@iqrarulhassan مجھے آپ کی طرح بات بات پر جھوٹی قسمیں اٹھانے کی عادت نہیں۔ میں نے تو آج تک جی ایچ کیو کبھی باہر سے بھی نہیں دیکھا۔ تو ملازم کیسے ہو گئی میں؟ دوسری بات میں نے کب دعوی کیا کہ انقلابی ہوں یا میں نے سر پر کفن باندھ رکھا ہے۔ میں تو سیدھا اپنا کام کر رہی ہوں ۔ جو ٹھیک لگتا ہے کہتی ہوں۔
“بنوں پولیس اور فوج کے درمیان ایک خونریز تصادم ہونے جا رہا ہے۔
پولیس کا الزام ہے کہ ہمارے پاس ویڈیو ثبوت ہے کہ فوج کالے شیشوں کے گاڑیوں میں دہشتگردوں کو بھر بھر کر کینٹ لا رہے ہیں۔ تمام پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ دی۔ احتجاج جاری۔”
یہ کیا خبر ہے ؟ اس میں کتنی صداقت ہے؟؟
پہلے سامنے رکھے بیرئر نے بدتیمزی کی پھر آگے جا کر خاتون طلباء کے یجوم نے ایک پٹھان کی بیوی کی عزت پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی - کرنل صاحب سچے تھے 😭 ہم ایسے ہی تنقید کا نشانہ بناتے رہے
🚨اہم انکشاف
ہم سے ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں اور ساتھ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ" ہم تمھارے ساتھ اور تمھارے گھر والوں کے ساتھ یہ اور وہ کر دیں گے "
طالبہ
طلباء احتجاج کر رہے تھے اور یہ فوجی اطلاعات کے مطابق کرنل ہیں جو سرحد یونیورسٹی کی ایک ٹیچر کے شوہر ہیں انھوں نے آ کر احتجاج روکنا چاہا اور پھر فائرنگ کر دی
احتجاج اس لیے ہو رہا تھا کہ ان کی اہلیہ نے ایک HOD پر ہراسگی کا مقدمہ کیا تھا طلباء کا کہنا ہے یہ من گھرت جھوٹا اور جعلی مقدمہ ہے
بریکنگ نیوز 🚨 کمپرومائز اسد عمر کا غدار جنرل باجوہ کے متعلق بڑا انکشاف۔ اخے ہم سیاست نہیں کرتے 🔥🔥
ایک مرتبہ وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ کر کے باہر نکلے، تو جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ اسد صاحب عمران خان ہمیشہ مجھے کہتے ہیں کہ میں 22 سال اسٹرگل کر کے آیا ہوں، جتنا مجھے سیاست کا پتہ ہے تمہیں نہیں پتہ، یار ان سے کہیں، ہم 75 سال سے یہی کام کر رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨حامد میرا کا بڑا انکشاف۔ ن لیگ نے سارا ملبہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر ڈال دیا 🔥🔥
آج میں نے کم از کم 4 فیڈرل منسٹرز سے علیحدہ علیحدہ یہ پوچھا، یہ انہوں نے کیا کیا ہے ایک منسٹر جو براہ راست اس معاملے سے منسلک ہیں اور بار بار بات بھی کرتے رہے ہیں۔ وہ مجھ سے پوچھ رہے تھے آپ بتائیں کیا ہوا ایک اور منسٹر مجھے یہ تاثر دے رہے تھے، ہم تو سپریم کورٹ کے آرڈر پر عمل کرنا چاہتے تھے، لیکن یہ کسی نے ہمیں کرنے نہیں دیا، اب جس طرف انہوں نے اشارہ کیا، وہ کہتے ہیں ہمارا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے۔
شہازیب خانزادہ نے رانا ثناءاللہ کی منجی ٹھوک دی
جب طاقت نہیں ہوتی اختیار نہیں ہوتے صرف عہدہ ہوتا ہے تو بندہ ایسے ہی ذليل خوار ہوتا ہے 😂
اس پروگرام سے آپ اندازہ لگا لیں ن لیگ کی حکومت جانے والی ہے 😂
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے, حامد میر کے بڑے انکشافات ۔!!!!🔥🔥🔥🛑
بلاول بھٹو کوئی ایسا قدم اٹھائیں گے, کہ جس کے نتیجے میں ہوسکتا ہے, پیپلز پارٹی اپوزیشن کیمپ میں چلی جائے ۔لیکن ایسی صورت میں بلاول بھٹو کو کچھ قیمت ادا کرنی پڑے گی ۔اور مجھے لگتا ہے کہ بلاول وہ قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہیں, اور جیل بھی جانے کو تیار ہے ۔ میں آخری بات یہی کہوں گا۔ کہ صدر آصف زرداری بھی ایوان صدر چھوڑنے کیلئے ذہنی طور پر تیار ہوگئے ہیں ۔🔥🔥🚨
ابھی جمعرات کے روز صدر صاحب کی جماعت نے اچھے بچوں کی طرح مسلح افواج سے متعلق بلز کی منظوری میں حصہ لیا ہے۔۔۔اس سے کچھ دن قبل ججز منظوری معاملے پر بھی سرینڈر کیا۔۔۔کشمیر الیکشن پر بھی نورا کشتی سے کام چلایا۔۔۔26ویں, 27ویں ترمیم بھی کروا چکے۔ متنازع نہروں کی منظوری پر بھی آن بورڈ تھے۔۔۔ پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں بھی ڈکار لیں۔۔کیا کیا نہیں کیا؟؟۔۔اب اتنی بربادی کے بعد ایوان صدر اور حکومتی ساتھ چھوڑ کر کہاں جائیں گے؟ تاحیات استثنیٰ کا زعم ہے تو آئینی عدالت اسکی تشریح بھی کردے گی۔۔۔ پھر کیا کرینگے؟ اب تو عمران خان نے جو جیل کا پیمانہ سیٹ کیا ہے، وہ بھی انتہائی کٹھن ہے اور آئیندہ جیلیں اسی پر پرکھی جائیں گی۔۔
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا بھارتی چینل NDTV کو انٹرویو میں بڑا انکشاف۔ ہر طرف ہل چل مچا دی۔ عمران خان نے جرنیلوں کے آگے جھنکے سے انکار کردیا🔥🔥
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے ڈیل کی آفر کی، آپ کے تمام کیس ختم کردیں گے، آپ لندن چلے جائیں، سیاست چھوڑ دیں، اس پر عمران خان کی طرف سے سخت ردعمل آیا، سخت الفاظ کا استعمال ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ میں کوئی نوازشریف ہوں کہ ڈیل کرکے بھاگ جاؤں، باہر چلا جاؤں۔ میں کہیں نہیں جاؤں گا۔ خان نے ڈیل مسترد کردی ہے۔
عمران خان کی بہنوں کو فوری طور پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دینی چاہیے کہ عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔
پھر عمران خان کو بیان دینا چاہیے کہ ’میں سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے شفا انٹرنیشنل ہسپتال جانا چاہتا ہوں، لیکن فوج اس حکم کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
فوج نے کھیل کھیلی تھی، اب عمران خان اور ان کی بہنوں کو چاہیے کہ وہ یہ کھیل انہی کے گلے میں ڈالیں۔ ہوگا کچھ نہیں، لیکن چیزوں کو تاریخ کی کتابوں کے لیے ریکارڈ پر رکھنا ضروری ہوتا ہے۔