Fortune Favours The Brave.
Keep Your Expectations at a Level Where Disappointment Cannot Reach... But When It Comes to Allah... Do this the other way round...
جس دن کرپٹ جرنیلوں، کرپٹ ججوں،کرپٹ اداروں اور غداروں کا احتساب ہو گا... اس دن سے ہی #پاکستان بننے کا مقصد نہ صرف پورا ہوجائے گا... بلکہ #پاکستان ریاستِ مدینہ کا عکس بن جائے گا...
کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں"
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
Israel killed Jihad today in Gaza.
They dropped a bomb on the café he was sitting in.
He wasn’t a soldier. He wasn’t on a battlefield.
He was a child. Sitting in a café.
یہ فائدہ تو ہوا کہ عمران خان کا علاج ہو جائے گا۔ مگر جن شرائط پر اسے ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، وہ بہت شرمناک ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ عاصم منیر نے عمران خان پر جو ظلم ڈھائے ہیں، وہ شاید ہی کسی اور سیاسی قیدی پر ہوئے ہوں۔ مگر یہ جشن منانے کا وقت نہیں۔ یقین سے کہتا ہوں کہ اگر عمران خان کو پتا چل گیا کہ اسے ان شرائط پر ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، تو وہ خود اٹھ کر واپس جیل چلا جائے گا۔
دراصل عاصم منیر اور اس کی فوج پھنس چکی ہے۔ مسئلہ ترمیم کا ہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی ترمیم کے وعدے سے بھاگ رہی ہیں۔ ان جماعتوں کی اپنی کوئی سیاسی قوت نہیں۔ انہیں صرف ترمیم پر آمادہ کرنے کے لیے یہ سب کیا جا رہا ہے۔ وہ بھی اپنی حیثیت جانتے ہیں؛ انہوں نے بالآخر آمادہ ہو جانا ہے۔ پھر فوج نے ایک منٹ لگائے بغیر عمران خان پر کیا جانے والا ظلم برقرار رکھنا ہے۔
بنگلہ دیش نے آج اپنی فوج کو بیرکوں میں واپس جانے کا حکم دے دیا ہے۔ تمام کاروبار ضبط کر لیے گئے ہیں اور فوج کو صرف بارڈرز تک محدود کر دیا گیا ہے۔ 6 جون 1985 سے کہہ رہا ہوں کہ ہماری فوج کو بھی بیرکوں میں واپس جانا پڑے گا۔ مجھے یقین ہے کہ اس ظلم سے قوم کو نجات عمران خان ہی دلائے گا۔
عمران خان پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں۔ پاکستان اور پاکستانی قوم میں عمران خان کو کھو دینے کی سکت نہیں ہے۔ اللہ ان کی زندگی کی حفاظت فرمائے، جلد روبہ صحت کرے اور انہیں لمبی اور برکت والی وہ زندگی عطا کرے جو اس ملک اور اس کے مظلوم لوگوں کے لئے خیر کا سبب بنے۔
Epstein Empire, what did you do to him?
In August 2025, Musab Alian left the place where he had been displaced and headed to the Zikim area in northern Gaza, waiting for aid convoys so he could bring milk for his younger siblings and flour for his family. He disappeared during the journey, and his fate remains unknown to this day.
⚡️West Bank sources:
Jewish settlers brought their children with them and attacked a Palestinian Red Crescent ambulance with stones and chased it while it was transporting a patient from the Tel Rumeida area, south of al-Khalil.
⚡️West Bank sources:
The Israeli army demolished the family home of Palestinian Yasser Abu Sabha in Khirbet al-Fakhit, Masafer Yatta, south of al-Khalil.
⚡️West Bank sources:
The Israeli army demolished 2 homes, a water well, a sheep pen, and a feed storage facility belonging to a Palestinian farming family in Khirbet al-Fakhit, Masafer Yatta, south of al-Khalil.
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
"ظلم و سرکشی" اور "قطع رحمی" (رشتہ ناتا توڑنا) ایسے گناہ ہیں کہ اِن کے مرتکب کو الله دنیا میں سزا دینے ک�� ساتھ ساتھ، اسے آخرت میں بھی ذخیرہ کر لیتا ہے.
مشکوٰۃ 4932
(ابوداؤد 4902؛ ترمذی 2511؛ ماجہ 4211)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
ہر گناہ کی سزا الله تعالیٰ اگر چاہے تو قیامت تک مؤخر فرما دیتا ہے، مگر:
(1) ظلم و سرکشی،
(2) والدین کی نافرمانی، اور
(3) قطع رحمی،
کی سزا الله تعالیٰ موت سے پہلے دنیا ہی میں دے دیتا ہے.
الادب المفرد للبخاری 591
بریکنگ 🚨🚨🚨
سپریم کورٹ کے واضح اور کھلی عدالت میں عمران خان ہسپتال منتقلی کے حکم کے بعد ذرائع کےمطابق اسوقت شریفوں کے دو عدد ذاتی ملازم لا منسٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور اعوان چیف جسٹس کی چیمبر میں بیٹھے ہیں اور کھلی عدالت کا فیصلہ بدلنے کے لیے زور لگا رہے ہیں
ذرایع کا کہنا ہے کہ ڈیمانڈ ہے کہ صرف بورڈ بنا دیں اور ہسپتال منتقلی نا کریں شاید اسی وجہ سے ٹاوٹس ساری پہلے سے بول رہے لین کہ لکھا ہوا فیصلہ کچھ اور ہو گا
اگر ایسا ہوتا ہے تو پھر یہ انصاف کا قتل اور موجودہ عدالتی نظام پہ ایک اور کالا داغ ہو گا ‼️🔥
@PTIofficial
برگیڈئیر چوہدری تمام میڈیا کو فون کر کے کہہ رہے ہیں کہ ابھی رک جائیں۔ سپریم کورٹ کے تحریری فیصلے کا انتظار کریں۔ ابھی اس خبر کی کوریج مت کریں۔ انکے کہنے کا مطلب ہے کہ ہم فیصلہ تبدیل کروا لیں گے اور تحریری فیصلہ مختلف ہوگا۔
🔹 شاید مجھے گالیاں پڑیں لیکن مَیں برملا کہوں گی بیرسٹر گوہر نےعمران خان اور تحریکِ انصاف کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے اور پہنچا رہے ہیں ۔
🔹 عمران خان کی صحت جیسے حسّاس معاملہ پر بیرسٹر گوہر کےجھوٹے سچے ٹویٹس کسی طرح بھی نظرانداز نہیں کیےجاسکتے ۔
میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے ��حروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔ عمران خان (2 دسمبر، 2025)
سپریم کورٹ عمران خان سے ملاقات کیس میں بار بار فیملی اور PTI سے سیاست نہ کرنے کی گارنٹی مانگ رہی ہے حالانکہ یہ انکا اور عمران خان کا آئینی حق ہے۔ کیا یہی سپریم کورٹ فوج سے سیاست نہ کرنے کرنے کے حلف کی پاسداری کی گارنٹی مانگ سکتی ہے؟