Dear Uncle,
Why is every major development project in Pakistan obsessively focused on Punjab? The new M-13 Kharian-Rawalpindi Motorway and billions poured into Punjab’s infrastructure, while Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan continue to struggle with basic connectivity, crumbling roads, and economic neglect.
In any functional country, resources are collected from the more developed regions and deliberately invested in the peripheries so that backward areas can catch up and the entire nation grows together. In Pakistan, it is the exact opposite: Punjab, which is already relatively better off, is being further pampered and modernized at the direct expense of the smaller, struggling provinces.
You can never achieve lasting security and peace through force or rhetoric alone. Without economic justice and balanced development, the sense of deprivation will only deepen.
🚨🚨🚨ہمارا جنرل بس اسٹینڈ اسٹیٹ آف دی آرٹ تیار پڑا ہے مگر ان آؤٹ کے راستے این ایچ اے کے ساتھ آتی ہے بار بار کہنے کے باوجود اس کیلئے نیشنل ہائویز اتھارٹی این او سی نہیں دے رہا،
نادرن بائی پاس کیلئے پیسے نہیں دے رہے تھے اس کیلئے ہم نے اپنا پیٹ کاٹ کر پیسے دیں اور وہ پروجیکٹ مکمل کیا کیونکہ یہ پشاور اور ارد گرد اضلاع کیلئے انتہائی ضروری تھا!!!
ہمارا سوات میں ڈیم تیار پڑا ہے صرف دس پرسنٹ کام رہ گیا مگر وفاقی حکومت این او سی نہیں دے رہی کہ وہاں چائنیز آ کر بچا کچا کام پورا کر سکے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
وزیراعلی سہیل آفریدی نے کڑوہ سچ بول دیا
سٹیٹ آف دی آرٹ بس ٹرمینل تیار ہے این ��یچ اے این او سی نہیں دے رہے
بجلی بنانے کیلئے ڈیم تیار ہے لیکن چائنیز کے دورہ کی این اوسی نہیں دے رہے
ڈیم بنانے سے پورے ملک کو فائدہ ہوگا
اسد قیصر کو اسکردو جانے سے روکنا تھا، ایئرپورٹ کی طرف ناکے لگائے، نتیجے میں ہزاروں مسافر پھنس گئے، کئی کلومیٹر لمبی قطاریں لگ گئیں، فلائٹس مس ہو گئیں۔ نالائق، نااہل تو ہیں ہی ساتھ بے حس بھی ہیں
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
6 ججز نے جب جرات کی اور بتایا کہ کس طرح interference ہو رہی ہے تو اسی وقت فیصلہ ہوگیا تھا کہ ان ججز کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا اور اس وقت کے گھٹیا غلیظ بدکردار قاضی فائز نے اگر ایکشن لیا ہوتا تو نہ 26 ویں ترمیم آتی نہ 27 ویں آتی۔ آج عدلیہ کی تباہی کے ذمہ دار قاضی اور یحیی آفریدی ہیں ! جہانگیر جدون۔
KP assembly session in Imran Khan stadium, Peshawar. A poor and pathetic PR stunt. Seriously, I am still wondering how could be one politically so unwise.
اپر اور لوئر دیر دونوں سے پی ٹی آئی کو بھاری مینڈیٹ ملا ہے
کسی دوسری جماعت کو ایک نشست بھی نہیں مل سکی
یہ اضلاع مسلسل تیسرے دور میں حکومت کا حصہ ہے لیکن
اس ایک ہائیرسکینڈری سکول کا راستہ یہ بتانے کیلئے کافی ہے کہ دیر کے نمائندے کتنے اہم ہیں اور حکومت کیلئے دیر کیا اہمیت رکھتا ہے
This Lebanese journalist @ftounifatima was targeted by Israel minutes after her last tweet in which she posted her report from South Lebanon. Israel is the biggest killer of journalists. #JournalismIsNotACrime
جناب اقرار الحسن! سب سے اہم پہلو آپ کی نظر سے اوجھل رہا یا پھر آپ نے جان بوجھ کر فکری بدیانتی کی، یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ بہرحال، چونکہ آپ نے تقابلی جائزہ لیا ہے، تو آئیے اسے مکمل ��یانتداری کے ساتھ دیکھتے ہیں:
کیپیٹل ہل حملے میں ملوث افراد کو سزائیں کسی فوجی عدالت نے نہیں بلکہ امریکہ کی فیڈرل سویلین کریمنل کورٹ، یعنی ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ضلعی عدالت برائے ضلع کولمبیا نے سنائیں۔ جہاں مکمل طور پر شفاف ٹرائل ہوا، وکلاء موجود تھے، جرح ہوئی، شواہد پیش کیے گئے اور تحریری فیصلے جاری ہوئے۔ یہاں فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے آج بھی تحریری فیصلوں کے منتظر اور رجیم کے چنتخب ججز کے آئینی بینچ کے فیصلے کے مطابق آزادانہ اپیل کے حق کے لیے قانون سازی کا انتظار کر رہے ہیں۔
کیپیٹل ہل حملے میں ملوث ملزمان کو سزا کے بعد اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا مکمل حق ملا اور ان اپیلوں کی باقاعدہ سماعت بھی ہوئی۔ یہاں دو برس سے زائد عرصے کے بعد بھی اپیلیں لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کی منتظر ہیں۔
کیپیٹل ہل حملے میں پورے عمل کے دوران نہ امریکہ کا قانونی ڈھانچہ بدلا، نہ کوئی آئینی ترامیم کی گئیں اور نہ ہی ججز کو دباؤ میں لانے کے لیے ان کے گھروں پر کریکر حملے کیے گئے۔
کیپیٹل ہل حملے کے ملزمان کو یہ رعایت نہیں دی گئی کہ وہ پریس کانفرنس کر کے کسی سیاسی شخصیت کے خلاف بیان دے اور اس کے بدلے میں اسے جرم سے آزادی مل جائے۔
کیپیٹل ہل حملے کے معاملے میں قانون پوری طرح متحرک ہوا، لیکن اسے سیاسی ہتھیار نہیں بنایا گیا۔ نہ سیاسی جماعت توڑی گئی نہ وفاداریاں تبدیل کروائی گئیں، نہ لوگوں کو جبری لاپتہ کیا گیا اور نہ ہی بعد میں انہیں میڈیا پروگرامز کے ذریعے “برآمد” کروایا گیا۔ 9 مئی کے واقعات م��ں سب سے بڑا المیہ یہی رہا کہ اسے خالص قانونی انداز میں نمٹانے کے بجائے فیصلہ سازوں نے سیاست زدہ کرکے وقتی فائدے کیلئے مستقل نقصان کو دعوت دی۔
اور آخر میں، سب سے اہم نکتہ، کیپیٹل ہل حملے کی باقاعدہ تحقیقاتی کارروائی امریکی کانگریس میں ہوئی، یعنی January 6 Committee Hearings جہاں گواہوں کو طلب کیا گیا، حلفیہ بیانات لیے گئے، حملے کی ویڈیوز اور دیگر شواہد کا جائزہ لیا گیا، ذمہ داروں کا تعین کیا گیا اور پھر مفصل رپورٹ سفارشات کے ساتھ عوام کے سامنے پیش کی گئی۔
اہم بات یہ کہ یہ تمام کارروائی براہِ راست ٹی وی پر نشر ہوئی اور عوام نے ہر مرحلہ اپنی آنکھوں سے دیکھا۔
یہ صرف چند چیدہ چیدہ تضادات ہیں، ورنہ مکمل تقابل کیا جائے تو حقائق کی ایک طویل فہرست سامنے آ سکتی ہے۔ آپکی آدھی سچائی وقتی بیانیہ تو گھڑ لے شائد، مگر حقیقت کو زیادہ دیر چھپا نہیں سکتے۔
یہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی sidelines میں کی گئی ایک تَقْرِیب ہے جس میں پاکستان کی انسانی حقوق کی صورتحال کا بین الاقوامی معاہدے اور GSP+ کی روشنی میں جائزہ لیا گیا
کیا قاسم خان نے اپنی تقریر میں GSP+ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا؟ وہ کلپ بھی شیئر کریں کیونکہ اس کلپ میں وہ GSP+ کی ذمہ داریوں کا حوالہ ضرور دیتے ہے لیکن معطلی کا مطالبہ نہیں کرتے
بلکہ اُن سے پہلے زلفی بخاری نے بات کی اور کہا کہ پاکستان کے GSP+ اسٹیٹس کو معطل یا منسوخ نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ اس سے عام پاکستانیوں کو نقصان ہوگا
If an Israel child were shot dead today by a Palestinian, it would be a top story on just about every network news show.
But Palestinian lives are dispensable in western coverage, so this will likely go entirely ignored.
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
Imagine you’re a Palestinian, sitting outside your home, trying to find a moment of peace in a place your family has lived for generations.
Suddenly, Israeli settlers appear, assaulting you, backed by the army.
A scene that is hard to put into words.
A warning has been issued by the National Early Warning Platform in the Eastern Province to alert of a potential danger. Please follow the instructions below: