آپریشن غضب للحق
موثر جوابی حملوں میں 133 افغان خارجی جہنم واصل، 200 سے زائد زخمی، سکیورٹی ذرائع
27 افغان پوسٹیں مکمل تباہ اور 9 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرلیا گیا، سکیورٹی ذرائع
ایک بڑا اسلحہ ڈپو، 3 افغانی بٹالین اور سیکٹر ہیڈکوارٹر مکمل طور پر تباہ کردیئے گئے
امریکی صدر کا تہران کے شھریوں کو اپنا شھر فوراً چھوڑنے کی دھمکی دینا شرمناک مسخرہ پن ھے-
صدر ٹرمپ شیطان کا مقدمہ لڑ رھے ھیں -
ایران پر حملہ امریکی حکومت کی شہ پر کیا گیا۔
اسرائیل کو پڑتی مار کی تکلیف صدر ٹرمپ کو سہنا ھو گی
خود اسرائیل نیتن یاھو مائنڈ سیٹ کا شکار بن گیا ھے،
اس بے رجمانہ ، انتہا پسندانہ ، سازشی چنگیزی سوچ نے اسرائیلیوں کو عصر حاضر کی نفرت انگیز اور غیرمحفوظ قوم بنا دیا ھے۔
اسرائیل کی فساد فی الارض پالیسی اسے لے ڈوبے گی ۔۔
اسرائیل کا ایران پر حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الا قوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے
ساری پاکستانی قوم ایران پر اسرائیل کے فضائی حملے کی مزمت کرتی ہے
اور ساری پاکستانی قوم اسرائیل کے خلاف دل و جان سے ایران کے ساتھ کھڑی ہے
عمرکوٹ کھوکھراپار زیرو پوائنٹ:
عمران خان اور مخدوم شاہ محمود قریشی کی رہائی کے لیے عوام کا منفرد احتجاج — صحرا میں اونٹ ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں نوجوان، بزرگ، اور بچے ہاتھوں میں بینرز تھامے، نعرے لگاتے شریک ہوئے۔
"رہا کرو، رہا کرو!" کے نعروں سے صحرا گونج اٹھا۔
عمرکوٹ؛ عمران خان اور مخدوم شاہ محمود قریشی کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی۔
سندھ کے شہر عمرکوٹ میں غوثیہ جماعت اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے عظیم الشان ریلی نکالی۔
ریلی میں شریک افراد کا عمران خان اور مخدوم شاہ محمود قریشی کی فوری رہائی کا مطالبہ۔
مظلومین و محصورین غزہ پر بہیمانہ صیہونی مظالم پر یورپین حکومتیں جاگ رھی ھیں لیکن مسلم حکمران ابھی تک سوۓ ھوۓ ھیں ، مظلوم مسلمان بھائیوں کیلئے موثر آواز بلند نہ کر سکنے والوں کی عبادات کسی کام کی نہیں ۔
اے کریم اللّٰہ ! فلسطینیوں کی مدد فرما
آج اس مدرز ڈے پر صرف اپنی ماں نہیں، بلکہ دھرتی ماں کو بھی سلام پیش کریں…
جس نے ہمیں شناخت دی، زمین دی، آزادی دی۔
تو سلامت رہے۔۔۔
تا قیامت رہے۔۔۔
میرا پاکستان۔۔۔میری پہچان
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاکستانی قوم کو آپریشن ’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘ میں بھارت کی تباہی اور پاکستان کی شاندار فتح مبارک ہو ۔ پاک افواج کے آفیسرز اور جوانوں کو سلام ❤️🇵🇰🪖 پاکستان زِنده باد