اگر آپ مسلم لیگ ن کو موقع دیں گے، ہم پاکستانیوں کی غیرت کا دفاع کریں گے۔ اگر آپ مسلم لیگ ن کو موقع دیں گے، ہم آپ کے بنیادی حقوق کی پاسداری کریں گے۔ خواجہ سعد رفیق
#pakistan@KhSaad_Rafique
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"یہ لوگ صرف عمران خان کو نیچا دکھانے اور انہیں توڑنے میں لگے ہوئے ہیں، تحریک انصاف کو ختم کرنے میں لگے ہیں، پاکستان کی انہیں کوئی فکر نہیں ، پٹرول کی قیمتیں ایک مہینے میں تین تین بار بڑھایا جا رہا ہے۔"سہیل آفریدی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
خدا کا واسطہ ہے اوورسیز بھی پاکستانی ہیں انکی اور میرے ملک کے پاسپورٹ کی بھی کہیں عزت کروا لیں یہ وہی دبئی ہے جو جس نے پیسے واپس مانگ کر پھر بھکاری بنایا اور کہیں سے پکڑ کے اسکا منہ بند کیا مانا ادھر جائیداد ہیں اپکی پر لوگ بھی اپکے اپنے ہیں
امارات سے ہزاروں پاکستانیوں کو ذلت آمیز سلوک کے بعد بے دخل کر دیا گیا۔کئی کی جمع پونجی ضبط کر لی گئی۔کئی کے گولڈن ویزے منسوخ ہو گئے۔کیا آپ نے کبھی پاکستانی حکومت کو اس بارے احتجاج کرتے یا کم از کم بیان دیتے ہی دیکھا ہے۔پاکستانی پوری دنیا میں لاوارثوں کی طرح رہتے ہیں۔یہ واحد قوم ہے جس سے بیرون ملک کچھ بھی ہو کوئی پوچھنے والا نہیں۔
@MaleehaHashmey اللّٰہ کرے پاکستان میں انا کو لے کے جاب سے نکالنے والا چکر ختم ہو جو حالات چل رہے ہیں سب میرے بھائی چپ چاپ برداشت کیا کرو اب وہ حالات نہیں رہے جب صحافی گریبان پکڑنے کی بات کو بھی کچھ نہیں سمجھتے تھے ایک چپ پاکستان میں رہنے کا راز ہے
@Agha_Sarwar804 اس سے بڑی جہالت کیا ہو گی کہ تیس سال سے سیاست کرتے، مجھ سے دوگنی عمر کے ایک انسان کا موازنہ اور مقابلہ آپ تین مہینے پرانی ایک تحریک سے کر رہے ہیں۔۔۔ تیس سال نہیں، تیس مہینے بعد موازنہ کر کے دیکھ لیجئے گا۔ مزا آئے گا۔