Appreciate @AbdulElSayed for speaking the truth. This Pakistani dictatorship have thrown democracy to the wayside. They use violence and intimidation to enforce their agenda and to cling onto power.
Those in charge of Pakistan have sold their souls for wealth and power.
If my father dies in this isolation, let it be remembered that Asim Munir and his cronies have made it so - simply because they fear the threat he poses to their purses. Cowards.
دو الگ الگ ملکوں میں رجیم چینج کی کوشش کرنے والا
ایک ہی امریکہ -مگر نتائج بالکل مختلف
ایران میں ٹانگ اڑائی تو صدر اپنی ہی ٹانگ تڑوا بیٹھا؛
اب باقی مدت بیساکھیوں کے سہارے گزارے گا۔
او�� پاکستان میں مداخلت کی تو اللہ کی فوج صرف لیٹی ہی نہیں،
بوٹ پالش بھی شروع کر دی۔۔
18 years ago in 2008, Imran Khan had a vision & now it’s becoming a reality.
Congrats Abdul El Seyed, Keep making us all proud, sending best wishes & prayers from 🇵🇰👏.
محترم بھائی @alizaihere نے جس خوبصورتی سے ٹک ٹاکر کی مہندی میں ہونے والے فساد کو ایکسپوز کیا ہے ضرور دیکھیے
یہ خوبصورت ملک کن کنجروں کے ہاتھ چڑھ گیا ہے
عمران خان صاحب! دل خون کے آنسو روتا ہے یہ سوچ کر کہ آپ جس قوم کے لیے اتنی بڑی قربانیاں دے رہے ہیں، کیا وہ قوم ان قربانیوں کی قدر بھی جانتی ہے؟ آپ کی ثابت قدمی اپنی جگہ، مگر اس قوم کی بے حسی ��یکھ کر دل ٹوٹ جاتا ہے۔ 💔
اسد طور 🔥🔥
پانڈا کے بعد سب سے زیادہ معدومیت کا شکار اگر کوئی نسل ہے تو پٹواری نسل ہے جنکا کوئی ووٹ بنک باقی نہہں بچا اور وہ "ووٹ کو عزت" دے رہے ہیں 2 تہائی کی اکثریت سے جیت کر آنے والی جماعت جسکو مسلسل تیسری بار عوام نے مینڈیٹ دیا انکے مینڈیٹ کو روندنے پر مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔
پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر جمہوریت کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے اور یہ خود کو جمہوریت کا چیمپئن کہتے ہیں اور ہیٹ ٹرک کردی غیر آئینی اقدام کی۔انتہائی افسوس کا مقام اور عوام کی توہین یے جس عوام نے 2 تہائی مینڈیٹ دیا اس حکومت کو دہشت گردوں کا سہولت کار بنا دیا گیا ۔ عطا الل�� تارڑ اچھل اچھل کر بہان رے رہا تھا افسوس ہے اس جمہوریت پر۔۔۔
#پخیر_پختونخوا
آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا، اس کے لیے لڑنا پڑتا ہے۔ اپنے حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہونا پڑتا ہے۔ ترکی میں جب عوام نے فوجی ٹینکوں کے سامنے لیٹ کر مزاحمت کی تو دنیا نے عوامی عزم اور جمہوری جدوجہد کی ایک تاریخی مثال دیکھی۔
Pakistan's President Asif Ali Zardari imposed a state of emergency in the northwestern Khyber Pakhtunkhwa province ruled by jailed former PM Imran Khan's party, the president's office said on Sunday.
🔴 More on https://t.co/8uCsap70pU