بقول راشدی صاحب عمران خان کو جو ریلیف دیا جارہا ہے اور عمران خان کے لیئے راستہ کھولا جارہا ہے یہ ڈیل نہیں خان کی جیت ہے سیاسی مصالحت/مفاہمت ہے تو یہی سیاسی مصالحت تو پھر نواز شریف نے بھی کی تھی ملک بدری کے بدلے پھر وہ ڈیل کیسے؟
ایک طرف تو بقول راشدی صاحب عمران خان اپنے مؤقف پر ڈٹے رہے جبکہ دوسری طرف عمران خان کا مفاہمتی رویہ اختیار کرنا ایک وسیع النظر سیاست دان کی نشانی بھی ہے تو اسی وسیع النظر سیاست کا مظاہرہ نواز شریف اور زرداری آج تک کرتے رہے وہ غلط کیسے؟
بقول راشدی صاحب یہ محازآرائی اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے مابین ہے اور ایک سیاست دان کے لیئے ریاستی طاقت کا مقابلہ کرنا ناممکن ہوتا ہے اور ایسی محازآرائی میں مزاحمت نہیں صرف مصالحت/مفاہمت ہی واحد راستہ ہوتا ہے تو یہی لڑائی تو بینظیر اور نواز شریف بھی لڑتے رہے انکی مصالحت غلط کیسے؟
بقول راشدی صاحب عمران خان کی ممکنہ رہائی پر اپوزیشن اور یوٹیوبرز بہت شور و غوغا کرینگے اور عمران خان کی رہائی کو ڈیل سے جوڑنے کی کوشش کرینگے لیکن عمران خان کی رہائی عمران خان کی کامیابی ہوگی جس طرح کی مزاحمت، اسقامت عمران خان نے دکھائی شاید پاکستان کی تاریخ میں کوئی اس معیار پر نہیں اتر سکا تو پھر تو عمران خان کو بہنوں کی رہائی اور بیوی کی منتقلی کے بدلے اٹھائیسویں ترمیم پر بالکل نہیں ماننا چاہئیے تھا اس سے زیادہ استقامت تو بھٹو ، نصرت بھٹو اور بینظیر دکھا چکے پھر خان کی مزاحمت افضل کیسے؟
As I depart from Antalya, I carry with me deep appreciation for the warmth and affection of my dear brother, President Recep Tayyip Erdoğan.
His powerful address yesterday, particularly his moving words on the plight of the people of Gaza, was among the most poignant moments of COP31. His graciousness in hosting a luncheon meeting with me today, despite an exceptionally busy schedule as world leaders gather in Antalya, is yet another reflection of his friendship and generosity.
Pakistan and Türkiye are bound by an enduring brotherhood. We will stand together, always.
Delighted to meet my dear brother, President @RTErdogan , on the sidelines of the COP31 Leaders Summit in Antalya. I thanked him for Türkiye's warm and generous hospitality.
We reaffirmed the deep-rooted, historic and brotherly bonds between Pakistan and Türkiye, and agreed to enhance our cooperation in trade and investment, defence, energy and connectivity.
I thanked President Erdoğan for his steadfast support and close coordination throughout the diplomatic effort that led to the Islamabad MoU.
We underscored that regional countries, particularly members of the Makkah Accord, will continue their efforts for de-escalation and dialogue.
🇵🇰🤝🇹🇷
آئیے آپ کو تعلیم کے شعبے میں لائی جانے والی تبدیلیوں کی اصل حقیقت دکھاؤں یہ ہے وہ “حالت زار “۔ اور یہ ابھی صرف ایک سکول ہے اس طرح کے 300 سکول پورے پنجاب میں بنائے جارہے ہیں۔
لوگ اب پرائیوٹ سکولوں کو چھوڑ کر اپنے بچوں کو ایک سرکاری سکول میں داخل کروا رہے ہیں۔
Modern sports facilities for the youth and daughters of Jhelum!
Today, I inaugurated the rehabilitation project of Jhelum’s Sports Complex and Gymnasium, featuring state-of-the-art facilities to provide our young people with a modern environment to pursue sports and physical fitness.
My vision is to provide our young people, especially our girls, with the best opportunities to excel in sports, showcase their talents, and make Pakistan proud at national and international levels.
The happiness and enthusiasm of the young athletes and girls at the Gymnasium, their warm welcome, and the beautiful moments spent with them today will always remain memorable for me.
Our daughters, our youth, our bright future! ❤️
کل سے جو ایک سڑک کو رونے والے ہیں انکو خبر ہو کے
"جہلم" کے اندر کیتھ لیب بن چکی ہے،سپورٹس کمپلیکس اور جمنیزیم بن چکے ہیں،
بازاروں کی بیوٹیفکیشن کیا ہی خوبصورت ہوئی ہے، اور ہاں "چیف منسٹرصاحبہ" نے جہلم کی عوام کو "الیکڑک بس" کا تحفہ بھی دیا ہے،
اور یاد رہے "مریم نواز" نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت بننے والے گھروں میں سے "زاہدہ بی بی" نامی خاتون کے گھر کا افتتاح بھی کیا۔
میں ن لیگ پر کفر کے فتوے بانٹنے والا یہ شخص احسن اقبال پر ہونے والے جان لیوا حملے کا تمسخر اڑاتا رہا اور 6 مئی کو 'گولی ڈے' کہہ کر دل آزاری کرتا رہا۔ لیکن نارووال کے غیور ووٹرز نے عبرتناک شکست دے کر اس کی سیاست کا بوریا بستر گول کر دیا۔ آج اس کی اپنی ہی جگت اس کے گلے پڑ چکی ہے۔ ابرار بھائی! پبلک کی فرمائش ہے، ذرا وہ اپنا مشہور گانا 'ہور چوپو گنے' دوبارہ سنا دیں!"
During my visit to Jehlum & Pind Dadan Khan today, I inaugurated:
Lillah – Jhelum Dual Road Project (124 Km)
Laptops
Honahar Scholarships
Gymnasium/Sports Complex
Cath Lab and cardiac suite in DHQ Jehlum
Main Bazar Jehlum
Main Bazar Pind Dadan Khan
There are many more projects that have already been completed and delivered that I could not inaugurate. Green Buses being one of them.
Alhamdolillah!