ملک میں جاری قیامت کی چپقلش بدقسمتی سے قوم کوتقسیم کرچکی ہےدشمن قوتوں نےموقع سے فائدہ اٹھ��یا پاکستان کے خلاف کھلی جنگ کا آغاز کر دیا کل کراچی میں اس کی جھلک دیکھی 3 ماہ میں ہمارے 120 بہادر فوجی اس جنگ میں جانوں کو نذرانہ پیش کر چکے ہیں پاکستان اندرونی جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا