کم ظرف راجہ عادل نے لیفٹیننٹ حبیب احمد کی شہادت پر گھٹیا پن کی انتہا کر دی۔ لیفٹیننٹ حبیب احمد شہید نڈر، محنتی اور رعبدار شخصیت کے مالک آرمی آفیسر تھے۔ جن کی صلاحیتوں اور لیڈرشپ کے معترف اُن کی کمانڈ میں کام کرنے والے سپاہی اور دوست احباب ہیں۔ مگر بدقسمتی سے کچھ عرصہ قبل ایک نفسیاتی بیماری میں مبتلا ہوئے، کچھ ماہ علاج چلتا رہا مگر شفاء یاب نہ ہو سکے اور خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین۔
اس شہادت پر مزید افسوس کا مقام یہ ہے کہ ایسے دلسوز اور افسوسناک موقع پر اُس کی فیملی کیلئے ہمدردی کے الفاظ و جذبات ظاہر کرنے کی بجائے گھٹیا، کم ظرف ، گندی ذہنیت اور انسانیت کے معیار سے گرے ہوئے عادل راجہ نے من گھڑت پروپیگنڈا اور جھوٹی باتیں منسوب کرتے ہوئے پاکستانی اداروں کے خلاف ہمیشہ کی طرح زہر اگلنا شروع کر دیا۔ عادل راجہ کی ٹویٹس سے لگتا ہے کہ اس کے زہن میں کتنا زہر اور گوبر بھرا ہوا ہے جو یہ گدھ کی طرح روزبروز پاکستانی اداروں بارے اگلتا رہتا ہے۔
ایسے موقع پر نسلی دشمن بھی اظہارِ ہمدردی کرتا ہے مگر عادل راجہ جیسا گندا خون، حرام کی اولاد ، 'جس کی دنیا میں کوئی عزت ہے نہ آخرت میں کوئی خیر ملے گی' نے بہتان تراشی سے ملک دشمنوں کو خوش کرنے اور پیسے لینے کی خاطر پاکستانی قوم کو مزید بیوقوف بنانے کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔
میاں محمد بخش نے کہا تھا کہ "دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے ؛ سجناں وی مر جانا" مگر نمک حرام اور بدنسل عادل راجہ اپنی دھرتی ماں کے خلاف بکواس کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا، ہر بات کو غلط رنگ دے کر کبھی ماں فروشی تو کبھی وطن فروشی کرتا ہے۔
"جو حرام کمانے اور ملک دشمنوں کا پالتو کتا بن کر اپنے دیس پر بھونکنے کا عادی ہو چکا" جیسے گھٹیا اور گِرے ہوئے انسان پر افسوس ہوتا کہ اس سے نفرت کرنی یا اس کیلئے راہِ راست پر واپس لوٹنے کی دعا کرنی۔
*عادل راجہ دراصل پاگل اور باولہ ہو چکا ہے جو تنقید کرنے اور ہمدردی جتانے والے واقعے میں فرق بھی محسوس نہیں کر پا رہا۔ بزرگ کہتے تھے کہ خدا دشمن بھی دے تو ظرف والا دے، مگر میں کہتا ہوں کہ خدا غدار بھی دے تو ظرف والا دے۔ منقول
"You Will have no argument before Allah."
A Massage from a young man of #Gaza to the Arab Nation.
Around 3 thousand Children are murdered by Israeli,, other then this, which Barbarian act will wake up these so called Muslim Leaders.
#GazaGenocide#Palestine
@_FaridKhan Captaincy was average. 6/10
But PCB deserve to be gauged on selecting such a poor team.
No back up bowlers
No specialist Spinner
No middle order hitters
And above all pakistan 🇵🇰 team playing cricket of 90's...
Other teams scoring 80/90 runs in 1st power play.