سنا ہے پٹرول کی قیمت میں بہت بڑی کمی کر دی گئی ہے۔ لوگ اتنے پیسے جو بچائیں گے ،آخر کہاں سنبھالیں گے؟ خیر سانوں کی۔۔ ہم تو “بے کار” ہو چکے۔۔ نہ ڈھولا ہو سی نہ رولا ہو سی۔۔ٹینشن فری زندگی!
دل تاہنگ تاہنگ اے، اللہ جوڑے سانگ اے
سجنڑا دا مِلنڑا، مشکل مہانگ اے
— Miss Badar un Nisa of Multan or Badar Bai Multani sings a Kafi of Khawaja Ghulam Fareed (somewhere in the 1930s). This Kafi has also ft. in first Seraiki film "Dhiyan Nimanian (1973)" of Inayat Hussain Bhatti
وینزویلا میں زلزلے کے دوران یک سیکیورٹی کیمرے نے اس عین لمحے کو قید کر لیا جب عمارت میں دراڑیں پڑنا شروع ہوئیں جبکہ درجنوں لوگ زلزلے سے بچنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ایسی تصاویر جنہوں نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ 🇻🇪🙏