نون لیگ ایک بار پھر گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہوئے
صوبائی الیکشن سے جان چھڑوانے کے لیے 6 ماہ تک جھوٹ بولتے رہے کہ نئے الیکشن نئی مردم شماری کے تحت ہوں گے، اب آئین شکنی اور سپریم کورٹ کی حکم عددلی کر کے کہ رہے ہیں کہ الیکشن پرانی مردم شماری کے تحت کروانے ہیں
انشاءاللہ جب پاکستان تحریک انصاف کو پھر سے اقتدار میسّر آئے گا تو سیرتِ رسولِ مکرّم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شہریوں کے بنیادی حقوق کو بھی نصابِ تعلیم کا حصہ بنایا جائے گا۔
تاکہ ہر شہری کو یہ ادراک ہو کہ حقیقی آزادی صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب شہری آئین کے فراہم کردہ حقوق سے آگاہ اور اپنی جانوں کے عوض ان کے دفاع پر آمادہ و تیار ہوں۔
حیران کن صورتحال،
عمران خان کے نکاح کے حوالے سے فیصلہ سننے کے لیے عمران وسیم صاحب، ثاقب بشیر صاحب ،فیاض محمود صاحب، فیصل کھر صاحب اور میں کمرہ عدالت میں موجود تھے،
جج صاحب کمرہ عدالت سے اٹھ کر چیمبر میں گئے،
ہم نے عدالتی عملے سے پوچھا کہ جج صاحب سے پوچھ کر بتائیں کہ فیصلہ کیا ہے؟ فیصلہ کب سنائیں گے؟
عدالتی عملے نے واپس آ کر کہا کہ جج صاحب کہہ رہے ہیں کہ فیصلہ عمران خان کے خلاف پیش ہونے والے وکیل سے پوچھیں،
حیران کن ہے کہ جج صاحب نے کمرہ عدالت میں فیصلہ سنانے کے بجائے کہا ہے کہ عمران خان مخالف وکیل سے رابطہ کرکے فیصلہ پوچھ لیں کہ میرا فیصلہ کیا ہے.
میری آواز بننے کے لئے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں
میں علیزے ارشد شریف شہید کی بیٹی
اپنے بابا کے مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے
آپ کے درمیان ہوں میرے ساتھ میرے بابا کی حق کی آواز کو آگے پہنچائے
@Alizy_Arshad
@arsched
یہ پیسے جن سے لیپ ٹاپ خریدا گیا ہے ۔ یہ پیسے شہباز شریف کے باپ نے ترکے میں نہیں چھوڑے تھے ۔ یہ اسی نوجوان جیسے پاکستانیوں کے ٹیکس کے پیسے ہیں۔ گندی ذہنیت یہ ہے کہ تم لوگوں کو لوٹتے ہو اور اس پیسے سے ان کا ضمیر اور محبتیں خریدنا چاہتے ہو ۔
ہمارا ملک 27 رمضان کو بنا یہ بڑے خواب کا نام ہے ۔ہمیں اس کے لے جدوجہد کرنا ہوگی زنجیریں گرتی انہیں توڑنا پڑتا ہے، میں پھر کہتا ہونا کہ میں ہر قربانی کے لئے تیار ہوں اور آپ سب کو بھی ہر قربانی کے لئے تیار رہنا چاہئیے ۔چئیرمین عمران خان
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
ریاستی ظلم و جبر کے باوجود پاکستان کی حقیقی آزادی کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے والے تمام نڈر محب وطن پاکستانیوں کو پوری قوم کا سلام !!
#سیاسی_قیدی_رہا_کرو
خیبرپختونخواہ کے غیور پٹھانوں خاص کر نوشہرہ و سوات کے لوگوں یہ پیغام آپ کے لئیے ہے
رہتی دنیا تک ان 2 خاندانوں پرویز خٹک و محمود خان کو سیاسی میدان میں آپ نے مزہ چکھانا ہے یہ چیلینج ہے پورے خیبرپختونخواہ میں غداروں کا انجام دنیا دیکھے