@_MuslimByChoice میرے ذہن میں کئی دنوں سے اک سوال گھوم رہا ہے امید ہے آپ مجھے کم عقل یا بے وقوف نہیں سمجھے گے
ہماری طاق راتوں میں اور سعودی عرب میں طاق راتوں میں ایک رات کا فرق ہوتا ہے تو لیلتہ القدر کس حساب سے ہوگی پھر ہم اپنی ڈھونڈیں گے اور وہ اپنے ؟ الگ الگ لیلتہ القدر ہوگی کیا پھر؟
عمر بن عبدالعزیزؒ کے پاس ایک عورت آئی جس کی پانچ جوان بیٹیاں تھی
خاوند فوت ہو چکا تھا وہ جس کے پاس جاتی سب خوش آمدید کہتے
لیکن یہ خوش آمدید اس کے لیے نہیں تھی اس کے غریبی کے لیے نہیں تھی
اسکی خوبصورت جوان بیٹیوں پر گندی نظر ڈالنے کے لیے ہوتی
سمجھدار عورت تھی بہت جلد سمجھ گئی کہ میرے لیے جوان بیٹیوں کی عزت بچانا مشکل ہے
تو وہ عمر بن عبدالعزیزؒ کے دروازے پر آئی دستک دی کسی نے بتایا تھا کہ عمر بن عبدالعزیزؒ ایسا بادشاہ ہے کہ وہ اپکی جان و مال کا محافظ ہے
وہ اپکی مدد کرے گا ایک عورت نے دروازہ کھولا وہ اندر گئی ایک عورت برتن دھو رہی تھی وہ سمجھی کوئی خادمہ ہے اس نے اسے ایک درحت کے نیچے بٹھایا
تو اس نے پوچھا امیر المومنین کہاں ہے اتنے میں ایک آدمی اندر آیا جس کے کپڑے پٹھے ہوئے تھے
اور کندھے پر ایک گٹھلی تھی وہ گٹھلی اس عورت نے لے لی وہ ایک درحت کے نیچے بیٹھ گیا تو وہ عورت سوکھی روٹی اور سرکہ لے آئی وہ عورت سمجھی کوئی غلام ہے
جب وہ کھانا کھا چکے تو اسی عورت نے آواز دی کہ امیرالمومنین مہمان آئے ہے وہ عورت کہتی ہے میں حیران رہ گئی میں نے اس خادمہ سے کہا کہ
آپ میری غریبی کا مزاق اڑا رہی ہے یہ پھٹے ہوئے کپڑے اور سوکھی روٹی کھانے والا امیرالمومنین ہے
تو اس نے کہا کہ اللہ کی قسم یہی امیر المومنین ہے میں جب ان کے قریب گئی تو اس میں اتنی حیاہ تھی کہ اس نے اپنی نظریں جھکا لی فرمانے لگے
کیسے آئی ہو
میں نے کہا یہ میری بیٹیاں ہے میں غریب ہو بیوہ ہو میرے پاس ان کے لیے کچھ نہیں میرا خیال تھا کہ امیرالمومنین میری تمام بیٹیوں کے لیے سو دینار لکھ دے تو کافی ہے
اس نے قلم اٹھایا
میری ایک بیٹی کے لیے ایک سال کے لیے ایک ہزار دینار لکھ دئیے میں دوسری کو آگے کیا اس نے اس کے لیے بھی ایک ہزار دینار لکھ دئیے میں تیسری چوتھی کو آگے کیا
اس نے ان کے لیے بھی ہزار ہزار دینار لکھ دئیے جب وہ لکھ رہے تھے
میں اللہ کا شکر ادا کرتی رہی اور جب پانچویں بیٹی کے لیے دینار لکھنے کے لیے قلم اٹھایا تو میں نے امیرالمومنین کا شکریہ ادا کیا اس نے قلم واپس رکھا
میں نے پوچھا امیرالمومنین کیا ہوا تو فرمانے لگے میں نے چار ہزار دینا اپکے لیے لکھے تو آپ نے اللہ کا شکر ادا کیا
اس دفعہ آپ نے میرا شکریہ ادا کیا قیامت کے دن اللہ مجھ سے پوچھے گا کہ ہزار دینا تم نے میرے لیے نہیں لکھے
اپنی خوشامدی کیلئے دیئے میں رونے لگی کہ یااللہ یہ کیسا انسان ہے تو عمربن عبدالعزیز کہنے لگے
کہ عام انسان ہو بس رسول اللہ ﷺ کا غلام ہو۔
سبحان اللہ ایسے ایمان والے لوگ بھی تھے
اپنا ایمان کا محاسبہ کریں اور بتائیں سو درجہ میں سے کس درجے پہ فائز ہو۔؟
پیاز لال بیگ اور چھپکلی کی اصل دشمن ہے ۔۔ اگر آپ بھی گھر سے لال بیگ کو بھگانا چاہتی /چاھتے ہیں تو پیاز کے استعمال کا یہ طریقہ جان لیں، ویڈیو
لال بیگ اکثر لوگوں کے گھروں میں پائی جاتی ہے چاہے سردی کا موسم ہو یا گرمی کا۔ گھر کے کونوں میں، چولہے کے اطراف یا پھر واش روم اور گٹر کی طرف اس کا پایا جانا ایک عام بات ہے اور پھر چھپکلیاں تو آپ کی دیواروں پر کھیلنے آتی ہیں۔
ان کو نکالنے کے لیے سب تدبیریں کر چکے ہیں تو اب پیاز کی تدبیر بھی کرلیں۔ شاید آج سے قبل آپ کو معلوم نہ ہو لیکن ہم آپ کو بتا رہے ہیں پیاز ہی ان موزی جانوروں کی اصل دشمن ہے۔
طریقہ:
٭ پیاز کو اچھی طرح پیس لیں اور اس کا پانی نکال لیں۔
٭ اب ایک چمچ بیکنگ پاؤڈر اور ایک چمچ لیموں کا رس اچھی طرح مکس کریں۔
٭ اس میں پیاز کا پانی شامل کرلیں اور اگر چاہیں تو اس کو چھان بھی لیں تاکہ صرف پانی تیار ہو جائے۔
٭ اب سپرے بوتل میں ڈال کر اس کو اچھی طرح ہلائیں۔
٭ پورے گھر میں اس پانی کا سپرے کریں اور 1 گھنٹے کے لیے بند کردیں۔
٭ آپ دیکھیں گے کہ پیاز کی بدبو سے ہی ڈھیروں لال بیگیں مر چکے ہوں گی اور چھپکلی کا بھی دم گھٹ رہا ہوگا۔
عوج بن عنق
اساطیری روایات اور تفسیروں کے مطابق دُنیا کا لمبا ترین انسان تھا۔
آدم کے زمانے سے موسیٰ کے زمانے تک زندہ رہا ۔ اس کی عمر 3500 سال تھی۔ اس کی ماں کا نام صفورہ اور باپ کا نام عنق تھا۔
عوج کا قد تین ہزار تین سو تیس 3330 گز لمبا تین 3 گز چوڑا تھا، یہ سمندر کی گہرائی سے مچھلی پکڑ کر سورج کی تپش میں پکاتا تھا. پانی اس کے ٹخنوں تک ہوتا تھا۔
طوفان نوح میں عوج بن عنق کے بچنے کا سبب یہ تھا کہ حضرت نوح کو کشتی بنانے کے لئے ساگوان کی لکڑی کی ضرورت تھی
مگر اس کو اُٹھا کر لانا ممکن نہ تھا عوج بن عنق وہ لکڑی شام سے اُٹھا کر لایا تھا۔ خدا نے بوجہ اس عمل اسے غرق ہونے سے نجات دی ۔
(تفسیر مظہری )
صحابی انس نے ایک بانس لے کر ناپا جو پچاس یا پچپن ہاتھ کا تھا، پھر اسے گاڑ کر فرمایا " ان عمالیق کے قد اس قدر لانبے تھے۔
موسی کا قد دس گز اور عصا بھی دس گز لمبا اور چھلانگ بھی دس گز لگائی تو عوج بن عنق کے ٹخنے تک پہنچ سکے اور عوج مر کر دریائے نیل پر پل بن گیا.
اللہ نے موسیٰ کو شام سے ظالم لوگوں کو نکالنے کا حکم دیا۔ موسیٰ اور ہارون جب اپنی قوم کے ساتھ کنعان پہنچے تو ان کو حکم دیا کہ وہ ملک شام جا کر وہاں کے لوگوں کے حالات معلوم کریں
۔ جب یہ لوگ وہاں پہنچے تو انھوں نے وہاں ایک بہت بڑے قدوقامت والا انسان دیکھا۔ جس نے جب ان کو دیکھا تو ان سے ان کے بارے پوچھا، تو انھوں نے اُسے اپنے بارے میں بتایا تو اس نے ان سب کو پکڑ لیا اور ساتھ لے گیا، اور اپنی بیوی سے کہنے لگا،
دیکھو یہ سب میرے ساتھ لڑنے کے لئے آئے ہیں، یہ کہہ کر انھیں زمین پر رکھ دیا، تاکہ انھیں چیونٹی کی طرح پاؤں سے مسل دے،
تو اس کی بیوی نے کہا ان کو چھوڑ دو یہ کمزور ہیں ۔
واپس آکر انھوں نے سب باتوں کے بارے موسیٰ کو بتایا۔ قوم نے واقعہ سنا تو جنگ سے کترانے لگے اور واپس مصر کی تیاری میں جت گئے۔
موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ تم، مت گھبراؤ کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے کہ میں تمہیں ان کافروں پر فتح دوں گا ۔ تو قوم نے کہا،،
اے موسیٰ ؑ تو جان اور تیر رب دونوں جا کر ان سے لڑو ہم تو یہیں بیٹھے رہیں گے ۔
موسیٰ، ہارون کے ہمراہ ملک شام روانہ ہو گئے ۔ جب عوج نے ان کو دیکھا تو چاہا کہ پکڑ کر چیونٹی کی طرح مسل دے۔ موسیٰ کا قد ستر فٹ تھا
اور اُنھوں نے ستر فٹ اچھل کر اپنا عصاء جو کہ موسیٰ کے قد کے برابر تھا عوج بن عنق کے ٹخنے پر مارا جس سے وہ گر کر ہلاک ہوگیا۔
کہا جاتا ہے موسی نے اس کے ڈھانچے کو اُٹھا کر دریائے نیل پر رکھ دیا اور ایک عرصے تک وہ ڈھانچہ دریائے نیل پر گزر گاہ کا کام دیتا رہا ۔
اساطیری روایات کا رد
اکثر کتب تفسیر میں اسرائیلی روایات کی لمبی چوڑی کہانیاں درج ہیں جن میں اس شخص کا نام عوج بن عنیق بتلایا ہے۔ اور اس کی بے پناہ قدوقامت اور قوت و طاقت کو ایسی مبالغہ آمیزی کے ساتھ بیان کیا ہے
کہ کسی سمجھ دار آدمی کو اس کا نقل کرنا بھی بھاری ہے۔
یہ جو قصہ عوج بن عنق کا قد اتنا لمبا تھا کہ یہ طوفان اس کے ٹخنوں تک آیا تھا اور وہ مچھلیاں پکڑ پکڑ کر سورج پر بھون کر کھاتا تھا یہ یہودیوں کی خرافات میں سے ہے اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
(تفسیر ذخیرۃ)
ابن منذر نے اپنی تفسیر میں عوج کا قد تیرہ ہزار گز نقل کیا ہے کہ وہ سورج کے برابر گھومتا پھرتا تھا لیکن پھر خود لکھتے ہیں کہ اس طرح کی بےاصل باتوں کو صحابہ کی طرف منسوب کرتے ہوئے بھی انسان کو شرم آتی ہے.
ابن کثیر نے کہا کہ عوج بن عنق کے جو قصے ان اسرائیلی روایات میں مذکور ہیں نہ عقل ان کو قبول کرسکتی ہے اور نہ شرع میں ان کا کوئی جواز ہے۔ بلکہ یہ سب کذب و افترا ہے
۔ بات صرف اتنی ہے کہ قوم عمالقہ کے لوگ چونکہ قوم عاد کے بقایا تھے جن کے ہیبت ناک قدوقامت کا خود قرآن کریم نے ذکر فرمایا ہے۔ اس قوم کا ڈیل ڈول اور قوت و طاقت ضرب المثل تھی۔
ان کا ایک آدمی قوم بنی اسرائیل کے بارہ آدمیوں کو گرفتار کرکے لے جانے پر قادر ہوگیا۔ (ص : 695)
یہ طوفان نوح میں تھا، تاہم پانی اس کے گھٹنوں تک بھی نہ پہنچا تھا ۔ یہ محض لغو اور بالکل جھوٹ ہے بلکہ قرآن کے خلاف ہے ،
قرآن میں نوح کی دعا
«رَبِّ لَا تَذَرْ عَلَی الْأَرْضِ مِنَ الْکَافِرِینَ دَیَّارًا» ۱؎
۔(71-نوح:26)
’ زمین پر ایک کافر بھی نہ بچنا چاہیئے ‘
قرآن
🔸️«فَأَنْجَیْنَاہُ وَمَنْ مَعَہُ فِی الْفُلْکِ الْمَشْحُونِ ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبَاقِینَ» ۱؎ (26-الشعراء:119-120) ”
ہم نے نوح کو اور ان کی کشتی والوں کو نجات دی ، پھر باقی کے سب کافروں کو غرق کر دیا “ ۔
What do shopkeepers do with dead UPS batteries?
یو پی ایس کی خراب بیٹری کا دکاندار کیا کرتے ہیں ؟
گرمیوں کے دنوں میں آئے دن یو پی ایس کی بیٹری جواب دے جاتی ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ دوکاندار پرانی بیٹری بھی کچھ پیسوں کے عوض آپ سے خرید لیتے ہیں، سوچنے کی بات ہے کہ بیٹری تو خراب ہو چکی ہوتی ہے پھر یہ خراب بیٹری ان کے کس کام کی؟یہی اصل نقطہ ہے جو آپ کو سمجھایا جانا مقصود ہے تاکہ آپ مالی نقصان سے بچ سکیں۔
دوکاندار جو خراب بیٹری آپ سے خریدتے ہیں وہی کچھ دنوں بعد نئی بیٹری کی شکل میں بازار میں موجود ہوتی ہے۔ اصل میں بیٹری کبھی کمزور نہیں ہوتی، اس کا کوئی ایک سیل کمزور ہو جاتا ہے جو تقریباََ پندرہ سو روپے میں مل جاتا ہے۔ دکاندار اس کا کمزور سیل تبدیل کر کے نیا پلاسٹک کور لگاتے ہیں اور پھر سے کسی نئے گاہک کو بیچ دیتے ہیں۔ اس کام کیلئے وہ درج ذیل طریقہ اختیار کرتے ہوئے مختلف چیزیں اس میں استعمال کرتے ہیں، ایپسم سالٹ ، ڈسٹلڈ واٹر۔
ایپسم سالٹ کسی بھی میڈیاکل سٹور سے آسانی کے ساتھ مل جاتا ہے ، میڈیاکل سٹور والے اسے میگنیشئم سلفیٹ کے نام سے بھی جانتے ہیں اور ڈسٹلڈ واٹر کسی بھی بیٹری والی شاپ سے مل جاتا ہے۔ دکاندار سب سے پہلے بیٹری کے باہر والا کور تبدیل کرتے ہیں، پھر ایپسم سالٹ (میگنیشئم سلفیٹ)اور ڈسٹلڈ واٹر(تیزاب)کو برابر مقدار میں حل کر لیتے ہیں۔ یعنی دو کپ میگنیشئم سلفیٹ کے اور دو کپ ڈسٹلڈ distilled water یعنی تیزاب acid کے کسی برتن میں مکس کر کے تھوڑا گرم کر لیتے ہیں تاکہ یہ حل ہو جائے اور پھر اس کو ٹھنڈا ہونے دیتے ہیں اس کے بعد UPS کو مکمل بند کر کے اور Battery کی تاریں یو پی ایس سے الگ کر کے بیٹری کے تمام ڈھکن کھول دیتے ہیں اور اگر اس میں پہلے سے پانی پورا ہے تو اتنا پانی بیٹری میں سے نکال دیتے ہیں جتنا انہوں نے محلول بنایا ہوتا ہے۔
اب بیٹری میں مکس کیا ہوا محلول تمام سیلز میں برابر مقدار میں ڈالتے ہیں اور ڈھکن فوری طور پر بند کر دیتے ہیں پھر فوری طور پر بیٹری کو یو پی ایس کے ساتھ اٹیچ کر کے چارجنگ پر لگا دیتے ہیں اس کیلئے دکاندار سات سے دس دن انتظار کرتے ہیں۔ایک ہفتے کے بعد بیٹری کی پرفارمنس بالکل پہلے جیسی ہوجاتی ہے اور آپ سے خریدی ہوئی اڑھائی تین ہزار کی بیٹری پھرسے آپ کو دس پندرہ ہزار کی بیچ دی جاتی ہے۔ اگر آپ اس فراڈ سے بچنا چاہتے ہیں تو دکاندار سے بیٹری کا سیل چیک کروائیں اور اصرار کریں کہ وہ صرف خراب سیل ہی تبدیل کرے۔
#technology
Via @Tariq_2427
امام طبرانی اپنی کتاب میں ایک صعصعہ بن ناجیہ کے بارے میں بڑا دلچسپ واقعہ درج کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ دروازہ رسول الله ﷺ پر کلمہ پڑھنے آئے۔مسلمان ہونے کے بعد
نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں عرض کرنے لگے یا رسول الله ﷺ ایک بات پوچھنی ہے
حضور ﷺ نے فرمایا پوچھو
کہنے لگے یا رسول الله ﷺ دور جاہلیت میں ہم نے جونیکیاں کی ہے اُن کا بھی الله ہمیں آجر عطا کرے گا۔؟
کیا اُسکا بھی آجر ملے گا تو نبی کریمﷺ نے فرمایا تُو بتا
تُو نے کیا نیکی کی۔؟
تو کہنے لگے یا رسول الله ﷺ میرے دو اونٹ گم ہوگئے میں اپنے تیسرے اونٹ پر بیٹھ کر
اپنے دو اونٹوں کو ڈھونڈنے نکلا میں اپنے اونٹوں کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے جنگل کے اُس پار نکل گیا
جہاں پرانی آبادی تھی
وہاں میں نے اپنے دو اونٹوں کو پا لیا ایک بوڑھا آدمی جانوروں کی نگرانی پر بیٹھا تھا اُس کو جا کر میں نے بتایا
کہ یہ دو اونٹ میرے ہیں وہ کہنے لگا یہ تو چرتے چرتے یہاں آگئے تھے تمہارے ہیں تو لے جاؤ اُنہی باتوں میں اُس نے پانی بھی منگوا لیا چند کھجوریں بھی آ گئی
میں پانی پی رہا تھا کھجوریں بھی کھا رہا تھا کہ
ایک بچے کے رونے کی آواز آئی تو بوڑھا پوچھنے لگا بتاؤ بیٹی آئی کہ بیٹا میں نے پوچھا بیٹی ہوئی تو کیا کرو گے کہنے لگا اگر بیٹا ہوا تو
قبیلے کی شان بڑھائے گا اگر بیٹی ہوئی تو ابھی یہاں اُسے زندہ دفن کرا دوں گا
اِس لیئے کہ میں اپنی گردن اپنے داماد کے سامنے جھکا نہیں سکتا میں بیٹی کی پیدائش پر آنے والی مصیبت برداشت نہیں کر سکتا میں ابھی دفن کرا دوں گا
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ فرمانے لگے یا رسول الله ﷺ
یہ بات سن کے میرا دل نرم ہوگیا میں نے اُسے کہا
پھر پتہ کرو بیٹی ہے کہ بیٹا ہے اُس نے معلوم کیا تو پتہ چلا
کہ بیٹی آئی ہے میں نے کہا کیا واقعی تو دفن کرے گا
کہنے لگا ہاں ! میں نے کہا دفن نہ کر مجھے دے دے
میں لے جاتا ہوں یا رسول اللّٰه ﷺ وہ مجھے کہنے لگا
اگر میں بچی تم کو دے دوں تو تم کیا دو گے میں نے کہا
تم میرے دو اونٹ رکھ لو بچی دے دو کہنے لگا نہیں
دو نہیں یہ جس اونٹ پہ تو بیٹھ کے آیا ہے یہ بھی لے لیں گے
حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ عرض کرنے لگے ایک آدمی میرے ساتھ گھر بھیجو یہ مجھے گھر چھوڑ آئے میں یہ اونٹ اُسے واپس دےدیتا ہوں
یا رسول اللّٰه ﷺ میں نے تین اونٹ دے کر ایک بچی لے لی اُس بچی کو لا کے میں نے اپنی کنیز کو دیا نوکرانی اُسے دودھ پلاتی یا رسول الله ﷺ وہ بچی میرے داڑھی کے بالوں سے کھیلتی وہ میرے سینے سے لگتی
حضور ﷺ پھر مجھے نیکی کا چسکا لگ گیا پھر میں ڈھونڈنے لگاکہ کون کون سا قبیلہ بچیاں دفن کرتا ہے یا رسول الله ﷺ
میں تین اونٹ دے کے بچی لایا کرتا
یا رسول الله ﷺ میں نے 360 بچیوں کی جان بچائی ہے میری حویلی میں تین سو ساٹھ بچیاں پلتی ہیں حضور ﷺ مجھے بتائیں میرا مالک مجھے اِس کا اجر دے گا ؟
کہتے ہے حضور ﷺ کا رنگ بدل گیا داڑھی مبارک پر آنسو گرنے لگے مجھے سینے سے لگایا
میرا ماتھا چوم کے فرمانے لگے یہ تو تجھے اجر ہی تو ملا ہے
رب نے تجھے دولتِ ایمان عطا کر دی ہے نبی کریم ﷺ فرمانے لگے یہ تیرا دنیا کا اجر ہے اور تیرے رسولﷺ کا وعدہ ہے
قیامت کے دن رب کریم تمہیں خزانے کھول کے دے گا۔
سبحان اللہ قربان جاوں اپنے رب پہ جو اتنا مہربان ہے
اللہ پاک ہم سبکو ہدایت کی روشنی سے نوازے ہمارے دل خوب روشن ہوں روز حشر نبی ص کی شفاعت نصیب کرے۔
سورت الحجرات کا آسان زندگی گزارنے کا 9- نکاتی ایجنڈآ
آپس کے معاملات سدھارنے کے لیے کتنی زبردست ہیں قران حكيم كى یہ 9 باتیں ، کاش ہم اسے اپنے عمل میں لائیں!!!
1- فتبينوا:
کوئی بھی بات سن کر پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو . کہیں ایسا نہ ہو کہ بات سچ نہ ہو اور کسی کوانجانے میں نقصان پہنچ جائے۔
2 - فأصلحوا:
دو بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو. تمام ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں۔
3- وأقسطوا:
ہر جھگڑے کو حل کرنے کی کوشش کرو اور دو گروہوں کے درمیان انصاف کرو. الله کریم انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔
4 - لا يسخر:
کسی کا مذاق مت اڑاؤ. ہو سکتا ہے کہ وہ الله کے نزدیک تم سے بہتر ہو۔
5 - ولا تلمزوا:
کسی کو بے عزّت مت کرو۔
6- ولا تنابزوا:
لوگوں کو برے القابات
(الٹے ناموں) سے مت پکارو.
7- اجتنبوا كثيرا من الظن:
برا گمان کرنے سے بچو کہ کُچھ گمان گناہ کے زمرے میں آتے ہیں۔
8 - ولا تجسَّسُوا:
ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو۔
9- ولا يغتب بعضكم بعضا:
تُم میں سےکوئی ایک کسی دوسرے کی غیبت نہ کرے کہ یہ گناہ کبیرہ ہے اور اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے مترادف ہے۔
(سورہ الحجرات)
الله کریم اخلاص کیساتھ عمل کرنے کی تو فیق دے۔
شلجم
سیب سے دس گنا زیادہ مفید..!
چند روز قبل سفر کے دوران
گھر جاتے ہوئے چھوٹی بہن نےبتایا کہ
ڈی ٹائپ کالونی فیصل آباد
کے ایک نیک بزرگ طبیب
حافظ اقبال صاحب کہتے تھے
شلجم، سیب سے دس گنا زیادہ مفید ہے..!
میں نے یہ بات سن کر حسب عادت
تحقیق شروع کی اور کوشش کی کہ
مزید مستند فوائد تلاش کئیے جائیں
اور دیکھا جائے کہ
یہ عام سی ، سستی سبزی
اتنے مہنگے سیب سے
دس گنا زیادہ بہتر کیسے ہے.. ؟
تحقیق سے معلوم ہوا کہ شلجم
خاص طور پر پٹھوں کی کمزوری، کمر درد
ٹانگوں کے درد، دل، جگر، آنکھوں، ہڈیوں، جوڑوں کا درد، یورک ایسڈ کم کرتا ہے،
کولیسٹرول نارمل کرتا ہے قبض دور کرتا ہے
شلجم ابال کر بیسن کے ساتھ گوندھ کر روٹی بنا کر کھانے سے شگر کنٹرول کرنے میں معاون ہے البتہ گندم چھوڑنا ہوگی.
چونکہ اس میں فائبر زیادہ ہے
سلاد کے طور پر کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے وزن کم کرنے والوں کا دوست ہے.
آئیے
ایک قابل بھروسہ ویب سائٹ
کے تعاون سے
سیب اور شلجم
میں موجود
مفید اجزاء کا تناسب دیکھتے ہیں.
سب سے اہم بات
شلجم میں سیب سے 10 گنا زیادہ وٹامن سی ہوتا ہے
یعنی سیب میں 24 فیصد
شلجم میں 200فیصد.
وٹامن B1
سیب میں 7 فیصد شلجم میں 29 فیصد.
وٹامن B6
سیب میں 14 فیصد شلجم میں 58 فیصد
سوڈیم
سیب میں 0 اور شلجم میں 32 فیصد
پوٹاشیم
سیب میں 12 اور شلجم میں 39 فیصد
کیلشیم
سیب میں 5 اور شلجم میں 43 فیصد
میگنیشیم
سیب میں 5، شلجم میں 22 فیصد
فاسفورس
سیب میں 7 اور شلجم میں 33 فیصد
آئرن
سیب میں 8، شلجم میں 36 فیصد
مینگنیز
سیب میں 6، شلجم میں 42 فیصد
کاپر
سیب 10، شلجم 61.
زنک
سیب 2 فیصد، شلجم 21 فیصد.
سیلینئیم
سیب میں 0 زیرو، شلجم میں 11 فیصد
فائبر
سیب 9، شلجم 13 فیصد.
پروٹین
سیب 1 فیصد، شلجم 6 فیصد
اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں
اگر سیب دستیاب نہ ہو، مہنگا ہو تو
شلجم مناسب قیمت میں بآسانی دستیاب ہوسکتا ہے.
اگر سیزن نہ ہو تو اسے قدرتی سرکہ میں
اچار بنا کر سال بھر محفوظ رکھ سکتے ہیں.
روزانہ کسی بھی نئی شکل میں نیا ذائقہ بنا کر استعمال کر سکتے ہیں.
جب میں نے سرچ کیا کہ دنیا بھر میں اس سے
کیا، کیا بنایا جاسکتا ہے تو یہ سب سامنے آیا
شلجم سلاد،. بھجیا، سوپ ، حلوہ، کانجی، اچار، کسٹرڈ، چٹنی، کباب، جیم، کیک، آئسکریم جی ہاں آئسکریم بھی
بس آپ گوگل پر جائیں Turnip کے ساتھ
جو دل چاہے لکھیں بے شمار تراکیب آپ کے سامنے ہونگی پھر فوراً بنائیں اس کی ترکیب، اور ذائقہ کیسا لگا ہمیں ضرور بتائیں.
آپ زرا سی کوشش اور جدت سے نئی سے نئی تراکیب بنا سکتے ہیں.
ایک بات یاد رکھیں اس کے مضر اثرات کو ختم کرنے کے لیے اس کے ساتھ ادرک، سونٹھ، کالی مرچ، ہلدی لہسن تازہ یا پاؤڈر ضرور شامل کیجئے
شاد رہیں آباد رہیں!
بچوں کی شخصیت سازی کے چند راہ نما اصول ضرور پڑھیے گا
جس طرح بچوں کی تربیت کم عمری میں کی جاتی ہے، اسی طرح ان کی نفسیات کی تعمیر بھی کم عمری میں ہوتی ہے
چونکہ میں خود بھی ٹیچر ہوں اور۔ یہاں میں نفسیات کی تعمیر کے چند اصول درج کرنے لگی ہوں ۔
جو والدین اور ٹیچرز کے لیے انتہائی اہم ہیں.
ان اصولوں کے ذریعے بچوں کی شخصیت سازی میں اپنا کردارادا کیجیے
جس بچے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اس میں خود اعتمادی پیدا ہوجاتی ہے
جس بچے سے شفقت کا معاملہ کیا جاتا ہے وہ فرمابردار بن جاتا ہے
جس بچے سے سچائی کا معاملہ کیا جاتا ہے وہ انصاف پسند بن جاتا ہے
جس بچے کو تنبیہ کے۔لیے اللہ سے ڈرایا جاتا ہے وہ پرہیزگار بن جاتا ہے
جس بچے سے ہمیشہ مار پیٹ کی جاتی ہے وہ باغی بن جاتا ہے
جس بچے کی مانگ اصرار اور رونے کے بعد پوری کی جاتی ہے وہ ضدی بن جاتا ہے
جس بچے پر بھروسہ نہیں کیا جاتا وہ دھوکے باز بن جاتا ہے
جس بچے پر شفقت نہیں کی جاتی وہ مجرم بن جاتا ہے
جس بچے کا ہر وقت مذاق اڑایا جاتا ہے وہ احساس کمتری کا شکار بن جاتا ہے
جس بچے پر ہر وقت تنقید کی جاتی ہے وہ نافرمان بن جاتا ہے
جن بچوں کو موہوم چیزوں سے ڈرایا جاتا ہے وہ بزدل بن جاتا ہے
جس بچے کو ہر وقت ڈانٹ ڈپٹ کی جاتی ہے وہ لڑاکا بن جاتا ہے
جس بچے پر ہر وقت غصہ کیا جاتا ہے وہ نفسیاتی مریض بن جاتا ہے زرا زرا سی بات پہ غصہ کا عادی ہوجاتا ہے۔
خدارا اپنے بچوں کی تربیت اسطرح کریں جیسے پیارے پغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی لاڈلی فاطمہ کی کی تھی رقیہ کی کی تھی کلثوم و زینب کی کی تھی۔
اپ کو ایک چیز ڈیٹا سسٹم سے موبائل میں ٹرانسفر کر رہے ہیں تو اچانک سے وائر ہل گئی تو error آ جاتا ہے تو اس سے بچنے کے لیے اپ نے گوگلgoogle کا google nearby share یوز کرنا ہے جس سے اپ اینڈرائڈandroid اور ونڈوزwindows میں وائرلیسلی ڈیٹا ٹرانسفر کر سکتے ہو اپ کے پاس کنٹرول بی ہے تو بالکل save بھی ہے دونوں ہی کام انے والی چیزیں ہیں تو شیئر کر دو اپنی فیملی اور فرینڈز کے ساتھ اور بھول جاؤ تو اس سے پہلے save کر لینا انفارمیشن اچھی لگے تو اکاؤنٹ کو لازمی فالو کریں
السلام علیکم اج میں اپ کو گوگل میپ کی 10 ایسی بہترین سیٹنگز بتانے جا رہا ہوں کچھ ایسے سیکرٹسsecret setting بتانے جا رہا ہوں جو گوگل میپ کے اندر ہی موجود ہیں اور گوگل میپ کو اگر اپ پراپر یوز کرنا سیکھ جاتے ہو تو یقین کریں اپ کی لائف بہت زیادہ اسان ہو جائے گی تو چلیے جانتے ہیں گوگل میپ کی ان 10 سیٹنگز کے بارے میں
اپ نے اپنی بائک یا گاڑی کہاں پار کی ہے گوگل میپ Google Map اپ کو بتائے گا اپ پچھلے ایک سال میں کہاں کہاں جا چکے ہو گوگل میپ اپ کو بتائے گا اور اس کے علاوہ اپ کی جو فیورٹ places ہیں وہ اپ گوگل میپ Google Map میں Save کر سکتے ہو لیکن کیسے
دوستو نمبر 1- پر میں اپ کو گوگل میپ کی جو سیکرٹ سیٹنگ بتانا چاہ رہا ہوں بہت ہی زیادہ امیزنگ ہے اگر اپ کسی انجان جگہ پر جاتے ہو اور وہاں پر اپنی گاڑی یا بائیک پارک کرتے ہو تو اکثر اپ کو بھول جاتا ہے کہ گاڑی یا بائیک کہاں لگائی تھی تو گوگل اب اپ کے لیے یاد رکھیے گا کہ اپ کی گاڑی یا بائیک کہاں پارک تھی تو اس کے لیے سمپلی اپ نے کرنا کیا ہے دوستو اپ نے جو نیلا ڈاٹ اپ کو نظر ارہا گا میپ پر اپ نے اس پہ کلک کرنا ہے اور اس پر کلک کرنے کے بعد نیچے یہ جو اپشن اپ کو نظر ارہے ہیں یہاں پر اپ نے سیو پارکنگ Save Parking پر کلک کرنا ہے تو ساتھ ہی اپ کی پارکنگ کی جو لوکیشنLocation ہے وہ سیوSave ہو جائے گی اور اپ دوبارہ یہاں سے اپنی سیو کی ہوئی لوکیشن کو چیک کر کے لوکیشن تک پہنچ سکتے ہو
اور دوستو نمبر 2 پر جو سیٹنگ ہے گوگل میپ Google Map کی بہت ہی امیزنگ ہے اگر اپ چاہیں تو گوگل میپ نے دو پوائنٹس کے درمیان درمیانی جو فاصلہ ہے وہ معلوم کر سکتے ہو Measurement لے سکتے ہو اس کے لیے میپ کے اوپر لانگ پریس کر کے رکھیں اور جیسے ہی اپ لاونگ پریس کرو گے تو نیچے distance measurement کا جو اپشن ہے وہ نظر ا جائے گا اس پہ جب اپ کلک کریں گے ڈسٹنس میژرمنٹ پہ تو اس کے بعد اپنے فنگرز کی مدد سے جہاں جہاں پر اپ ٹیپ کرتے جاؤ گے تو درمیانی جو فاصلہ ہے وہ اپ کو نظر اتا جائے گا کہ دو پوائنٹس کے درمیان درمیانی فاصلہ کتنا ہے دوستو نیکسٹ سیٹنگ جاننے سے پہلے ایک چھوٹی سی ریکویسٹ ہے کہ اگر اپ نے ابھی تک بیل ائیکن کو پریس کر کے گھنٹی کے نشان کو دبا کر نوٹیفکیشن کو ان نہیں کیا تو کر لو یار کیونکہ اپ ایسی زبردست Tweets سے محروم رہ جاؤ گے اپ کو پتہ ہی نہیں چلے گا کہ ہماری نیکسٹ Tweet کب ائی ہے
جاری ہے