برطانوی وزیر اعظم رشی سونک اسلحہ سے بھرے ہوئے فوجی طیارے پر اسرائیل پہنچا ہے
دنیا نے ایسا منظر پہلے نہیں دیکھا کہ ایک ملک کا وزیر اعظم خود اسلحہ بردار فوجی طیارے پر اسلحہ بھر کر دوسرے ملک کی مدد کو اس انداز سے پہنچا ہو
وہ بذات خود اسلحے کے درمیان سے ہوتا ہوا باہر آیا یہ باور کراتے ہوئے کہ
وہ اس ق��ل عام میں پورے قد آور ملکی طاقت کے ساتھ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے
اور اسرائیل انسانیت کے خلاف جن جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے وہ نہ صرف اسکا موید ہے بلکہ ہر لحاظ سے اسکے ساتھ ہے
نہ جہاز ایسا کہ اس سے رسمی سیڑھی اتاری جاتی
اور نہ اس کے لئے استقبالیہ سرخ قالین بچھایا گیا بلکہ وہ میزائیلز اور مہلک ترین اسلحے کے درمیان سے ہوتا ہوا جہاز اترا
اور اس منظر فلما کر دنیا کو دکھا دیا گیا
تاکہ مسلمان جان لیں کہ وہ سب اکٹھے اور متحد ہو کر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں
برطانیہ اور مغرب جس طرح ان ظالمانہ کاروائیوں پر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں اس کی اجازت و مثال تو کسی وحشیانہ قانون میں بھی نہیں ہے
ماضی قریب و بعید کی تاریخ میں ایسی مثال کہیں نہیں ملتی
قانون سب کے لئے یکساں ھونا چاھئے،پنکی کو اب تک پولیس مقابلے میں کیوں نہیں مارا گیا،جج کی بیٹی جس نے دو لڑکوں کو گاڑی کے نیچے کچل کر مارا تھا اس کو عبرت کا نشان کیوں نہیں بنایا،پھر ایک اور جج کا بیٹا تھا وہ بھی دیت دیکر بیرون ملک بھاگ گیا،جن بلوچ دھشتگردوں نے پنجابیوں کو شناخت کرکے مارا ان کو قومی دھارے میں شامل کرلیا جاتا ھے،کچے کے ڈاکو معصوم لوگوں کو مار کر لوٹتے رھے اب ان کو معافی دے کر سہولیات پہنچائی جارھی ھیں،غریبوں کے گھر آج بھی گرائے جارھے ھیں،ون کانسٹی ٹیوشن کی عمارت آج بھی کھڑی ھے،غریب لوگ نو مئی بھگت رھے ھیں ریٹائڑڈ جنرل صاحب کی بیٹی رہا ھونے کے بعد سے پی ٹی آئی کی فسادی کیمپین چلاتی رھی،عمر ایوب آج تک گرفتار نہیں ھوا،قانون کا استعمال کریں سب کے لئے یکساں۔
اسلام آباد میں جج کے بیٹے نے سکوٹی پر لڑکیوں کو ریڈ زون میں شاہراہ دستور پر کُچلا تھا، چاروں طرف کیمرے لگے ہوئے تھے۔
آپ (عوام) کو کہیں سے کوئی ویڈیو فوٹیج ملی؟ کچھ وائرل ہوا؟
اگلے دن جج کے بغیر لائسنس کروڑوں کی نان کسٹم پیڈ گاڑی چلانے والے کم عمر بیٹے کو عدالت میں خصوصی انتظامات کے ساتھ پیش کیا گیا۔ آپ نے کسی وکیل کو غُصے میں ”کھولتے/اُبلتے“ دیکھا، کسی وکیل نے ملزم پر ”حملہ آور“ ہونے کی کوشش کی؟
کوئٹہ سے لائے گئے اُس جج کو بیٹے کے کیس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقل جج بنا دیا گیا، آپ (عوام) میں سے کسی کو کچھ سمجھ آیا؟
ملتان میں یتیم بچے کو گاڑی سے کچلنے کا واقعہ آپ سب نے دیکھ لیا۔
اور یہ بھی پڑھ لیا ہوگا کہ بچہ "یتیم خانے" میں تھا۔ ہماری اصطلاح میں جسے شیلٹر کہتے آرہے ہیں۔
ہم آج تک یتیم بچوں کے ساتھ رویوں پر جو جو لکھتے اور دکھاتے آرہے ہیں یہ آپکو آج اسکی ایک جھلک نظر آگئی۔
اور یہ اللہ نے ان لوگوں کو بےن��اب کیا ہے جو لاوارث پر ظلم کرتے ہیں انکے حقوق مارتے ہیں۔
یتیم خانے نے اس بچے کے معاملے میں مبینہ طور پر قانون کی سخت خلاف ورزی کی ہے۔ اس ادارے کی مکمل تحقیقات کی جائیں تو بہت کچھ شاید سامنے آئے۔
آپ ہمارے کیسز اور آج کے واقعے کو سامنے رکھیں گے تو کافی حد تک سمجھ جائیں گے کہ ہم 2020 سے کس چیز کی نشاندہی کرتے آرہے ہیں۔ جن جن کو اپنوں سے ملایا وہ کیا رونا روتے رہے ہیں۔
خوف خدا نہیں ہے ان میں۔۔۔۔جب دیکھتے ہیں کے بچے کے آگے پیچھے کوئی نہیں ہے اس سے اسکا ہر قسم کا حق چھینتے ہیں۔
مہینے بھر جانوروں کی طرح کام کرواکر صرف چند پیسے دینا۔
اپنے ذاتی کام لینا ۔ تعلیم سے محروم کرنا ۔ شناخت مٹا دینا۔اسکو خوف زدہ رکھنا ۔ اپنے ایک اشارے کا تابع بنانا۔
او�� جینے کا حق تک چھین لینا۔
ریاست کو چاہئے ایسے لاوارث بچوں کے لئے ایک منظم نظام لائے۔ ان کے لئے ایک الگ محکمہ قائم کریں۔ انکی مکمل پرورش اپنی تحویل میں کرے۔ ایک ایک قدم پر نظر رکھیں۔ یہ تمام بچے بہت ہی کار آمد شہری بنیں گے۔ اب بھی وقت ہے۔
#waliullahmaroof
تو کیا خدانخواستہ مساجد کو جنسی ملاپ کے لیے پھر اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے لیے کھول دیا جائے ؟
سعودیہ کا ایک قانون ہے جسے نہی پسند وہ سعودیہ نا جائے سعودیہ تو منشیات سمگلنگ پر بھی موت کی سزا دیتا ہے جو بھی سزا ہوئی وہ عدالتی پراسس کے تحت ہوئی ہے لیڈ لا تو ہر ملک کا مانا جاتا ہے
today is the two year anniversary of Yahya Sinwar's martyrdom. The genocidal Israeli death-cult was so idiotic that they thought releasing the footage of him fighting them until his last breath made him look bad. Instead it immortalized him.
میڈم! پنجاب کے قصبوں میں لاہور ایکسپو سنٹر جیسے ہالز بنوا دیں۔ جہاں اجناس کی منڈیاں اندر ہی لگا کریں، سب کام ان ڈور ہوں ایک طرف سے ٹرالی اندر جاے اور دوسری طرف سے باہر آ جاے۔ پھر آپکو کوئی نئی کتا فورس بھی بھرتی نہیں کرنا پڑے گی۔ اور ہاں ان ہالز کا ایک
+
@MaryamNSharif
میری اپنی کار چوری ہو گئی
پولیس نے کچھ بھی نہیں کیا، بس رپورٹ لکھی اور کہا کہ انشورنس کلیم کرلیں۔
انشورنس آپ کو گاڑی کی قیمت کا ایک چوتھائی ملتی ہے
میں نے اپنی الفا رومیو کار تقریباً سینتالیس ہزار پاؤنڈ میں خریدی تھی لیکن مجھے انشورنس صرف ساڑھے تیرہ ہزار پاؤنڈ ملی۔ اور انشورنس ملنے کے دو ہفتے بعد اچانک کار ایک سڑک پر کھڑی مل گئی، لیکن کیونکہ وہ میری ملکیت نہیں رہی تھی تو انشورنس کمپنی کی ہوگئی اور اُسی کار کی پھر میں نے ایک ویب سائیٹ پر اٹھائیس ہزار پاؤنڈ قیمت دیکھی۔
آپ کی بیٹی اک عظیم خاتون ہیں۔ ان کی بلوچ دھشتگردی کے کاز کے ساتھ کمٹمنٹ کا تقاضہ ہے کہ وہ پورے سترہ برس ڈٹ کر قید کاٹیں تاکہ ان کا نام تاریخ میں امر ہو سکے اور بلوچ دھشتگرد انہیں لال سلام پیش کر سکیں ♥️
کل کوئٹہ کے نواں کلی میں ہیلی کاپٹر حادثے کے دوران ایک بہادر نوجوان اپنی جان کی پروا کیے بغیر پاک فوج کے جوانوں کو بچانے پہنچ گیا اور خود بھی شدید زخمی ہوگیا۔
اب بتاؤ، بلوچستان کے عوام کی اپنی فوج سے محبت اور وفا کا اس سے بڑھ کر کیا ثبوت ہوگا؟
معلوم انسانی تاریخ میں سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کو اگر کسی نے پہنچایا تو وہ رافضی مجوسیوں اور یہودیوں کے حالیہ گٹھ جوڑ نے پہنچایا جن کے ہاں عام شہریوں کا قتل عام بھی جائز ہے حتی کے حالات احرام میں مقدس مقامات پر جانے والے معتمرین کا خون بھی حلال ہے یہ وہی مجوسی حوثی شیاطین ہیں جو چند دن قبل اپنے فوجیوں کی ہلاکت پر ایک مسلمان کا خون کعبہ سے زیادہ قیمتی والی باتیں کر رہے تھے
شام سے لیکن عراق تک عراق سے لیکر ایران تک ایران سے پاکستان تک سب سے زیادہ خون انہی مجوسیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کا بہا ہے
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کہاں ہیں وہ بدبخت، جو عمرہ زائرین پر حملے کی خبر کو جھٹلانے میں لگے ہوئے تھے؟ آج خود حوثی باغیوں کے سرغنہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے!
ضیوفُ الرحمٰن تو اپنے رب کے حضور پہنچ گئے، مگر ان معصوم جانوں کا خون اتنی آسانی سے فراموش نہیں کیا جائے گا
حرمین شریفین کی سرزمین پر عبادت کے لیے آنے والے معصوم زائرین کو نشانہ بنانے والو! تمہاری یہ درندگی تمہارے نامۂ اعمال پر ایک سیاہ باب ہے
ان شاء اللہ، ظلم کا یہ اندھیرا بھی چھٹے گا، حوثی باغیوں اور ان کے سرپرستوں کو اپنے جرائم کا حساب دینا ہوگا۔ میرا اللہ ظالموں کو رسوا کرنے پر قادر ہے، اور مظلوموں کا خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔
اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
آفتاب نذیر