دنیا کا بدبخت ترین انسان وہ ہے جس کو اپنے لیڈر کی توہین پر تو غصہ آۓ لیکن نبی کریم ﷺ کی ناموس رسالت پر خاموش رہے
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔
(القرآن)
#ProphetMuhammad
عوام کا غصہ بڑھتا جارہا ہے
بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے کےخلاف لوگ پی ڈی ایم کے اپنے حلقے کے MNA/PMA کے خلاف شدید غصے میں۔ غلام دستگیر کے حلقے میں ووٹر نے شدید گالیوں کے ساتھ اسکی تصویر پر جوتوں کی برسات کردی۔
بہت جلد یہ جوتے اصلی میں انکے منہ پر پڑنے والے ہیں۔
فکری بددیانتی کا عالم
2018 کے الیکشن میں عمران خان سارے پروجیکٹس کو عوام کے زور سے روند کر حکومت میں آیا
پروجیکٹ ڈگی شریف نے تو شیروانی سلوا کر کابینہ کے نام بھی فائنل کر لئے تھے
عمران خان کی برتری کم کرنے کے لئے آر ٹی ایس بٹھایا گیا
باج��ہ کو کالز کی گئیں
ریکارڈ درست کر لیں
جنگل کا قانون نافذ ہے اس سے پہلے عمر چیمہ کی بیوی جو انکے مقدمہ کی پیروی کررہی تھی اسکو گرفتار کیا اب ض جاوید کے خاوند عتیق جو مقدمہ کی پیروی کررہا تھا اسکو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے
ایسا اخلاق سے گرا ہوا شخص ہے جو متعدد بار اسمبلی کے فلور پر خواتین کے بارے اخلاقیات سے گری ہوئی بدزبانی کرچکا ہے پہلے بھی اس نے شیری مزاری سے متعلق گھٹیا گفتگو اس اسمبلی کے فلور پر کی تھی یہ وہی ہی شخص جو امریکہ میں ایک فورم پر ویسٹرن لباس پہن کر ��پنے آپکو لبرل کہہ رہا تھا اور اندر سے اس تنگ نظری اور غلیظ سوچ کا اظہار بار بار خواتین پر حملہ کرکے کرتا ہے۔ ایسی منافقت پر کوئی شرم ہے کوئی حیا ہے ؟؟
حیرانگی اس بات پر ہوئی پیچھے بیٹھی شیری رحمان ہلکا ہلکا مسکرانے کی بجائے اور جماعتی وابستگی سے ہٹ کر دیگر خواتین پارلیمئنٹرینز نے اس شخص پر احتجاج کیوں نہیں کیا؟
اسی شخص کے حکم پر عثمان ڈار کی والدہ پر سیالکوٹ کی پولیس نے حملہ کیا تھا
🚨 افسوسناک ترین🚨
آج عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر طیب بلوچ صاحب نے کوئی سوال نہیں پوچھا نہ یوٹرن والی بات کی, بس ایک ہی سانس میں بڑی اونچی آواز کے ساتھ کہا کہ
" خان صاحب آپکو شرم آتی ہے؟ کبھی شرمندگی محسوس ہوئی؟ آپ تو بہت ڈھیٹ ہیں"
عمران خان نے طیب صاحب کو کوئی جواب ہی نہیں دیا, ویسے یہ کوئی سوال نہیں بداخلاقی کی انتہا تھی.جس پر وہاں موجود متعدد صحافیوں نے طیب بلوش صاحب کے اس رویہ کی مزمت بھی کی اور کہا کہ صحافی کو ایسا نہیں کہنا چاہیے۔
سپریم کورٹ کے رپورٹر وسیم ملک بھی اس معاملے کو رپورٹ کر چکے ہیں۔
عمران خان پر 200 مقدمات قائم کر لئے لیکن 20 بندے اکٹھے نہیں کر سکے،
عطا تارڑ عمران خان کے خلاف کیسز کے دوران ججز پر دباو بڑھانے کیلئے عدالت میں بندے اکٹھے کرنے کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے پکڑا گیا۔
آج پوری قوم میڈیا اور صحافیوں کی طرف دیکھ رہی ہے، ہمارے دور میں تو آپ آزادی صحافت پر جہاد لڑتے ت��ے اور آج بالکل چپ ہیں، وقت گزر جائے گا لیکن قوم یاد رکھے گی کہ کون ڈٹ کر کھڑا رہا۔ چئیرمین عمران خان #سائفر_ایک_حقیقت