خدشہ تھا کہ آج اگر سہیل آفریدی صوابی چلے جاتے، تو عوام بہت بڑی تعداد میں انہی جوائن کر لیتے، اس لیے انہیں کل رات سے ہی سی ایم ہاؤس میں نظر بند کر دیا گیا تھا!اسد طور۔
عمران ریاض خان کا لاوا پٹ گیا ....🔥🔥
ان سے ایک عمران خان نہیں سنبھالا جا رہا پختون خواہ کے 5 کروڑ عوام عمران خان ہے-- پختونوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالو گے وہ اپ کو دن میں تارے دکھائے گا
The military man who really rules Pakistan wants to slice up the country’s provinces. It seems unlikely that his plan is about making life better for ordinary Pakistanis https://t.co/7hocEHYhP1
🚨🚨🚨 ان کا نام افتاب عالم ہے یہ پختون خواہ کا law منسٹر ہے
ان سے پوچھا جائے کہ کس کے کہنے پر آئی جی سے اختیارات واپس لینے والا بل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش نہیں کیا گیا....؟؟