”دھاندلی ذدہ اور یک طرفہ انتخابات کا سب سے بڑا اور فوری اثر پہلے سے کمزور معیشت اور آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے معاملات پر پڑے گا“
سابق وزیر اعظم پاکستان اور تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان کا اڈیالہ جیل سے خصوصی پیغام
This innocent soul is suffering from the doctrine that places the so called ‘rule of order’ above Rule of Law.
Egos above National Interest.
Fury above Evidence.
Revenge above Justice.
Power above Humanity.
‘Your Lord does not forget’ (19:64 Quran)
تحریک انصاف کراچی کے یوتھ رہنما محمد فیضان کو 2 دن پہلے اغواء کیا تھا اور اب معلوم ہوا ہے کہ اسکو 9 مئی دہشتگردی کے مقدمے میں ڈال دیا گیا ہے- عمران خان سے یکجہتی ریلی نکالنے کی سزا
جس حد تک یہ لاقانونیت کو لے گئے ہیں، کیا یہ سب reverse ہوسکے گا؟ تمام اداروں کو کھوکھلا کردیا ہے