ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے رفاہ یونیورسٹی ساہیوال میں طلبا و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان سوشل میڈیا پر چلنے والی فیک خبروں سے متاثر ہونے کے بجائے مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں اور تحقیقی سوچ اپنائیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر دفتر میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری ۔شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے ۔
#Sahiwalpolice#SafeSahiwal#PunjabPolice#rposahiwal
A Wellness Centre has been established at #Police Lines #sahiwal to provide primary #healthcare and emergency support to the families residing and serving personnel.
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق، ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے رمضان المبارک میں بازاروں میں خواتین کی حفاظت کے لیے فی میل سائیکل اسکواڈ کا آغاز کر دیا ہے۔
ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کا نگہبان رمضان بازار کا دورہ — سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، خواتین کی حفاظت کے لیے لیڈی پولیس تعینات، پولیس افسران کو باڈی کیمز فراہم —
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن، آئی جی پنجاب کے احکامات کے تحت عوام الناس کی پولیس پر اعتماد کی بحالی کے لیے ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ماہ جنوری میں ٹریس ہونے والے70 لاکھ روپے زائد مالیت کے 170عدد چوری و گمشدہ موبائل فون اصل مالکان کے حوالے کر دیے۔
ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے تھانہ صدر چیچہ وطنی کے علاقوں 112/7R اور 113/7R میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔ شہریوں کے مسائل اور درخواستیں سن کر متعلقہ افسران کو موقع پر ہی میرٹ اور قانون کے مطابق فوری احکامات جاری کیے گئے۔
#SahiwalPolice#KhuliKachehri#PublicService
ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کا پولیس لائنز ساہیوال کا تفصیلی دورہ
یادگار شہداء پر حاضری، مختلف شعبہ جات، بیرکس و کوارٹرز کا معائنہ، صفائی و نظم و ضبط بہتر بنانے کی ہدایت۔
ڈی پی او نے موبائل پولیس اسٹیشن وین کا بھی جائزہ لیا۔
#SahiwalPolice#DPOSahiwal#MuhammadUsmanTipu
ڈی پی او ساہیوال عثمان ٹیپو نے چارج سنبھال لیا۔ کہا ساہیوال پولیس کی سربراہی فخر کی بات ہے، عوام کے جان و مال کے تحفظ، انصاف کی فراہمی اور امن و امان کے لیے تمام توانائیاں بروئے کار لاؤں گا۔
#Sahiwalpolice#DPOSahiwal#UsmanTipu#PublicSafety#JusticeForAll