بریکنگ 🚨🚨 عمران خان کا جیل سے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط، خط میں عمران کان کی جان کو لاحق خطرات، علاج سے انکار اور پرتشدد جیل کا ذکر
اس بات کی بھی تصدیق کی گئی ہے کہ خان کا بلڈ پریشر تسلسل سے ۱۹۰ سے زیادہ ہے اور برین ہیمبرج کا شدید خطرہ ہے، اطلاعات کے مطابق خط عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے وساطت سے چیف جسٹس کو پہنچا دیا گیا ہے
اپنے خط میں عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی زندگی اور صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ دوسری جانب ان کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے وکلا کے ذریعے ہسپتال منتقلی کی درخواست دائر کی ہے۔
https://t.co/AQJWCgPnlu
میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
عمران خان۔
کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں نواز شریف کبھی معاف نہیں کرتا، اور یہ کہ وہ کبھی بھولتا نہیں۔
ہاں، کمزور کو وہ کبھی معاف نہیں کرتا، مگر طاقتور اور ان کے ایجنٹوں کے لیے اس کا سینہ، رحم کا سمندر ہے۔
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط
اریخ: 16 نومبر 2026ء
بخدمت:
* جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔
میرے معزز لارڈشپس!
11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخ��است کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔
میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔
میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔
ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔
ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا ��ہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔
وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔
مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔
اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔
اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہ�� ہوں۔
20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔
مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔
یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔
نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔
کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔
انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔
ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔
اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔
میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔
یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس ��رح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔
طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔
ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔
* مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
* مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔
لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
1/3
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
سینیٹ میں قانون سازی میں حصہ لیا نہیں جا سکتا کیونکہ ہم کمیٹیوں میں نہیں جا سکتے، جہاں یہ کام ہونے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ صرف ایک ڈیبیٹنگ کلب ہے جہاں بلیو پاسپورٹ، تنخواہوں اور مراعات پر، یا اشرفیہ کے مفادات کے تحفظ کے لئے بات کی جاتی رہی ہے۔
جن کلیدی نوعیت کے بنیادی اور اصل ملکی مسائل پر بات ہونی چاہئیے وہ تمام موضوعات وہاں شجر ممنوعہ ہیں۔ میں نے اپنی سی کوشش کی اور جب بھی کی یا بولنے ہی نہیں دیا گیا یا سینسر کر دیا گیا۔ نوبت یہاں تک آ گئی کہ دوستوں کو کیمرہ پکڑا کر ریکارڈ کی خاطر ان الفاظ کو محفوظ کرنا پڑا۔ اب وہ بھی نہیں ہو سکتا۔ اپوزیشن لیڈر تک کا مائیک mute کر دیا جاتا ہے تو ایسی غلام سینیٹ، جہاں آئینی ترامیم لے کر آنے والے تک کو معلوم نہ ہو کہ وہ کیا پیش کرنے جا رہا ہے، میں رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ تاہم اس کا حتمی فیصلہ خان صاحب اور پارٹی کا ہے۔
میں نے اپنا فیصلہ پارٹی قیادت کے سامنے رکھا ہے۔ سینیٹ کا ووٹ خان صاحب کی امانت ہے، اگر میرا استعفی منظور نہیں کیا جاتا (پارٹی قیادت کی طرف سے) تو میں اپنا ووٹ خان صاحب کی منشا کے مطابق استعمال کروں گا۔
سینیٹ کی سیٹ کی کوئی اہمیت نہیں، اہمیت خان صاحب کے ہم پہ کئے گئے اعتماد کی ہے۔
میں نہ کبھی پارٹی چھوڑوں گا اور نہ کبھی خان صاحب کو! ہر وہ کام کروں گا جو اخلاقی طور پر صحیح ہے، پارٹی کا سیاسی فیصلہ پارٹی پر چھوڑوں گا۔
مستعفی ہونے کا ہرگز یہ۔مطلب نہیں کہ میں مشکل وقت میں پارٹی سے دوری اختیار کروں گا۔ میں تحریک انصاف کا ورکر تھا ہوں اور رہوں گا ان شاء اللہ
میں نے پارٹی عہدے اور سینیٹ کی سیٹ سے استعفی کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اپنا استعفی پارٹی قیادت بشمول چیرمین اور جنرل سیکرٹری، اپوزیشن لیڈر، اور پارلیمانی لیڈر کو کل ارسال کر دوں گا۔ اور وہ جب کہیں گے خود سینیٹ میں حاضر ہو کر چیرمین سینیٹ کے سامنے اس سے متعل�� ہر قانونی تقاضہ پورا کر دوں گا۔
اگر پارٹی فیصلہ کرے کہ خان صاحب کی خاطر مجھے ہر صورت اپنا ووٹ استعمال کرنا ہے اور وہ میرا اسعفی قبول نہ کرے تو اس صورت میں بھی میرا ووٹ خان صاحب کی امانت ہے اس میں خیانت نہیں کروں گا۔ ساتھ ہی پارٹی کو آگاہ کرتا ہوں کہ آئندہ انتخاب میں بھی کسی بھی ٹکٹ کا خواہشمند نہیں ہوں، چاہے وہ سینیٹ کا ہو یا کوئی بھی اور الیکشن۔
صرف ایک عام۔پارٹی کارکن، ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے اپنے ضمیر کے مطابق خان صاحب کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا
گولڈ مائننگ کا الزام لگانے والوں کے لئے:
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر
آدمی کو صاحب کردار ہو��ا چاہئیے 🙂
اس حوالے سے Defamation کی کاروائی اپنے وکیل دوستوں سے مشورے کے بعد بہت جلد شروع کر دوں گا۔ قانونی نوٹس اگلے چند دن میں الزام لگانے والوں کو مل جائے گا
آج دوپہر کو مجیب الرحمٰن شامی ص��حب نے مجھ سے رابطہ کر کے اپنا مؤقف پیش کیا کہ،
"ان کے بیٹے کو کسی پٹرول پمپ کے لئے کوئی زمین کسی نے الاٹ نہیں کی۔
اور یہ کہ ان کے ایک بیٹے کے پاس ایک زمانے میں شیل پیٹرول پمپ کی ڈیلر شپ تھی"
میں نے ان کو کہا کہ سات سال پہلے عدالتی کارروائی کی ساری تفصیلات ریکارڈ پر موجود ہیں۔ صدیق جان سمیت کئی رپورٹرز نے اس کو رپورٹ کیا۔
صدیق جان نے ان کے بیٹے کے پیٹرول پمپ پر پوری سٹوری کی ہوئی ہے یوٹیوب پر، جو اس حوالے سے عدالتی پیشی مبنی تھی۔
میں اس کو ڈبل چیک کروں گی۔ اگر ٹویٹ غلط ہوئی تو ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے ان سے Publicly معذرت کروں گی"
لیکن اس سارے معاملے کو ڈبل چیک کرنے کے بعد م��ھے اپنی ٹویٹ میں کہیں کوئی غلط الزام نظر نہیں آیا۔ میں نے ٹویٹ میں کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ کسی نے ان کے بیٹے کو کوئی "زمین" الاٹ کی تھی۔
میں نے عدالتی ریکارڈ کے مطابق مندرجہ ذیل ٹویٹ میں اسی پیٹرول پمپ کا ذکر کیا ہے، جس پر مکمل عدالتی کارروائی کی تفصیلات ریکارڈ کا حصہ ہیں۔
اور اس پیٹرول پمپ کی ڈیلر شپ ان کے بیٹے کے پاس رہ چکنے کا اعتراف شامی صاحب خود اپنے پیش کردہ مؤقف میں تسلیم کر چکے ہیں۔
اس وقت کے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے ریمارکس بھی اس کیس پر تفصیل کے ساتھ عدالتی ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ جس میں معزز عدالت نے اس بات پر بہت حیرت اور تشویش کا اظہار کیا تھا کہ شامی صاحب کے بیٹے کو اتنی سستی lease پر پیٹرول پمپ کیسے اور کیونکر دیا گیا؟
اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کے ریمارکس کی روشنی میں ہی یہ ٹویٹ کی گئی ہے۔
شامی صاحب مجھ سے عمر میں کافی بڑے ہیں۔ ان کا لحاظ اور ادب اپنی جگہ لیکن عدالتی کارروائی کی روشنی میں بیان کردہ حقائق اپنی جگہ۔
اصل میں بڑے بڑے لوگ جو توقعات شر��فوں زرداریوں سے باندھے بیٹھے رہے وہ عمران خان نے پوری کیں۔ اب وہ جیل میں تو بیٹھا ہے انکے تبصروں ، تجزیوں اور سینوں پر بھی چڑھ کے بیٹھا ہے تو ان سے یہ سب ہضم نہیں ہوتا۔
درست کہا آپ نے برادر۔
تاہم آج عمران خان کی موجودہ صورت حال کا نواز شریف یا بیںظیر بھٹو سے موازنہ کیا جائے تو حالات میں بڑا فرق ہے۔
نواز شریف اور بینظیر بھٹو کی ضمانت دینے والے بڑے بڑے ملک اور حکمران تھے جن پر جنرل مشرف کو بھروسہ تھا کہ جو طے ہوگا اس پر عمل ہوگا۔
عمران خان کے کیس میں کوئی ایسا لوکل یا مقامی ضامن سامنے نہیں آیا جو موجودہ آرمی قیادت کو ضمانت دے کہ جو طے ہوگا اس پر خان صاحب عمل کریں گے اور فوج اس کی ضمانت پر اعتبار کر لے۔
��ان صاحب کی مشکلات کی بڑی وجہ ان کا کوئی تگڑا اور قابل اعتماد ضامن کا نہ ہونا ہے کیونکہ انہون نے اپنے دور اقتدار میں ہر اس ملک سے بگاڑی جس کا پاکستان پر اثر و ررسوخ تھا۔ اچھا لگے یا برا پاکستان کے لیے امریکہ، سعودی عرب اور چین اہم ہیں اور ان کی سپورٹ ہمیں درکار رہتی ہے۔ خان صاحب نے وزیراعظم بن کر ان تینوں ملکوں سے تعلقات بگاڑے۔ اب لاکھ پی ٹی آئی فین کلب کہتا رہے کہ ہمارا خان آزاد فارن پالیسی چلا رہا تھا ہم کسی کے غلام تھوڑے ہیں تو میرے چندہ دنیا ایسے نہیں چلتی۔
انسانوں کو ذاتی زندگی سے لے کر ملکوں تک کو عالمی سطح پر دوستیاں چاہی ہوتی ہیں اپنے مفادات کے لیے سہی۔
آزاد فارن پالیسی نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی صرف آپ کے مفادات ہوتے ہیں اور ہمارے مفادات امریکہ، سعودی عرب اور چین کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔
آپ آج ایک تگڑا ضامن لائن جیسے سعودی عرب نواز شریف اور امریکن بینظیر بھٹو کے لیے آئے تھے تو آج خان صاحب باہر ہوں گے۔
اب بے شک ہمارے پی ٹی آئی والے نعرے مارتے رہ��ں کہ ہمارا خان امریکہ یا سعودی عرب کا متحاج نہیں ہے، ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان۔۔وہ بے شک ماریں۔ ان کا نعرے مارنا بنتا ہے لیکن وجہ وہی ہے کہ اس وقت کوئی بھی خان صاحب کی ضمانت دینے کو تیار نہیں ہے۔
ن لیگی قیادت کو نہ سمجھ آنے والی چار باتیں
- سرمایہ خدا نہیں ہوتا، نہ یہ وقت واپس لا سکتا ہے نہ عزت، جو ہمیشہ کے لیے اب جا چکی۔
۲- موت، رشوت لے کر واپس نہیں جاتی۔
۳- پاکستان کے جنرل قیامت کو حساب نہیں لیتے۔
۴- آئی ایس آئی جنت اور جہنم کا فیصلہ نہیں کرتی۔
دوسری طرف، ایک خدا پر ایمان کی طاقت، جیل میں پڑے ایک قیدی کی جھولی میں سارے جہان کی عزت ڈال سکتی ہے۔
تاریخ ایسی روشن مثالوں سے ��ھری پڑی ہے مگر اس روشنی کو اندھے نہیں دیکھ پاتے۔
آپ درست کہہ رہے ہیں! آشفتہ سر پاکستانی میڈیا میں ایک قابل ذکر اور ذہین اضافہ ہے! فیض اور فراز کے کلام کو جس خوبصورتی سے آشفتہ سر نے استعمال کیا ہے، اس نے پاکستانی discourse کی گہرائی میں اضافہ کیا ہے- میں نے اس وڈیو پہ کمنٹ نہیں کیا تھا کیونکہ اس میں خود مجھے ایک کردار کے طور پہ پیش کیا گیا - مگر آشفتہ سر کی contribution اس سے بہت زیادہ ہے! اور وہ شارٹ فلم بہت گہری ہے! خدا اس کے فن میں اضافہ کرے!
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation.
If he is not freed soon he will die in this cell.
And Munir will be the killer.