عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی ضائع ہوچکی۔ اب اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل کیے بغیر اور عمران خان کی تمام ملاقاتیں بحال کیے بغیر پختونخواہ حکومت نے بجٹ پیش یا پاس کیا تو ان لوگوں سے کسی قسم کی اخلاقی یا انسانی ہمدردی باقی نہیں رہ جائے گی۔
ٹرمپ دو گھنٹوں کے لیے پاکستان نہیں آیا؟
کوئی بات نہیں
ایس آئی ایف سی میں دھیلا نہیں آیا
چار سال سے فوج سےا ستحکام نہیں آیا
تین ہزار فوجی مروا لیے امن نہیں آیا
پاکستانی دریاؤں میں پانی نہیں آیا
بارہ ارب ڈالر کے اسلحے کا آرڈر نہیں آیا
عمران خان کی مقبولیت کا گراف نیچے نہیں آیا
فوج کو ملک چلانا نہیں آیا
اگے چلو
محترمہ آپ کو غلط فہمی ہو گئی ہے کہ آپ کو تقریر کرنا آتی ہے آپ کو تقریر کا الف ب بھی نہیں پتا
تقریر کیا ہوتی ہے قائد اعظم کو سنیں، عمران خان اور بھٹو کو سنیں سامنے سے ہجوم کس طرح جوش پکڑتا تھا آپ غلط فہمی کا شکار ہو گئی ہیں
امیر عباس
Imran Khan and Bushra Bibi remain illegally imprisoned and are being subjected to systematic psychological and physical torture through unlawful isolation.
For the past seven months, Imran Khan has been kept in solitary confinement. He has been denied access to his family, his personal doctors, and even basic human rights including books, which he has not been allowed for the last five months.
At this moment, our primary demand is clear: Imran Khan must immediately be shifted to Shifa International Hospital for comprehensive medical examinations and proper treatment for his eye condition.
Today, the 12th of May, CM Sohail Afridi, along with the entire KP Assembly, members of the Punjab Assembly, members of the National Assembly, and Senators from PTI, will come to Adiala Jail to stand in solidarity with their leader, Imran Khan.
Their presence will highlight the issue both nationally and internationally, the ongoing mistreatment and psychological torture being inflicted upon Imran Khan and Bushra Bibi. It is also intended to build pressure on this government (a government brought into power through stolen mandate from Imran Khan) to immediately transfer him to Shifa International Hospital without any further delay.
Our family once again strongly urges Imran Khan’s supporters NOT to come to Adiala Jail today. Police will not arrest elected representatives and Senators, but the supporters remain at serious risk of arrest and mistreatment.
یہ خبر بھی ہے اور تجزیہ بھی۔
ایران کے خلاف جنگ اور ایران کی فقیدالمثال مزاحمت کی وجہ سے انٹرنیشنل صورتحال تیزی سے تبدیل ہو جائے گی اور اس کے نتیجے میں پاکستان کے اندر اکانومی کی اتنی بری حالت ہوگی کہ اسٹیبلشمنٹ کے لئے شریف اور زرداری خاندان کا بوجھ اٹھانا ممکن نہيں رہے گا۔ وہ ان چوروں پر مدا ڈال کر نئے لوگوں کو لانا چاہیں گے تا کہ چیزیں ٹھیک کریں اور خود کچھ دیر کے لئے retreat کر جائیں گے جیسے 1971 کے بعد کیا تھا۔
اسٹیبلشمنٹ کی کوشش تو یہ ہوگی کہ عمران خان کا نام استعمال کرکے ووٹ حاصل کرنے والے فنکاروں کو اقتدار دیں۔ اور پیچھے رہ کر ڈوریاں ہلائیں اور وہ رقص کریں۔
لیکن میرے خیال میں اقتصادی صورتحال اتنی خراب ہوجائے گی کہ یہ فارمولا نہیں چلے گا۔ عمران خان کو ہی رہا کرنا پڑے گا۔ اور اسی سے معافی مانگنی پڑے گی۔ اور اسے ہی اقتدار سونپنا پڑے گا۔ کوئی دوسرا اس صورتحال کو ٹھیک نہيں کر پائے گا۔
حالات کے جبر سے کوئی نہيں لڑ سکتا۔ اور نہ اللہ پر توکل اور صبر رائیگاں جاتا ہے۔
عمران خان کی آنکھ کی شریانوں میں خون کی کلاٹنگ ہونے کیوجہ سے بینائی گئی بشری بی بی کیساتھ بھی ایسا ہی ہوا
اس پر جوڈیشنل کمیشن بننا چاہیے جس میں ججز ڈاکٹر اور کریمنل معاملات ہینڈل کرنے والے آفیسرز بھی ہوں اور دیکھا جاۓ ایسا کیوں ہوا کہ ان دو قیدیوں کے ہی کلاٹنگ ہوئی
اسد طور
معرکہ حق بھی ہوگیا
عالمی پذیرائی بھی ہوگئی
جنگوں میں ثالثی بھی ہوگئی
فیلڈ مارشل پنج ستارہ بھی ہوگیا
تحریک انصاف کو شکست دینے کے لیے انتخابی نشان ابھی بھی چھیننا پڑرہے ہیں۔ یوتھیوں نے نظام کو گلے سے پکڑ رکھا ہے۔ موقع لگنے کی دیر ہے جھٹکا دے کر ہوا میں لہرا دیں گے اور ساتھ یہ ضرور کہیں گے
ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
۹ مئی ڈرامے کی آڑ میں بغاوت اور دہشت گردی کے جھوٹے مقدمات درج کیے گئے۔ عمران خان کو ناحق جیل میں رکھا گیا ہے، ان کے کیسز کی سماعت بھی مقرر نہیں ہوتی۔ وکلا، فیملی اور ذاتی معالجین کو رسائی نہیں ہے۔ القادر ٹرسٹ کا جھوٹا کیس چند منٹوں میں ختم ہو سکتا ہے مگر اسے سنا ہی نہیں جاتا۔ ۹ مئی اسی نے کیا جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ یہ ایک منظم سازش تھی تاکہ عمران خان کو سیاست سے دور کیا جا سکے اور عوام کو خوفزدہ کر کے رکھا جائے۔
قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
۔9مئی نہ ہوتاتوسیاسی نقشہ کیاہوتا؟
کون کون جیل میں ہوتا؟
نو مئی کاکھیل کس کیلیےکھیلاگیا؟
نومئی کےتمام کردارکہاں ہیں؟
لڑائی شروع ہوتی ہےتخت لاہور پرقبضےاورعمران خان کےقتل کےناکام منصوبہ سازوں کوبچانےکیلیے؟
رجیم چینج آپریشن کےذریعے مرکزمیں عمران خان کاتختہ الٹ دیاگیا،
پنجابPTIکےپاس تھا،شریف خاندان تخت لاہور،تخت پنجاب،بھی واپس مانگ رہا تھا،
حمزہ شہبازناکام ہوچکاتھا PMLNضمنی الیکشن ہارگئی
پرویزالہی وزیراعلی بن گئےانہیں عمران خان کاساتھ چھوڑکرPMLNکی حمایت کرنےکاحکم دیاگیااورپیشکش کی گئی کہ ہمارےوزیراعلی بن کرکام کریں انکارپر انکےخلاف تحریک عدم اعتمادپیش کردی گئی،چوہدری شجاعت نے ساتھ چھوڑدیا،
جاتی امرا کےوزرا پنجاب اسمبلی قبضہ لینےپہنچ گئے عطاتارڑ نےآئین کی پشت میں انگلی لہرائی
رانا ثنااللہ نےکہاکہ پرویز الٰہی کےنمبرزپورےنہیں ارکان نہیں پہنچیں گے
حافظ عماریاسر کا انتظارکیا جارہاتھاانکےفون کی لوکیشن تلہ گنگ چکوال کی آرہی ہےن لیگ مطمئن لگ رہی تھی لیکن پھرعماریاسر اسمبلی پہنچ گئےسب کےچہرےلٹک گئے کیونکہ وہ چکمہ دیکر اسمبلی پہنچےتھےتحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی ن لیگ کےساتھ بڑا دھوکا ہوا پنجاب اسمبلی کا قبضہ لیےبغیر راناخواجہ تارڑ صاحبان کو خالی ہاتھ جاناپڑا۔
پھرپنجابKPK اسمبلی توڑکر عمران خان نےعوام کےپاس جانےکافیصلہ کیا
پرویز الہی کی طلبی ہوئی ندیم انجم سےملاقاتیں ناکام رہیں
پرویز الہی کو چھوٹےسےافسرنےدھمکایا
کہ آپ نےسیاست ایسےکرنی ہے،تلخی ہوئی پرویزالہی نےکہا کہ “تُم کل کےبچےمجھے سیاست سکھاؤ گے”
عمران خان سےپرویز الہی کی ملاقات میں اسمبلی توڑنےکا فیصلہ ہوتاہےپرویزالہی کیخلاف پروپیگنڈا ہوا کہ چوہدری دھوکادینگےاور اسمبلی نہیں توڑیں گے
پرویزالہی نےاسمبلی توڑنے کی سمری عمران خان کےسپرد کردی
سیکٹرکمانڈرپرویزالہی کو فون کرتا ہےکہ اسمبلی توڑی تو نشان عبرت بنادیں گے؟لیکن اسمبلی توڑدی گئی
اب اگلاکھیل شروع ہوتاہے نوےدن میں الیکشن کرانے لازم تھےعمران خان کی مقبولیت بڑھ چکی تھی اس لیےالیکشن کرانےسےانکار کردیاگیا
کیونکہ الیکشن ہوتےتو PTI جیت جاتی اورعمران خان پر قاتلہ حملےکی ادھوری تحقیقات مکمل ہوتیں اسےہر ممکن روکناتھا
مقدمہ سپریم کورٹ پہنچتاہے
سپریم کورٹ کے ۔”کچھ؛ ججز مینج ہوچکےتھے
کچھ ؛اصولی؛ بنیادپربنچ سے الگ ہوگئےاگرجسٹس منصور شاہ اور دیگرججزقاضی کے بہکاوےمیں نہ آتےتویہ عدلیہ نہ ہوتی،
سپریم کورٹ نےالیکشن کی متفقہ تاریخ کیلیےحکومت اپوزیشن کو مذاکرات کاکہا لیکن جواب ملا قاضی فائز آئے گانوازشریف کو لائےگاالیکشن کرائےگااورپھر ایساہی ہوا
بہرحال چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کےلارجربنچ نے پنجاب میں14مئی2023کو الیکشن کرانےکاحکم دیا شہبازحکومت اورچیف الیکشن کمشنرنےفیصلےپرعمل درآمد کرنےسےانکارکردیااورمحسن نقوی،IGعثمان انور نےپولیس دینےسےانکارکردیاکہ کچےکا آپریشن ہورہاہے
خواجہ آصف DGISPRنےفوج دینےسےانکارکردیاکہ آپریشن ہورہاہے
اسحاق ڈارنےپیسہ دینےسے انکارکردیاکہ خزانہ خالی ہے
چیف الیکشن کمشنرنےانکار کردیاکہ9من تیل ہوگاتو راجہ ناچےگاکیونکہ یہ سب کچھ طےشدہ پلان تھاکہ الیکشن کرواکرشریفس کو ہرصورت مسلط کرناہے
ندیم انجم قاضی کامنتظرتھا اوردونوں کاانتظارلندن میں نوازشریف کررہےتھے
سپریم کورٹ کےفیصلےکے مطابق14مئی تک پنجاب میں الیکشن کرانا لازمی تھااور 5 مئی ہوچکی تھی عمران خان نے5شہروں میں جلسوں کا اعلان کیا،آخری جلسہ14مئی کو راولپنڈی میں منعقد ہونا تھا،الیکشن کےعدم انعقادپر 14مئی کےبعدتوہین عدالت کی کاروائی شروع ہوناتھی ملزمان میں شہبازاسحاق ڈارخواجہ IGپنجاب،محسن نقوی DGISPR اورچیف الیکشن کمشنرنےہوناتھا،سچ ظاہر ہوجاتابدنیتی واضح تھی اس لیےتوہین عدالت اورسزاؤں سےبچنےکیلیےکچھ کرناضروری تھا
خبریں آرہی تھیں کہ عمران خان کوجلدگرفتارکرلیاجائیگا
PTIنےاحتجاج کافیصلہ کیا ہواتھا
لہذا NDU کےریسرچ پیپر وار سٹریٹجی کیطرح دشمن کی صفوں میں شامل ہوکر اسےاپنےلئےاستعمال کرلیا
9مئی سے پہلے ہی
ملک بھرمیں،خاص طورپر پنجابKPKمیںPTIکےمتحرک کارکنوں کی فہرستیں تیارتھیں
عمران خان زمان پارک میں گرفتاری کیلیےتیارتھےانہیں وہاں گرفتارنہیں کیاگیابلکہ دہشت پھیلا کرگرفتارکیاگیاPTI کا پُرامن ملک گیر احتجاج پلان تھا،سانحہ ماڈل ٹاؤن کیطرح اس میں نقاب پوش گُلوبٹ شامل ہوئےتوڑپھوڑ کی اور انہیں پولیس رینجرزملٹری پولیس کسی نےنہ روکا اور ملک بھرکیCCTV سیف سٹی کی فوٹیج چور لےگئے26نومبر اسلام آباد، اور مریدکےکی طرح فوٹیج نامعلوم لےگئے
نومئی کی آڑ میں پنجاب کے تمام شہروں سےPTIکےہزاروں کارکن عہدیدارگرفتارکیےکریک ڈاؤن شروع ہوا
ملزمان توہین عدالت کی کاروائی سےبچ گئےPTIچھوڑنےوالےرہاہوگئے باقی جیل اورفوج کی تحویل میں،
قاضی آیانوازلایاالیکشن چوری کرکےشہبامریم کومسلط کردیا
”9 مئی سقوط جمہوریت کا دن ہے، جب عاصم منیر کے حکم پر فوجی اہلکاروں نے ملک کے مقبول ترین سیاسی لیڈر کو غیر قانونی طور پر اغواء کیا۔ 9 مئی کے دن پہلے تضحیک آمیز انداز سے سابق وزیراعظم کو گرفتار کیا گیا، تا کہ لوگوں کو احتجاج کے طور پر باہر نکالا جائے اور پھر پہلے سے طے شدہ سازش رچائی جائے۔ انہوں نے خود سے کور کمانڈر ہائوس پر حملہ کروایا۔ اس سازش کی آڑ میں 11 ہزار 367 کارکنان کو گرفتار کیا گیا۔“ شہباز گل
@SHABAZGIL
#مئی9_یوم_جبر
”فروری 2026 سے بھارت نے پیٹرول کی قیمت میں 0 فیصد اضافہ کیا، جن سے ہم معرکۂ حق جیتے ہیں۔ بنگلہ دیش نے 16 فیصد اضافہ کیا ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں جنگ کی وجہ سے تیل کی قیمت میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے، لیکن پاکستان میں 9 مئی کی سازشوں نے 61.5 فیصد اضافہ کیا ہے۔ یہ اضافے بھی IMF کی شرائط ہیں کہ آپ نے ٹیکس کی بھرپائی کرنی ہے۔ IMF کو کوئی غرض نہیں کہ آپ نے غریب سے لینا ہے یا امیر سے، یا پیٹرول کی قیمت بڑھا کر لینا ہے۔ اُنہیں کوئی احساس نہیں۔ جس شخص کو احساس تھا، وہ پچھلے 6 ماہ سے قیدِ تنہائی میں ہے۔
“- بیرسٹر @ShazadAkbar
پاکستانی قوم کو یاد ہے کہ اُن کے لیے درد اور احساس رکھنے والے عمران خان نے IMF کے دباؤ کے باوجود عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے سبسڈی دی تھی، لیکن آج پاکستان میں ڈاکو ڈفر الائنس کو اپنی غریب عوام کا کوئی احساس نہیں۔