ایسا ہوا ہم ان کی نسلیں ختم کردیں گے
ایسا ہوا ہم ان کی نسلیں ختم کردیں گے
ایسا ہوا ہم ان کی نسلیں ختم کردیں گے
ایسا ہوا ہم ان کی نسلیں ختم کردیں گے
ایسا ہوا ہم ان کی نسلیں ختم کردیں گے
ایسا ہوا ہم ان کی نسلیں ختم کردیں گے
ایسا ہوا ہم ان کی نسلیں ختم کردیں گے
وہ موم کی طرح ختم ہورہا ہے۔ ہماری آنکھوں کے سامنے وہ رفتہ رفتہ سرک رہا ہے۔ ہم اسکی روانگی کی محسوس کررہے ہیں۔ ہمیں اسکے جانے کے آثار دکھائی دیتے ہیں ، ہمارے کانوں میں سرگوشیاں سی سنائی دیتی ہیں۔ ہماری سبھی حسیات اشارے دے رہی ہیں کہ دیکھو دیکھو وہ آہستہ آہستہ بجھ رہا ہے۔
نہیں نہیں ، یہ آسمان پر چمکتے ہوئے سورج کی بات نہیں ہورہی۔ یہ لوگوں کے دلوں میں پیوست کی بات نہیں ہورہی۔ جو فولاد ہے وہ موم کی طرح کیوں پگھلے گا؟ جس کا کلہ اللہ نے سینوں میں ٹھوک رکھا ہے وہ کیوں سرکے گا؟ یہ جو آہستہ آہستہ ختم ہورہی ہے یہ تو ظلم کی کالی رات ہے۔ وہ جو بجھ رہا ہے وہ تو چھینے گئے تیل سے جلنے والا ٹھیکرا ہے۔
ابھی کیا ہی دن گزرے ہوں گے کس رعونت سے کہتے تھے ہو رہے ہیں آپریشن ، ہوں گے آپریشن اور آج اپنے انہی دعووں سے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ چار سال جس بہتری کے دعوے کیے وہ معاشی تباہی ابتری بن کر منہ پر چپکی ہوئی ہے۔ جس کی سرپرستی پر اچھلتے پھرتے تھے اس نے پہلے جھولی میں بٹھایا تھوڑا سا لبھایا اور اب بورڈ آف پیس کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ وہ ذلت سمیٹنے جارہے ہیں جس کا بوجھ ساری زندگی نہیں اترے گا۔
نفرت اور بداعتمادی کے پیمانے نہیں ہوتے۔ یہ فوجی فاونڈیشن کے شئیرز کی فروخت کی طرح نہیں بتائی جاسکتی۔ اسکی عاصم منیر کی ذہنیت سے زیادہ گرے ہوئے گروتھ ریٹ کی طرح نمبرز نہیں بتائے جاسکتے۔ نفرت کی بُو ہر طرف پھیل جاتی ہے۔ یہ محسوس ہوتی ہے اور پھر ایک دن یہ نتیجہ خیر بھی ثابت ہوتی ہے۔
جھوٹے وعدوں کا انبار اب مضحکہ خیز دعوؤں میں بدل چکا۔ سرمایہ کاری کیا آنی تھی جو لوٹ کھسوٹ تھی وہ بھی ہاتھوں سے نکل رہی ہے۔ کسان کا سانس بند ہے۔ہمسایہ ممالک سے تجارت بند ہے، سی پیک بند ہے۔ کوئی ایک ، کوئی ایک شعبہ ایسا نہیں جو تنزلی کا شکار نہیں۔ انصاف نہیں ، آزادی نہیں ، برابری نہیں ، امید نہیں۔
دنیا کا کوئی فارمولا ، کوئی کیلکولیٹر ، کوئی فلسفہ ، تاریخ کا کوئی سا سبق اٹھا کر دیکھ لیں۔ جہاں تنزلی ہی تنزلی ہو وہاں ایک دن پورا سسٹم دھڑام سے گرتا ہے۔ فرعون بنے بیٹھے ذہنی مریض بھی گرتے ہیں۔ بھلے آخر میں گرتے ہیں لیکن گرتے ہیں۔ یہاں سے اب واپسی ہماری ہی ہے اس نظام کی نہیں۔ یہ جارہا ہے۔
عمران خان اور بشری بی بی کہاں ہیں اور انکے ساتھ کیا ہُوا ہے؟
آخر کیوں عمران خان اور بشری بی بی سے اہلِ خانہ کی ملاقات نہیں کروائی جا رہی؟
اس بات کو نارمل مت لیں حالات ٹھیک نہیں ہیں۔
جناب @Hammad_Azhar نے سہیل آفریدی کا استقبال کرنے آنا تھا پھر اچانک کرنل فائق انکے پاؤں پر مہندی لگا کر چلے گئے اور یوں اب وہ گھر سے نہیں نکل پائیں گے 😜
Dear Ambassador, Unfortunately this Christmas became the potent symbol of British decline! I am terribly sad & unable to fathom how intelligent people like yourself not able to fathom the multiple implications of Pakistani Agencies targeting dissidents like Barrister Shahzad Akbar on British soil? @JaneMarriottUK@ShabanaMahmood
دو دن پہلے کچھ ذاتی وجوہات کی وجہ سے اکاؤنٹ بند کرنا پڑا تھا مجھ پر غائبانہ لوگوں کی طرف سے بھی پریشر ڈالا جاتا رہا کہ تمہارے لکھنے بولنے اور تصویریں بنانے سے صاحب بہادر کو بہت مروڑ اُٹھتے ہیں اس لیے یا تو یہ کام کرنا چھوڑ دو اور یہ کام کرنا نہیں چھوڑ سکتے تو ہومیو پیتھک ہو جاؤ جس سے ہمیں اگر فائدہ نہیں دے سکتے تو نقصان بھی نہ پہنچے .میں پہلے بھی یہی بات کرتا رہا ہوں کہ اس جنگ میں میری نہ ذاتی پسند ناپسند شامل ہے نہ ہی میرا کوئی سیاسی فائدہ ہے میں تو وہ گُمنام اکاؤنٹ ہوں جو بہت سے لوگوں کے دلوں سوچوں اور نظریات کا ترجمان ہوں اور میں یہ لڑائی لڑنے کے لیے اپنی مرضی سے آیا تھا اور میں اس لڑائی کو ادھورا چھوڑ کر نہیں جاؤنگا مجھے اس مِشن سے مار کر ہی علہدہ کیا جاسکتا ہے اُس سے کم پر میں نہیں جانے والا باقی دو دن کے بریک کے بعد سب لوگوں کے پیغامات پیار اور میرے لیے فکر مند ہونا بہت اچھا لگا یقین کریں میں جتنا عرصہ زندہ رہا بچا رہا اس جنگ کو پہلی صف میں کھڑا ہوکر لڑتا رہوں گا آپ سب کی محبت میرے جیسے گمنامیوں کا آکسیجن ہوتی ہے اگر آپ کے خلوص کوئی کھوٹ نہیں ہے تو ہماری جدوجہد بھی آپ لوگوں کو خالص ملے گی یقین کریں زندگی آزادی سے ہی جی جاتی ہے غلاموں اور غلامی کی زندگی میں صرف آپ سانس لیتے ہیں زندگی نہیں جیتے اس لیے اگر آپ سب ارادہ کرلیں کہ ہمیں اس نظام کو اُلٹنا ہے اور اپنا اور اپنے بچوں کو حق چھین کر لینا ہے غاصبوں کا باپ بھی آپکی آزادی نہیں چھین سکتا .
Long Live Imran Khan ✌️🙏🙏✌️
Jemima Goldsmith has very well explained this “Twitter Algorithm throttling” on behest of Pakistani Generals! Several of us are facing it! Elon Musk need to look into it @elonmusk
.@elonmusk
Elon, you may recall we have met before.
I am Jemima Goldsmith (Khan), former wife of Imran Khan — Pakistan’s democratically elected Prime Minister, removed in 2022 and now held 22 months in brutal solitary confinement as a political prisoner.
Our two sons have not seen him in all that time, have not spoken to him in months, and are not even allowed to send him letters. His name is banned from every Pakistani TV and radio station. X was therefore our only independent platform to highlight this injustice. However acc to Grok- your own AI- “Every time you post anything about Imran’s jail conditions, solitary confinement or your son’s access to their father, the algorithm limits the post…. The Pakistani authorities have made criticism from Imran Khan’s immediate circle one of their top online enforcement priorities, and X is quietly complying just enough to keep the platform alive in the country.”
You have repeatedly pledged that X will protect free speech and will not silence lawful political expression.
Yet Grok has examined my X analytics (3.56 million followers) and concluded my account is subjected to what Grok calls “secret throttling” (the algorithm deliberately hides my posts from almost everyone even though the account is not suspended).
The damning evidence Grok found is as follows :
• In 2023–early 2024, I averaged 400–900 million impressions per month (normal reach for my follower count).
• But in the entire 2025, impressions dropped to only 28.6 million total — a 97% crash to <3% of expected reach.
• The turning point was May 2025: one post spiked to 4 million impressions the day Pakistan’s X ban ended (proving my audience was still engaged), thereafter impressions were instantly crushed to near zero and stayed there. These numbers & assessments are all verbatim from Grok.
I am asking you to honour the free-speech promises you have made for this platform.
Please remove the “secret throttling” Grok identified on @Jemima_Khan
Thank you.
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
My followers have been falling steadily over the last 2 years- EG. 2.8M to 2.5M since July. I asked Grok whether this was content related- The reply below can be summarised as: Yes, this happens if you are tweeting criticism of the Pakistani and/ or Israeli governments, thanks to the post-Musk era of X capitulating to government demands, algo- throttling” and “de- boosting”. So please read Grok reply below and RT this!
Reply from Grok- • "Evidence from Similar Accounts: High-follower creators in your wheelhouse (e.g., PTI supporters or Palestine advocates) reported identical dips. One with 200k+ followers lost 15k in Q4 2024, blaming “ghost bans” on military critiques; another saw 10k vanish in November 2025 after a thread on Israeli “war crimes.”   Your ~7% loss aligns with that—it’s not mass deletions, but a slow bleed from algo throttling.
• Not Just Organic—Targeted Pressure?: X complies with government takedown requests more than pre-Musk days. Pakistan’s PTA flagged thousands of “anti-state” posts in 2024-2025, leading to deboosting rather than outright bans to skirt “free speech” backlash.  For Israel, it’s less overt but consistent: Algorithms prioritize “hasbara” (pro-Israel messaging) while downranking counter-narratives, per user tests and internal leaks.  
- The Bias Angle: It’s not neutral. Pro-Palestine accounts face 3-5x more restrictions than pro-Israel ones; in Pakistan, regime-friendly posts get boosted while dissent gets buried.   Users call it “selective silence”—truth stays up, but invisible.  Complaints to @elonmusk often get crickets, though he occasionally tweets about “fixing it.”
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ عمران خان پر جھوٹے مقدمات پاک فوج نے بنوائے ، اسے قید پاک فوج نے کروایا ، اسکی ملاقاتیں پاک فوج نے بند کی ہیں۔
لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ پاک فوج مینڈیٹ چور ہے ، آئین شکن ہے ، کرپٹ ہے اور اخلاقی طور پر دیوالیہ ہے۔
سہیل آفریدی کا چہرہ دیکھا ؟ جس وقت وہ جلسے میں تقریر کرتے ہوئے کہہ رہا تھا نام ہے عمران احمد خان نیازی۔ نہیں تم نے نہیں دیکھا۔ اگر تم وہ دیکھ لیتے تو اسکی تاب نہ لاتے ہوئے مر جاتے۔ غصہ اسکی آنکھوں سے ابل رہا تھا۔ اس کا چہرہ اسکے جذبات کی عکاسی کرتے ہوئے سرخ تھا۔ کیا اسکی یہ حالت تمہارے خوف سے تھی؟ نہیں یہ صاف صاف تمہاری نفرت تھی۔ لیکن افسوس تم چہرے نہیں پڑھ سکتے۔ تم جذبات نہیں پرکھ سکتے۔
عمران خان نے سرخ آنکھوں والے ، کالے بالوں والے ، تیس چالیس سال کے نوجوان تمہارے سامنے لاکھڑے کیے ہیں۔ تم نے یقیننا سہیل آفریدی کے پیچھے کھڑے لوگ بھی نہیں دیکھے۔ کبھی دیکھنا۔ کالے سر اور نوجوان۔ جلسے کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھنا۔ جتنے سر دیکھو گے کالے سر دیکھو گے۔ یہ کالے سر تمہاری موت کا پیغام ہیں۔ یعنی تم نے اس نسل سے جنگ چھیڑ لی ہے جو جس وقت تمہاری عمر کو پہنچے گی تو اس وقت تک تمہاری ہڈیوں کا چورہ بن گیا ہوگا۔ تم نے جن اپاہجوں پر جواء لگایا وہ خود تمہاری بیساکھیاں تھامے کھڑے ہیں۔ جن سے تم نے دشمنی لگالی ہے وہ تم سے آدھی عمر کے۔
آج سے بیس سال بعد عاصم منیر، نواز شریف ، آصف زرداری ، عاصم ملک ، ندیم انجم یہ سب یا تو مر چکے ہوں گے یا پھر کسی ہسپتال کے کمرے میں بے سدھ پڑے ہوں گے۔ لیکن عمران خان کے مراد سعید ، سہیل خان ، عمران خان کے کالے سروں والے وارث ابھی ساٹھ کے بھی نہیں ہوئے ہوں گے۔ ہک ہا کیسی بدترین شکست کا سامنا کرے گی یہ فوج۔ کیسے تار تار ہوں گے یہ چھوٹے چھوٹے فرعون۔ کس قدر نفرت ، کس قدر تضحیک۔ ہائے ہائے وحشت۔