Pakistan and its people are going through so many crisis ..but worst is the insensitivity of its own ruler's... atm CARETAKERS
as Helen Keller once said Man has found cure of all diseases except the worst of them all and that's APATHY.
Points very well raised @UsmanSheikhKHL 👍
عالمی میڈیا کےمطابق حقیقت یہ ہے کہ عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال اس لئے بنایاکہ اس کے سسرال گولڈ سمتھ خاندان کی چند فارماسیوٹکل کمپنیوں نے کینسر کی مختلف ادویات کے انسانوں پر تجربات کرنے تھے، چونکہ یہ تجربات یورپ میں ہو نہیں سکتے تھے، اس لئے ترقی پذیر ملک میں یہ ہسپتال بنایا گیا
عمران خان کی ماں کینسر سے مری اس نے 3 ہسپتال کھڑے کر دیے جہاں غریب مریضوں کے لئے مفت علاج ہے.
نواز شریف کا باپ مرا اس نے اپنی ساری چوری مرے ہوئےباپ پر ڈال دی.
سوچو سوچو...