دے تبسم کی خیرات ماحول کو، ہم کو درکارہے روشنی یا نبی ۔ایک شیریں جھلک ایکرنگیں ڈلک،تلخ وتاریک ہے زندگی یا نبی۔۔
سچ مِرے دَور میں جرم ہے، عیب ہے، جھوٹ فنِّ عظیم آج لاریب ہے۔
ایک اعزاز ہے جہل وبے رہ روی ،ایک آزار ہے آگہی یانبیؐ
حفیظ تائب
#جشن_عید_میلاد_النبیﷺ
یا صاحب الجمال ویا سید البشر۔۔من وجہک المنیرلقد نورالقمر۔۔لایمکن الثنا کما کان حقہہ۔۔
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر۔الصلواتہ والسلام علیک یا رسول اللہ
حکومت آخر آج ہی آئین میں ترمیم کیلئے ہلکان کیوں ہو رہی ہے؟ کس کا دباو اور کون سی مجبوری ہے ؟کیا حکومت کو یقین ہوگیا ہے کہ اس کا چل چلاو ہے وہ عدلیہ کی آزادی سلب کرکے ہی اپنا بچاو کرسکتی ہے۔آزاد عدلیہ کی موجودگی میں وہ اپنی نشستیں بچا سکتی نہ مخالفین کے مینڈیٹ پر قبضہ برقرار۔
@Khaqanabbasifan نہیں جی
ہمارے دلوں میں اللّٰہ اور اس کے آخری رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں دل دھڑکتا ہے باقی کسی ضرورت نہیں ہے
#تاجدار_ختم_نبوت
@DGISPR14 ہوے سید زاد آل نبی اولاد علی اور مسلمانوں کی بہن بیٹوں کی عزتیں پامال کرنے والا جنگی حالت میں بھی عورتوں اور بچوں پر ظلم و ستم اور قتل پر منع کیا گیا ہے اور یہ صاحب سید نہیں ہو سکتا