DDE(Deepin Desktop Environment) is an elegant, easy to use and reliable domestic desktop operating system released by Deepin Technology Co., Ltd. deepin featured applications have been preinstalled in deepin. #linux#deepin
https://t.co/Wh6tKF5LVj
@linux_deepin Brilliant, have been using to replace windows 10. Along with VMware using for day to day tasks. Very very satisfied. However, software upgrade from default repository is slow, using snaps to solve the problem.
On the whole very pleasing and good experience. Deepin 20 community
Lowest point in a decent & sober man like Ayyaz Sadiq's political life came when he had to be defended by someone like Maulana Fazal ur Rehman; this is how Nawaz the convicted criminal & absconder, sitting in London through a fraudulent deal, is humiliating his party members!
This is the most favourite sermon of mine about our great Prophet Muhammad SAWS
رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں ہر مرتبہ
Watch & Retweet so the world sees our love for our Prophet SAWS
Ayyaz Sadiq used to be "respected" but has lost whatever respect he ever had to please his master Nawaz Sharif! What a pathetic end in Sharif family's bondage! this happens when you win fake elections! https://t.co/FuXEIbutpC
وجۂ تخلیقِ کائناتﷺ کے ناموس پر ہماری زندگیاں قربان۔۔۔ ہر پُرامن طریقۂ احتجاج اپنی اپنی جگہ ٹھیک۔۔ لیکن میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کیوں نہ ساری دنیا کے مسلمان ایک ہی روز، ایک ہی وقت کچ�� ایسا کریں جس سے ساری دنیا کے انسانوں تک ہمارے آقاﷺ کی تعلیمات پہنچ سکیں۔۔
کوئی مشورہ ؟ کوئی رائے؟
ایران کے جریدے “وطن امروز” کے صفحہ اول پر “پیرس کا ابلیس” کے عنوان سے فرانسیسی صدر میکرون کا خاکہ شائع کیا گیا ہے۔ اس خاکہ پر یورپی مفکرین کافی ��ی�� پا ہیں۔ ہالینڈ کے وزیراعظم نے صدر رجب طیب ایردوان کے مؤقف کے خلاف فرانس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
ایک دفعہ پھر دشمنان پاکستان جو تمام اطراف میں کافی بھاری تعداد میں موجود ہے ملک میں شیعہ سنی فرقہ ورایت کو ہوا دیے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔موجودہ حالات میں جب بھارت ہر وقت موقع کی تلاش میں ہے ہمیں نقصان پہنچایا جائے، اتحاد و اتفاق کی اشد ٖضرورت ہے۔۔۔۔۔۔
@UsmanAKBuzdar جناب بزدار صاحب
ذرا فیصل آباد میں کینال روڈ پر کشمیر انڈرپاس جو گزشتہ اڑھائی سال سے زیرِ تعمیر ہے
جس نے ہمارا فیصل آباد والوں کا جینا محال کیا ہوا ہے
خدارا اس کو تو مکمل کر لیں
کچھ خیال کرو
کیا مین سٹریم میڈیا پر آپکو ان پولیس افسران کا ذکر ملا ہو ؟
دو ہفتوں میں انہوں نے دو معصوم بچیوں سے ریپ کے ملزمان کو ایک ایک گھنٹہ میں گرفتار کیا
اگر میڈیا دکھاتا تو پولیس کامورال بڑھتا,قوم کا اعتماد مگر یہ میڈیا کو منظور نہیں
آ��کو سلام @CPOGujranwala
@docfahadpsp
@OfficialDPRPP