@rizwanghilzai@Saira_Banokhan اوئے باندر صحافی سٹیٹ کی رٹ کو چیلنج کیا
آرمی تنصیبات پر حملہ میں صف اول میں لیڈ کرتی ہوئی
ہدایات دیتی ہوئی
یہ سب کام کیا کسی محب وطن شہری کے ہو سکتے؟
@anwaar_kakar آئی جی پنجاب عثمان انور نے پٹرولنگ پولیس کو چالان اتھارٹی دے دی ہے،جسکی کوئی ٹریفک کنٹرول ٹریننگ نہیں،یہ فورس روڈ پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے بنائی گئی تھی،اب چوری ڈکیتی روڈز پر عام ہو چکی اور اس فورس نے رشوت کا بازار گرم کیا ہوا،
مہربانی فرما کر نوٹس لیا جائے