محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
وہ ایک جماعت جسے ن لیگ کہتے ہیں اس کی تاریخ ہے کہ وہ ہمیشہ چور دروازے سے آتی ہے وہ کبھی عوام کے مینڈیٹ سے نہیں آئی اسے کشمیر میں 12 سیٹیں اس لیے چائیے کہ وہ چور دروازے سے آنا چاہتی ہے پاکستان میں لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیے ، سردار امان کی بات پہ پنڈال تالیوں سے گونج اٹھا 🔥🔥
حقیقت جان کے جیو:
"مرغی تو ذبح کر نہیں کر سکتے، پٹاخہ تو پھوڑ نہیں سکتے، جب ہم نے ایٹم بم بنا لیا تھا تب نواز شریف سکریپ ویلڈ کیا کرتے تھے۔
نواز شریف تو ایٹمی دھماکہ بھی نہیں کرنا چاہتے تھے۔" محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان
جھوٹی عورت ہر دفعہ پکڑی جاتی ہے مگر شرم پھر بھی نہیں آتی ۔
#سائفر_ایک_حقیقت .
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
People should remember the corruption allegations and misuse of public money linked to Zardari long before he became President again.
From polo grounds to countless scandals, the national treasury suffered while ordinary Pakistanis paid the price. And today, after years in power, people question how much more damage corruption and bad governance have done to the country.
#بااختیار_کراچی
منصور علی نے دعویٰ کیا تھا میری اگر ایک خبر بھی جھوٹی نکلی تو صحافت چھوڑ دوں گا
منصور علی خان نے سائفر پر کہا تھا یہ جھوٹ ہے اب کچھ لوگ اسے صحافت چھوڑنے کا کہہ رہے ہیں
تھوڑا وقت دیں ہفتہ دو ہفتہ، بندہ بے غیرت نہیں ہے اپنی کہی ہوئی بات کی لاج رکھے گا اور صحافت کو ٹھوکر مار دے گا
یہ رہا میر جعفر آرٹیکل چھ کا حقدار
اس نے 2 اپریل 2022 میں جب ابھی عمران خان کی حکومت موجود تھی تب فارن آفس سے اور ملک کے سربراہ سے اجازت لئے بغیر روس کی مزمت کردی تھی
یہ ہے وہ غدار جس نے سائفر میں امریکی احکامات پر عمل کیا اور ملک سے غداری کی