فلم دیکھتے ہوئے غور کیجیے ایسے سین پر جس میں ایکٹر باتھ روم میں ٹوتھ برش کررہا ہے؟
آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ دانتوں میں برش کرتے وقت بیسن کا پانی بند ہوتا ہے جبکہ دانت صاف کرنے کیلئے اس کے پاس ایک چھوٹا سا گلاس رکھا ہوگا جس میں وہ پانی بھر کر کلی کرتا ہے۔
اسی طرح جب کچن میں برتن دھوئے جاتے ہیں تو سنک کا ڈرینج فلو بند کرکے اس میں پانی بھر لیا جاتا ہے، پھر اس پانی میں برتن دھوئے جاتے ہیں۔
یہ پریکٹس تقریباً تمام مغربی ممالک میں یکساں پائی جاتی ہے۔
چاہے کوئی امیر ہو یا غریب، وہ پانی ضائع نہیں کرتا۔ دوسری طرف جب ہم دانتوں میں برش کررہے ہوتے ہیں تو اس دوران واش بیسن کا نلکا مکمل کھلا ہوتا ہے اور پانی سیدھا نالی میں جارہا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔
برتن دھوتے وقت بھی یہی کچھ کیا جاتا ہے، نلکا پورا کھلا ہوتا ہے اور پانی مسلسل نالی میں جارہا ہوتا ہے۔ ۔ ۔ اور تو اور، وضو جیسا اہم ترین رکن ادا کرتے وقت بھی ہم کئی گیلن پانی نالی میں بہا دیتے ہیں۔
چونکہ عام طور پانی انتہائی ارزاں چیز سمجھی جاتی ہے، اسلئے ہم دل کھول کر اسے ضائع کرتے ہیں، باوجود اس کے کہ ہمارے پاس نہ تو مغربی ممالک جتنے وسائل ہیں اور نہ ہی پانی کے بحران سے نمٹنے ��ی صلاحیت۔
اس رویئے کی کیا وجوہات ہیں؟
تعلیم کی کمی کو ہم موردالزام نہیں ٹھہرا سکتے کیونکہ یہ رویہ آپ کو ڈاکٹرز، انجینئرز اور ایم اے پاس لوگوں کے ہاں بھی ملے گا۔
دین سے دوری بھی نہیں کہہ سکتے کیونکہ پانی کا ضیاع مساجد میں بھی ایسے ہی ہوتا ہے۔
اسے ہم مجموعی معاشرتی جہالت کہیں یا ضد ، جو ہمیں اپنی سال ہا سال پرانی روش ترک کرنے سے روکے رکھتی ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں اپنی کوئی خراب عادت اس لئے نہیں بدلنی چاہیئے کیونکہ دوسروں نے نہیں بدلی۔❣️❣️
A person I know died last night here in Dubai. Was 36yrs old. Has a wife and a 5yr old son. He was supposed to travel last night to Kannur for his vacation. Was having dinner before going to the airport, and he suddenly dropped down unconscious. His roommates took him to the hospital but he was declared dead on arrival. Had no history of any illnesses, was perfectly healthy. The son was eagerly waiting to see his dad come home, telling his grandmother to wake him up in the morning. He'll never see his dad alive again 😥. I saw this news at 4.30am today. And went numb for a while. Life is so fickle, we really don't know what'll happen next. Every single day alive is a privilege that most of us don't realise, or appreciate.
@soulat_pasha (\(2:278-279\)): ان آیات میں اہل ایمان کو حکم دیا گیا ہے کہ اگر وہ مومن ہیں تو سود چھوڑ دیں اور اگر ایسا نہیں کرتے تو اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کے لیے تیار ہو جائیں۔ "اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور جو سود باقی ہے اسے چھوڑ دو اگر تم مومن ہو"