sociologist, human rights activists,struggling for peace, political worker of NDM,Ex proviocional president Janobi Pashtoonkhawa ( NSM ). Founding member of NSM
Heartiest congratulations dear Co_Villager. This is a huge achivement and truly well_deserved. wishing you great success for this exciting new chapter.
Honoured to be selected for the Chevening Scholarship and to continue my studies at SOAS University of London. From Muslim Bagh to London—a dream once distant has finally come true. Another barrier broken.
@FCDOGovUK
طالبان این ڈی یو میں خطاب اور پارٹیاں کر رہے ہیں-
مگر افغان طلباء میڈیکل کالجز سے نکالے جا رہے ہیں یہ اس ملک کی حکمرانوں کی ترجیحات ہے
طالبان اندر اور طلباء باہر-
سہیل آفریدی سندھ میں کھڑے ہوکر کہتے ہیں سندھ کو تقسیم ہونے نہیں دینگے افلاطون پختون خواہ کو تقسیم کرنا چاہتا ہے اور اس کا قرارداد اپنی صوبائی اسمبلی سے پاس کر چکا ہے پشتنوں کو اپنی اصلی دشمن پہچان لینی چاہیے
@SohailAfridiISF@ShafiJanPTI
پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی منافقت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا لے لہ تحریک انصاف سندھ میں نئی صوبوں کی مخالفت کر رہی جبکہ پختون خواہ کو تقسیم کرنا چاہتی ہے پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کے خلاف جبکہ باقی ملک کی تقسیم کی حق میں ہے۔
محترمہ قوم کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہوتی فواد چوہدری مفادات کی خاطر سیاسی پارٹیاں تبدیل کرتے رہتے ہیں ان کی اہلیہ کو لگتا ہے کہ قوم بھی سیاسی پارٹی کی طرح تبدیل کی جا سکتی ہے پنجابی سے ڈائریکٹ پٹھان بن گئیں اور مزے کی بات نہ زبان آتی ہے اور نہ ہی باپ دادا کا کوئی علاقہ معلوم ہے
National Students Movement of @NDM_Official held a protest in Quetta against the Taliban's ban on women from universities in Afghanistan. NSM and NDM will be holding a protest in Mardan tomorrow. We stand in solidarity with Afghan women. #LetHerLearn
نیشنل سٹوڈنٹ موومنٹ کی جانب سے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پہ پابندی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہم بالا احکام سے اپیل کرتے ہے کہ وہ لڑکیوں کے تعلیم کے حوالے سے افغانستان حکومت سے بات کرے اور لڑکیوں کی تعلیم واپس بحال کر دے۔
@a_siab
شکریہ !بطور صحافی ہمارا فرض ہے کہ ہم سچ دکھائیں اور عوام کی آواز بنیں 🙏🏼محسن داوڑ اپنے علاقے کے عوام کے نمائندہ ہیں اُن کی آواز اُن کے عوام تک پہنچنا چاہئیے ۔
@Ali_MuhammadPTI@MuradSaeedPTI یہ ڈرامہ کر رہا ہے جس طرح تم لوگوں کی بیرسٹر سیف اور تمہارے سارے منسٹر کہتے تھے کہ ڈرامہ ہے جب بھی کسی کو دھمکی ملتی تھی تم سے لے کر مراد سعید تک سب کہتے تھے کہ ڈرامہ کر رہا ہے آج ہم بھی کہینگے کہ ڈرامہ کر رہے ہو