کم از کم ناموں کی توہین تونہ کرو
میزائلوں کےنام ابدالی، غوری، شاہین،حتف،رعد، برق سے تبدیل کرکے نوازشریف، شہباز شریف، مریم نواز، آصف زرداری، بلاول زرداری رکھ دو
تاکہ عوام چلنے کی امیدہی نہ رکھے
لاہور میں بچوں نے " مودی کُ ت ا " کے نعرے لگا دیے لیکن بقول سہیل احمد جن سے لاہور شروع بھی ہوتا تھا اور ختم بھی انہی پر ہوتا تھا انہوں نے ابھی تک مودی کا نام تک نہیں لیا ۔۔۔
پچھلے 36 گ��نٹوں کے دوران اس نیلی پٹی پر واقع 8 شہروں پر بھارت حملے کرچکا ہے یا اپنے ڈرونز کے ذریعے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرچکا ہے۔
دو دن بعد 9 مئی کا عرس منانے والی کنجر فوج سے پوچھا جائے کہ کورکمانڈر ہاؤس کی دیوار گرنے پر تمہارا پِٹ سیاپا ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا، سویلین کو ملٹری کورٹ سے سزائیں دلوانے جارہے ہو ۔ ۔ ۔ لیکن
کل سے بھارت گیارہ سو کلومیٹر پر محیط اس نیلی پٹی پر حملے کررہا ہے اور تم بزدلی کی چادر اوڑھے سو رہے ہو؟
تمہاری بجائے رکھوالی کے کتے پالے ہوتے تو وہ اس وقت اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر دشمن پر ٹوٹ پڑے ہوتے۔
کاش کہ ہم نے کتے ہی پالے ہوتے!!!
جنگ میں فارم سنتالیس نہیں چلتا۔
جنگ میں میزائلوں جواب میزائلوں سےہی دیناپڑتاہے۔
جھوٹی اور جذباتی خبروں سےچند چوتیوں کو ہی بےوقوف بنایا جا سکتا ہے تمام لوگوں کو نہیں۔
بھارت نے ہمارے چار شہروں پر حملے کیے۔
ہم بھارت کے صرف دو شہروں میں ہی جواب دے دیں تو تعریف بنتی ہے۔ مگر جھوٹ نہیں۔
بھارتی کشمیر میں کی گئی کسی بھی کاروائی سے عام پاکستانیوں کو بے وقوف نہیں بنایا جانا چاہیے۔
اس مرد مجاہد کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے کہ یہ فوج میں یکسانیت لے کر آیا ہے گلگت ہو یا کشمیر، KPK ہو یا پنجاب، سندھ یا بلوچستان سب جہگہ فوج کے لئے نفرت اب ایک جیسی ہے
یہ غنڈے کون ہیں اور کس کے حکم سے کسی کے بھی گھر دندناتے ہوئے گھس جاتے ہیں ؟؟
۔۔
نہتی زرتاج گل جرات کے ساتھ سامنے آئی تو بھاگ رہے ہیں ورنہ بدمعاشی کرنے آئے تھے ۔۔
جناب DGISPR مافیاز کیخلاف کاروائی اپنے گھر سے شروع کریں جنرل باجوہ کے مٹھو کو پکڑیں اربوں روپیہ کہاں سے آیا لینڈ مافیا تو آپکے گھر میں ہے ۔۔۔ عمر ایو�� خان لیڈر آف اپوزیشن
مجیب الرحمٰن شامی صاحب نے بھی عمران خان کی مزید بےجا مخالفت کرنے سے انکار کر دیا۔
منیب فاروق اسٹیبلشمنٹ کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے فرما رہے تھے کہ اب قومی سلامتی اور عمران خان ساتھ نہیں چل سکتے۔
اس پر بزرگوار نے یہ بوگس بیانیہ چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ 👇
مخدوم شہاب الدین صاحب پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے رکن اسمبلی بھی بننے کے خواہشمند تھے۔ ابھی آزاد اردو پر نوکری بھی مل گئی ہے۔ یہ نوکری سے زیادہ تحفظ کی چھتری ہے جس سے دیگر کئی فوائد بھی جڑے ہیں۔
کبھی بورس جانسن کو رینجر�� نے گرفتار کرنے کا سوچا؟