قسم سے یہ قوم مرمٹنے کو تیار ہے 🚨
میری عمر 28 سال ہے 14 سال تقریبآ عمران خان کے جلسوں اور جلوسوں میں نکل گئی لیکن آج اپنے آنکھوں سے پٹھان قوم کے آنکھوں میں عمران خان کیلئے عشق و جنوں دیکھا ہے !!
@I_Am_The_ICT Surah Al-Ikhlāṣ (The Purity)
1.Say, “He is Allah, [who is] One,
2.Allah, the Eternal Refuge.
3.He neither begets nor is born,
4.Nor is there to Him any equivalent.
ساری زندگی اللہ سے کبھی شکوہ اور شکایت نہ کرنا۔۔۔ آپ لوگوں نے وہ مشکلیں اور پریشانیاں دیکھی ہی نہیں ہیں جو اس امت کا بہترین حصہ آج کاٹ رہا ہے۔۔ اور صبر کر رہا ہے شکر کر رہا ہے۔
یہ سوڈان کے قاری سید نور ھیں۔ کہا جاتا ھے کہ 1930-40 کے دوران جب وہ قرآن پاک کی تلاوت کیا کرتے تھے تو لوگ سڑکوں پر رک جاتے تھے ، گاڑیاں ان کی تلاوت سننے کے لئے رک جاتی تھیں۔ انہوں نے اپنی تلاوت کو ریکارڈ ھونے سے روک دیا۔ حج کے دوران ہی سعودی عرب کے بادشاہ عبدالعزیز کے کہنے پر راضی ھوگئے اور انہوں نے مختصر مدت تک ریکارڈ رکھنے پر اتفاق کیا۔ ان کا انتقال 1960 میں کویت میں ھوا۔ ان کی عمدہ آواز کا ایک نمونہ یہ ھے۔ .... .... سبحان اللہ❤️
🚨 فالس فلیگ آپریشن 2 الرٹ
اپنی ریلیوں میں انتہائی محتاط رہیں
“لاہور کینٹ جہاں 9 ماہ سے تحریک انصاف کے جھنڈے پر پابندی ہے وہاں سرگودھا وغیرہ کی نمبر پلیٹوں والے پک اپ ٹرک اور ڈالے PSO پر ایک گاڑی سے ڈیزل/پیٹرول ڈلوا رہے ہیں اور آگے ان پر PTI کے جھنڈے لگائے جا رہے ہیں
یہ گاڑیاں نامعلوم افراد کو آپ کی ریلیوں اور احتجاج میں شامل کر کے پرتشدد “کاروائیاں ڈالنے” کی کوشش کی جائے گی”
لہذا
ایسے کسی بھی مشتبہ نامعلوم شخص کو فوری طور پر اپنے اجتماع سے نکال دیں جو انتشار پھیلانے کی کوشش کرے
ہم نے پرامن طریقے سے اپنا مینڈیٹ واپس لینا ہے
Pakistan!
You came out today in unprecedented numbers to vote!
Now, it is time to protect your vote!
Stay strong, stay peaceful, stay united & do not leave your RO’s office without Forms 45 & 47.
#MassiveTurnout#Elections2024
باجی GRE جی ، کانسٹیٹیوشن کتاب کا صرف کور کھولا ہوا ہے۔ یہاں تو سفید صفحہ ہے۔کیا پڑھ رہی ہیں ؟
کوئی کام تو سیدھا کبھی نہ کیا پاکستانی جھنڈا ہی کر لیں
اپنے فالورز سے معذرت۔آج کل ڈپریشن زدہ حالات میں ایک حنا بہن کا سہارا ہے جو روز کامیڈی شو کر کے ہنسنے کا موقع فراہم کرتی ہیں