تحریک انصاف کراچی کو صوبہ نہیں بنا سکتی سندھ حکومت اور سندھ پارلیمنٹ کراچی کو صوبہ بناسکتی ہے تحریک انصاف کا کراچی کو علیحدہ کرنے میں اس وقت کوئی role ہی نہیں ہے ۔۔ لیکن کچھ لوگ بتا رہے ہیں کہ جیسے سلمان اکرم راجہ نے کوئی بٹن دبانا ہے اور کراچی علیحدہ ہو جائیگا ۔۔
Back in the old days : @ImranKhanPTI 's favorite Qawwali "Allah Huu Allah Huu" used to be played at the jalsas to charge up the crowd. #ReleaseImranKhan
آخر ایسا کیا ہوا کہ چین میں بھی اس کا مؤثر علاج ممکن نہ ہو سکا؟ اب برطانیہ میں، خصوصاً ہارلے اسٹریٹ میں، اس پیچیدہ جلدی بیماری کے علاج کے لیے کس ماہرِ امراضِ جلد یا ماہرِ طب سے رجوع کرنا چاہیے، جہاں اس کی مکمل تشخیص اور مناسب علاج ممکن ہو سکے؟
میر پور سندھ میں وزیر اعلی کا قافلہ روکا گیا ، راستے میں خندقیں کھودی گئی
بلاول کا جعلی خیر مقدم وڑ گیا اور دوبارہ اپنے کرتوتوں پر اتر آیا، جعلی جمہوری ، جعلی انقلابی، کے دن تھوڑے ہوتے ہیں
کیا وجہ ہے کہ ابھی تک ان 18 فوجیوں کی خبر کسی نیوز چینل پر نہیں چلی کیونکہ ان میں سے کوئی بھی صوبیدار رینک سے اوپر نہیں تھا اس لیے
لیکن چار دن پہلے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والا کیپٹن ضیاء اللہ کو ہر نیوز چینل نے کوریج دی
اتنا دہرا معیار
🚨صدیوں میں ایک لیڈر پیدا ہوتا ہے، قائداعظم کے اللہ نے ہمیں عمران خان سے نوازا ہے، جو پاکستان ک�� یکجہتی کی علامت ہے اور پورے پاکستان کا واحد لیڈر ہے،
پاکستانیوں 27 ستمبر ہمارے پاس موقع ہے کہ ہم عمران خان کو رہا کروا لیں، وزیراعلٰی سہیل آفریدی