اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم!
#ایک_اور_پھول_مرجھا_گیا#ammarfarooq#JusticeforAmmar
دشمن کے بچوں کو پڑھا رہے ہو اور اپنے بچوں کو قتل کر رہے ہو اور کتنے جنازے تمھارے دل کے آگ کو ٹھنڈا کریں گے اور کتنے جنازے چاہیے ہیں جو تمھاری نو مئی کی آگ کو ٹھنڈا کرے