@nimra_hoon_yawr @TikTikTikTik_ Offer ki baat nai ha ap kha rha na bs larki honi chya is pr kha ha apko ka hr bnda itna nai hota ka bs larki ho koi be 😕
@QalabeMomin no why pakistani students are claming that education institustion are not opening govert know every thing they are noticing every situation about covid world is supporting pakistan about covid facalities given by government
وزیراعظم پاکستان @ImranKhanPTI کا یکساں قومی نصاب کے اہداف پر اہم بیان۔ سارے بچوں کے لئے ایک جیسا نصاب سماجی توازن کے لئے ضروری۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ وفاقی وزیر تعلیم @Shafqat_Mahmood کی کاوشوں سےتعلیم کے شعبے میں ایک اہم تبدیلی کا سنگ بنیاد رکھا جا رہا ہے۔
آپ فلسطین کے لیے اور کچھ کریں نہ کریں اپنے نظریے کو ضرور ٹھیک رکھیں۔
یاد رکھیں کہ اسرائیل ایک ناجائز یہودی ریاست ہے جس نے فلسطین پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے اور ظلم کی حدیں پامال کی جارہی ہیں۔
انکو اپنی دعاؤں میں ہر لمحہ یاد رکھیں
#WakeUp_UnitedNations
یہ دو طرف ��نگ نہیں ظلم ہے
اسرائیل نے آبادی پر بمباری شروع کردی ہے
اگر ہم ان کے لیے دعا تڑپ فکر آنسو اور مدد نہیں کریں گے
تو ہم بھی ایسی آزمائش سے نہیں بچ سکیں گے۔
#WakeUp_UnitedNations
اَللّٰھُمَّ انْصُرْ اُمَّةَ مُحَمَّدِِﷺ
اَللّٰھُمَّ ارْحَمْ اُمَّةَ مُحَمَّدِِﷺ
کا ورد مظلوم اہل فلسطین کے لیے شروع کردیجیے۔
ہر سانس کے ساتھ
ہر کام کے دوران
اس تصور کے ساتھ کہ اگر ہمارے گھر والے فلسطین میں ہوتے تو ہم کس تڑپ سے سراپا دعا ہوتے!!!
#WakeUp_UnitedNations