حاجی امتیاز کا اغوا ہر پاکستانی کو پیغام ہے کہ اس ملک میں کوئی محفوظ نہیں، نہ ماں کا لحاظ ہے نہ چادر اور چار دیواری کا۔ پاکستانی قوم اپنا حق لے کر رہے گی۔
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
The sons of Pakistan's ex-PM Imran Khan, Sulaiman and Kasim Khan, tell Al Jazeera that they are increasingly worried after hearing that their 73-year-old father is ‘agitated’ and suffering from ‘severe anxiety.’
Read here: https://t.co/TCXyYOeNwP
دن رات اہل بیت کی قربانیوں کی عظمتیں بیان کرنے والے ان مولویوں میں سے ایک نے بھی اسرائیل یا امریکہ کی مذمت نہیں کی۔ کسی نے فلسطین اور ایرانی عوام کے خلاف ہونے والے مظالم پر آواز نہیں اٹھائی۔ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں ان درباری ملاؤں نے بورڈ آف پیس اور غزہ فوج بھیجنے پر بات نہیں کی۔خامنہ ای یا معصوم بچیوں کی شہادتوں پر بھی خاموش رہے۔ حتی کہ مسجد اقصیٰ کے بند دروازوں کا بھی ذکر نہیں کیا۔ کسی نے پوچھنے کی جرات نہیں کی کہ ٹرمپ کو نوبیل کے لیے نامزد کیوں کیا؟ ان مولویوں کی شکلیں یاد رکھیں ان سے بہتر تو یورپ کے وہ غیر مسلم ہیں جو کم از کم ظلم کے خلاف بولتے تو ہیں۔
بنی امیہ اور اہلبیت کے اسلام میں فرق
بنی امیہ پر جب بھی ذاتی مشکل آتی ہے تو یہ خود پیچھے اور اسلام کو آگے لے آتے ہیں مثلاً حرمین کو خطرہ کا چورن
اہلبیت والوں کو جب بھی مشکل آتی ہے تو اسلام کو پیچھے اور اپنے سینے آگے کر دیتے ہیں
ورنہ خامنائی ایک فتوے جہاد کا دے دیتے تو کیا تھا
اللہ ہمارے ایران کے بھائیوں کو فتح نصیب فرمائے۔ یہ حق و باطل کی جنگ ہے۔ اللہ یہودی نصاری کو ذلیل و رسوا کرے۔ آمین
جاگتے ضمیر والا عالم
مولانا طارق جمیل صاحب
تازہ خبر🚨
روسی وزیرِ خارجہ لاوروف نے خلیجی ریاستوں کو بے ریڑھ کی ہڈی والا قرار دیتے ہوئے کہا !!
"کئی عرب بادشاہتوں نے عوامی طور پر کہا تھا کہ صورتحال کو فوجی حل کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے اور وہ اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
لیکن جب سب کچھ شروع ہوا، تو آپ نے بار بار امریکہ اور اسرائیل سے اپیلیں کیں، کیا آپ نے امریکی اور اسرائیلی اقدامات کی مذمت کی؟"
یہ جھوٹ تو امریکہ اور یورپ کے اخبارات بھی نہیں بول رہے جو تم منبر رسول پر بیٹھ کر بول رہے ہو ۔ وہ سب بھی یہُ تسلیم کر رہے ہیں کہ ایران نے ان ملکوں میں امریکہ کے جو اڈے تھے ان پر حملے کئیے ہیں ۔ مدینہ کے یہودیوں کی رسول اکرم صلی اللہُ علیہ وسلم سے کیا لڑائی تھی کہ وہ رسول اکرم کو حکم مانتے تھے لیکن غزوہ احزاب میں ساتھ مشرکین مکہ کا دیتے تھے ۔ مسلمان ملک افغانستان پر پاکستان کیا کہ کر چڑھ دوڑا ہے کہ وہ انڈیا کا ساتھ دیتا ہے ۔ کچھ تو منبر رسول کا احترامُ کرو