عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر ایموشنل ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔جو اپنے ملک کی بجائے لیگ کرکٹ کھیلنا چاہے اس کے ساتھ یہی ہوتا ہے۔محمد عامر اور ایمان وسیم کا پورا فوکس ٹی وی پر بیٹھ کر پروگرام کرنے تنقید کرنے اور لیگ کرکٹ کھیلنے پر ہے
#imadWasim