لوگو! تمہارے پاس ایک ایسی چیز آئی ہے جو تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک نصیحت ہے، اور دِلوں کی بیماریوں کے لئے شفا ہے، اور ایمان والوں کے لئے ہدایت اور رحمت کا سامان ہے۔
﴿سورۃ یونس، ۵۷﴾
Don't let them brainwash your kids! 85% of Netflix material is filled with LGBT material. Same is the case with Disney. They are portraying many of the kid's superheroes as Homosexual.
#AntiLGBTmovement#LGBTQ
توبہ کی قبولیت ان کے لئے نہیں جو برے کام کئے جاتے ہیں، یہاں تک کہ جب ان میں سےکسی پر موت کا وقت آکھڑا ہوتا ہے تووہ کہتا ہے کہ میں نے اب توبہ کرلی ہے، اور نہ ان کے لئے ہے جو کفر ہی کی حالت میں مرجاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کےلئے تو ہم نے دُکھ دینے والا عذاب تیار کر رکھاہے۔
﴿النساء،۱۸﴾
اور دیکھو ہم تمہیں آزمائیں گے ضرور، (کبھی) خوف سے، اور (کبھی) بھوک سے، اور (کبھی) مال و جان اور پھلوں میں کمی کر کے۔ اور جو لوگ (ایسے حالات میں) صبر سے کام لیں اُن کو خوشخبری سنادو.
سورۃ البقرۃ آیت نمبر 155