برازیل کی جس ٹیم میں رونالڈو، رونالڈینیو، کاکا، اور رابرٹو کارلوس کھیل رہے تھے
اسی ٹیم میں ایک پلیئر ایسا بھی تھا جسے
"سائیلنٹ اساسین"
کہا جاتا تھا، اس نے اپنے پورے کیریئر کے دوران خود کو یوں رکھا کہ ہوکر بھی نہیں ہوتا تھا، اور نہ ہوکر بھی ہوتا تھا
یعنی یہ کسی سنائپر جیسا تھا جس کی موجودگی کا پتہ تب چلتا تھا جب اگلا ڈھیر ہوجاتا تھا
اس لیجنڈ کا نام
"ریوالڈو"
تھا
یہ نظروں میں اس لئے نہیں ہوتا کہ انٹرویوز، فوٹو شوٹس وغیرہ سے ہی گریز نہ کرتا تھا
بلکہ میدان میں آتا تو یوں پوز نہیں کرتا جیسے ایک عظیم ہستی تشریف لے آئی ہے اور اس نے اب کسی عالم پناہ کی طرح ہاتھ لہرا لہرا کر رعایا سے سلامیاں وصول کرنی ہیں
وہ یوں ظاہر کرتا جیسے سٹیڈیم میں اس کا کوئی چاہنے والا ہے ہی نہیں
یوں سمجھ لیجئے کہ یہ فٹبال کی دنیا کا درویش تھا، جس نے خود کو مٹا کر رکھا ہوا تھا
وہ بس دونوں ٹیموں کے پلیئرز اور گیم پر توجہ دیتا، کھیل کے دوران چیختا چلا نہیں
پاس مانگتا نہیں بس انتظار کرتا کہ اگر آیا تو پھر گول کو 99 فیصد یقینی بنانا ہے
اس کی جو چیز اسے اپنے ساتھیوں بالکل ممتاز رکھتی تھی
وہ یہ کہ جب پینلٹی ایریا میں اس کے پاس بال پہنچتا تو پھر وہ اسے ایک دو سیکنڈ ہی پاس رکھتا، جب تک ڈیفنڈرز اور گول کیپر کو ہوش آتا، گول ہوچکا ہوتا
اس کی ججمنٹ انتہائی اعلی درجے کی تھی
لیکن فٹبال پر اس کا احسان دیکھئے کہ
اس نے اس خوبصورت کھیل کو ایک شاندار گفٹ بھی دے رکھا ہے
وہ گفٹ جو اس کے بعد کے فٹبال پلیئرز میں ہی نظر آتا ہے
اس کا یہ گفٹ "بائیسکل کک" کہلاتا ہے
یہ اس سے قبل بھی مختلف پلیئرز ٹرائی کرکے ترک کرچکے تھے کیونکہ اس لحاظ سے لگ بھگ ناممکن کک تھی کہ اس میں گول پوسٹ تو نظر ہی نہ آتا، یوں گول کی کوشش ناکام رہتی
ریوالڈو نے اسے اس پرفیکشن کے ساتھ بار بار کرکے دکھایا کہ دنیا بھر کے سٹرائیکرز نے اسے سیکھ کر فٹبال کا مستقل حصہ بنا دیا
یوں تو ریوالڈو نے فٹبال پچ پر بہت کچھ کر رکھا ہے، اور اسے لیجنڈز میں شمار کیا جاتا ہے
مگر اس کا ایک میچ اسے فٹبال کی تاریخ میں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے زندہ رکھے گا
کیونکہ اس میچ میں اس نے
"فٹبال کی تاریخ کی عظیم ترین ہیٹرک"
کر رکھی ہے
17 جون 2001 کو یہ میچ ہوا تھا جو سپینش لیگ، لالیگا کا آخری میچ تھا
بارسلونا اگر یہ میچ برابری پر بھی ختم کرتی تو اگلے سال کی چیمپئنز لیگ سے باہر ہوجاتی
حریف ٹیم ویلنسیا تھی
ریوالڈو نے میچ کے ابتدائی منٹوں میں ہی 30 گز کی دوری فریک کک پر پہلا گول کیا
اس نے پہلے ہی ہاف میں باکس کے باہر سے سٹریٹ مگر اتنا برق رفتار دوسرا گول داغ دیا کہ گول کیپر اپنی جگہ سے ہل تک نہ سکا
دوسرے ہاف کے 89 ویں منٹ میں میچ دو دو سے برابر تھا جب وہ لمحہ آیا جس نے پوری دنیا کو مبہوت کر ڈالا
فرانک ڈی بویئر نے لانگ پاس بھیجا جسے ریوالڈو نے پنلٹی باکس کی لائن کے عین اوپر اپنے سینے پر یوں لیا کہ اس کی پشت مکمل طور پر ویلنسیا کی گول پوسٹ کی طرف تھی
اس نے وہیں کھڑے کھڑے سینے ہی کی مدد سے بال کو ذرا سا واپس اچھالا اور آن واحد میں اس کے دونوں پیروں نے بائیسکل کک کے لئے زمین چھوڑ دی
وہ زمین پر پشت کے بل بعد میں آیا اور فٹبال گول پوسٹ کے اندر پہلے پہنچا
یوں یوالڈو نے تن تنہا صرف یہ میچ نہیں جتایا بلکہ بارسلونا کو چیمپئنز لیگ میں بھی پہنچا دیا
اس تاریخی بائیسکل گول کا کلپ نیچے حاضر ہے، مگر کمنٹس میں اسی گول کی دو تصاویر بھی شامل ہیں۔ ان میں سے دوسری تصویر میں ڈیفنڈر کا ری ایکشن دیکھ کر ثواب داریں حاصل فرمائیں 🙃
Copied from FB
گیارہ گھنٹے کے سرچ آپریشن کے بعد لاپتہ پاکستانی کارگو طیارے کا ملبہ سمندر سے مل گیا۔۔۔۔۔۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ جہاز میں سوار تمام افراد کی موت کی تصـــــدیق ہو گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے طیارے کو بحیرہ عرب میں تلاش کیا اور حکام حادثے کی اصـــــل وجہ جاننے کے لیے اپنی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!
*گزشتہ روز کریش ہونے والے K2 Airways کارگو طیارے کا ملبہ سمندر میں اوڑمارہ سے 53 ناٹیکل میل دور جنوب سے مل گیا*
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج 190 ملین پاونڈ کیس کی سماعت ہوئی ہے ایک بار پھر پی ٹی آئی نے راہ فرار اختیار کیا ہے۔پچھلی بار بھی سردار لطیف کھوسہ نے آخری مہلت مانگی تھی آج پھر انڈر ٹیکنگ دے کر مہلت لی گئی ہے اور آخری مہلت مل گئی۔اس کیس میں عمران خان کی چوری واضح ہے بچت کوئی نہیں ہے
🚨🚨
تیسرا واقعہ آج پیش آیا بیلہ میں آپریشن کے دوران فوج کے قافلہ حملہ کیا گیا، بی ایل اے اور فوج کے مابین جھڑپ ہوئی، اس دوران فوج کے ایک جے سی او اور 10 جوان شہید ہوئے، اور فتنہ الہندوستان/ بی ایل اے کے 14 دہشتگرد مارے گئے، دو کارروائیاں کی گئی، ایک خاران میں جہاں پر 6 اور دالبندین میں 8 فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد مارے گئے، ان کارروائیوں میں 42 قیمتی شہادتیں ہوئی،جو اپنے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے اللہ تعالی کو انہوں نے اپنی جانیں سپرد کیں، 54 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے کی لاشیں تحویل میں لے لیں
ڈی جی آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
ہم دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا آخری حد تک پیچھا کریں گے،غیر قانونی افغان رجیم کی سرپرستی میں افغان سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے لئے استعمال ہو رہی ہے،فیلڈمارشل کی قیادت میں ہم عزم کرتے ہیں کہ ہم تمہارا پیچھے کریں گے اور شکار کریں گے۔۔
ترجمان پاک فوج لیفٹنٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا دہشتگردوں کو دوٹوک پیغام
FIFA referee François Letexier has deactivated his Instagram account after receiving a wave of online reactions following Argentina’s 3-2 victory over Egypt in the FIFA World Cup Round of 16.
The match triggered widespread debate over several officiating decisions, with fans taking to social media to voice their opinions, highlighting the growing scrutiny referees face after high-profile games.
Disclaimer: Image is AI Generated and just for Reference
#FIFA #WorldCup #Argentina #Egypt #FrancoisLetexier #Football #Soccer
افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ ختم ہو چکا ہے اور اب پاکستان نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے ذریعے ان سے کسی رحم کی امید نہ رکھنے کا واضح پیغام دے دیا ھے افغان طالبان کی غیر قانونی ریجیم کی سرپرستی میں افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے اور حملے کرنے والے دہشت گردوں میں افغان عناصر شامل ہیں۔ اب پالیسی یہ ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں دہشت گردوں کو نہیں چھوڑا جائے گا، جہاں بھی ہوں گے انہیں ٹارگٹ کیا جائے گا
اچھی خبر
پاکستان کے شمال میں پہلی موٹروے کو باقاعدہ منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ موٹروے مانسہرہ سے کاغان، ناران، جل کھڈ اور چلاس تک 172 کلومیٹر طویل ہوگی۔ اس میں 13.5 کلومیٹر طویل ٹنل بھی شامل ہوگی جو پاکستان کی سب سے طویل ٹنل ہوگی۔ یہ موٹروے 4 لین پر مشتمل ہوگی، جسے مستقبل میں 6 لین تک بڑھایا جا سکتا ہے
🚨 بریکنگ:
بلوچستان میں سرگرم دہشت گردوں اور افغانستان میں موجود ان کے ہینڈلرز اور سرپرستوں کے خلاف پاکستانی سیکیورٹی فورسز ایک بڑے جوابی آپریشن کی تیاری کر رہی ہیں۔
🚨 𝗕𝗥𝗘𝗔𝗞𝗜𝗡𝗚: the FBI has found MAJOR Evidence showing that Argentina has been Bribing Referees in the FIFA World Cup. 😳
If Argentina are found guilty of Fraud & Bribery, they could get Disqualified from the entire tournament.
🚨 🎙️Ronaldo Nazário on the controversial refereeing in Argentina vs Egypt;
Interviewer: Ronaldo, what did you make of that dramatic comeback by Argentina today?
Ronaldo Nazário: Look, Argentina are a very strong team with real champions’ mentality. To come back from 2-0 down like that shows quality and character — no doubt about it. But if we’re being honest, the refereeing had a big influence on how this game unfolded.
If it was a different team playing against Egypt today, ask yourself if those decisions could have been different. Be honest with yourself and that’s all you need to know.
Let’s go through them one by one. First, Egypt score on the counter — Zico finishes it brilliantly after Salah’s work. They celebrate, the momentum is with them, and then VAR steps in and disallows it for a so-called foul in the build-up. A soft little challenge on Martínez, nothing clear and obvious. In most games, that goal stands. Tonight it didn’t.
Then the penalty awarded to Argentina. Marginal contact at best. You see those incidents week in, week out and they’re waved away. Here it was given. Messi missed it, okay, but the decision itself shifted the psychological balance when Egypt were in control.
And it wasn’t just those two. Throughout the match, the consistency wasn’t there — fouls called one way, advantage not played at key moments, little things that add up. Egypt were fighting for something historic. They went 2-0 up with real quality and heart. With fair, consistent officiating, this match could easily have gone either way — and without all the controversy afterwards.
Argentina showed they can win ugly, but football deserves better. The big calls shouldn’t feel like they’re protecting one side. Respect to Egypt — they played a great game and pushed the champions all the way.
Interviewer: Strong words…
Ronaldo Nazário: I say what I see. That’s it.
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
Update on K2 Airways Crash ✈️
It has now been confirmed that all 5x crew members on board the K2 Airways Boeing 737-400 have tragically lost their lives.
The crew, all of whom were Pakistani nationals, have been identified as:
- Captain: Muhammad Rizwan Idris
- First Officer: Faisal Jatui
- Flight Engineers: Muhammad Hamid & Muhammad Arif Siddiqui
- Loadmaster: Muhammad Taufiq Khan
Deep condolences to the families during this time of great grief & sorrow. May ALLAH Almighty bless their souls with the highest place in Jannah, Ameen.