🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔
یہ جرنلسٹ بتارہی ہے اسرائیل نے دس بچوں کی گردنیں کاٹ کر سائیڈ پر رکھیں ہیں جن کی عمر 5 سال سے کم تھی
میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ،میں اس چیز کی گواہ ہوں💔
ہلیری کلنٹن نے ساری دنیا کو پہے ہی خبردار کیا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ وہ شخص نہیں ہے جس کے پاس کبھی بھی جوہری کوڈز ہونے چاہئیں - کیونکہ یہ تصور کرنا مشکل نہیں ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہمیں ( اسرائیل کے کہنے پر)جنگ میں لے جائے گا-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کو سامنے رکھا جائے تو پاکستان میں تیل کی قیمت بہت زیادہ ہےکیونکہ اس میں بہت سے ایسے ٹیکس شامل کر دئیے گئے جو ایف بی آر نے وصول کرنے ہیں ایف بی آر ٹیکس دہندگان کا دائرہ وسیع کرنے میں ناکام ہو چکی لہذا بہت سے ٹیکس پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں شامل کردئیے گئے
بریکنگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل میڈیا کا پاکستان میں پیٹرول بم پر ڈاکومنٹری جاری!!
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر حد سے زیادہ ٹیکسز لگائی گئی ہے، نانی مریم کی عیاشیاں بھی ڈاکومینٹری کا حصہ ہے!🔥
مریم نواز کے 11 ارب کے جہاز کے لیے رونا رو ہی رہے تھے کہ انہوں نے کہا، تم روتے رہ جاؤ، اپنی بیوروکریسی کے لیے 114کروڑ کی نئی گاڑیاں ، ان کو سوا ارب کا پٹرول دیں گی، جبکہ عوام کے لیے مرنے کے بعد ایمبولینس ہی سہولت دی گئی ہے۔
میرے پاکستانیوں کیا اپ کو پتہ ہے؟ ہماری اشرافیہ کی مراعات 2700 ارب روپے کی !
یہ امیروں کی فلاحی ریاست ہے!
عمار علی جان نے 80 سالہ سچ بتا دیا
@ammaralijan
🚨"ہم زمین پر سب سے جدید فوجی ٹیکنالوجی رکھتے ہیں، لیکن اسکول پر بمباری کسی حادثے کا نتیجہ نہیں ہے۔ یہ ایک جان بوجھ کر اور دانستہ کیا گیا جنگی جرم ہے جس کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے۔"
آج ن لیگی حکومت تیل میں تاریخی اضافے کی وجہ عالمی صورتحال کو قررا دے رہی ہے۔
لیکن، پی ٹی آئی حکومت میں جب عالمی صورتحال کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔ تب ن لیگ پی ٹی آئی حکومت کو کس طرح آڑے ہاتھوں لیتی تھی؟دیکھئے
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ کی تباہی آن پہنچی، ایپسٹین متاثرین کے لیے خوشخبری۔ امریکی اٹارنی جنرل پام بانڈی کو عہدے سے ہٹادیا گیا. ان پر ایپسٹن فائلز چھپانے اور ٹرمپ کو بچانے جیسے الزامات ہیں 🔥
Oh My God!
Iranians suspect that Trump is using Islamabad Talks as a ploy to lure top Iran leaders in public to get them killed ..American credibility was never that low..!
روس کا وہ سنسنی خیز انکشاف جو آج بھی حقیقت بیان کر رہا ہے! 🇷🇺🇵🇰
روس نے سرکاری سطح پر یہ واضح کیا تھا کہ عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے پیچھے مقامی جرنیلوں اور امریکہ کا گٹھ جوڑ تھا۔
وجہ کیا تھی؟ صرف یہ کہ عمران خان اپنی عوام کو ریلیف دینے کے لیے روس سے سستا تیل خریدنے کے معاہدے پر ڈٹ گیا تھا۔
آج کی مہنگائی اور پٹرول کی قیمتیں چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہیں کہ بیرونی سازش اور اندرونی سہولت کاری نے ملک کا کتنا بڑا نقصان کیا۔ عوام سب جانتی ہے!
#ImranKhan #Russia #USIntervention #CheapOil #RegimeChange #PakistanPolitics