جناب محمود خان اچکزئی صاحب، پی ٹی آئی لیڈرشپ کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کی رہائی کے لائحہ عمل کا اعلان آپ کریں گے۔
آپ سے سیدھا سوال ہے آپ عمران خان کی رہائی کے لئے لائحہ عمل کا اعلان کب کریں گے؟
@MKAchakzaiPKMAP
11 جون کے بعد سہیل آفریدی کا اکاونٹ اب مکمل خاموش ہوگیا ہے، عمران خان کی رہائی کی ، اڈیالہ جانے کی ، کوئی رہائی، ملاقاتوں کی کوشش کی اب بات تک نہیں کی جارہی۔۔۔۔۔
اڈیالہ بہنیں جاتی ہیں
احتجاج بہنیں کرتی ہیں
دھرنا بہنیں دیتی ہیں
قید تنہائی پر بہنیں آواز اٹھاتی ہیں
رہائی کا مطالبہ بہنیں کرتی ہیں
علاج کا مطالبہ بہنیں کرتی ہیں
سپریم کورٹ بہنیں جاتی ہیں
ہائیکورٹ بہنیں جاتی ہیں
گرفتار بہنیں ہوتی ہیں
وہ پوچھنا تھا پارٹی اور لیڈرشپ کہاں ہیں 🧐
اور عمران خان سے ملاقات کئے بغیر کے پی کا پورے سال کا بجٹ پاس۔ خان کی ملاقات مائنس۔
175 ارب بھی دے دئیے گئے۔ بس یہ کہا گیا ہے کہ آپ پیسے کاٹ لیں ہم تھوڑی بہت نورا کشتی کریں گے۔ کیس عدالت بھی جائے گا۔ اور پھر فائل بند پیسہ ہضم۔
برطانیہ میں جب پارہ 40C کو چھوتا ہے ، تو وہ پاکستان کے 45C یا 50C سے کہیں زیادہ قیامت خیز محسوس ہوتا ہے اکثر پاکستان میں بیٹھے لوگ ہنستے ہیں کہ یار اتنی سی گرمی پر گورے مر رہے رہے ہیں لیکن کہانی اتنی سادہ نہیں ہے یہ صرف موسم نہیں بلکہ اس کو سمجھنے کےلئےان حقائق کا جاننا ضروری
جیو کے پروگرام میں نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی جسمانی منظر کشی پر جیو کی نشریات پندہ دن کے لیے معطل. کیا صرف پندرہ دن چینل بند کرنے سے ازالہ ہو جائے گا؟ سب ٹھیک ہو جائے گا؟ کیا پیمرا کا ماننا یہ ہے کہ بس پندرہ دن کی سزا کے عوض یہ سب ٹی وی پر دکھایا جا سکتا ہے؟ جیو پر مکمل پابندی لگائی جانی چاہیے.
بیٹھ جائیں علی محمد خان صاحب۔ کتنی بار آپ اڈیالہ گئے ؟ ملاقات کے لیے ہاتھ پاؤں مارے؟ آج ایک ٹاؤٹ کی وکالت کر رہے، آپ سیاستدانوں کے قبیلے سے ہی وابستہ رہیں تو بہتر ہے
آپ بس اپنی زلفیں لہرائیں اور بل کھا کر ٹک ٹاک بنائیں
ریحان طارق کا سوال انتہائی گھٹیا اور لو انٹلیکٹ تھا
شیعہ اور سنیوں کی اکثریت نے امیر معاویہ کے بارے میں مختلف تاریخ پڑھی ہے اس لیے دونوں کی نظروں میں ان کا مقام مختلف ہے
یہ سب جانتے ہوۓ چند ویوز کے لیے لوگوں کی زندگیاں خط��ے میں ڈالنا صحافت نہیں غلاظت ہے
"عمران خان کی رہائی کی جدوجہد ہمارے لیے ایک نظریاتی جنگ ہے۔ اس مقصد کے لیے ہم ہر قربانی، یہاں تک کہ شہادت دینے کے لیے بھی تیار ہیں اور قید و بند کی صعوبتیں ہمیں اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں۔"
نماز پڑھتے ہوئے دو سجدوں کے درمیانی وقفہ میں یہ انتہاہی مختصر دعا پڑھنا معمول بنا لیں اور دیکھیں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ کیسے آپ کے رزق کو فراخ کرتے ہیں اللہ اکبر 💚
اہم پیغام: مطالبہ جاری رکھیں! 🚨
عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ ہمارا واضح مطالبہ ہے کہ سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے پینل سے ان کا مکمل طبی معائنہ کروایا جائے اور ڈاکٹر عاصم وہاں خود موجود ہوں۔
اس حساس معاملے کو نظرانداز کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنانا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور تب تک شور مچائیں جب تک یہ مطالبہ پورا نہیں ہو جاتا۔ ⏳⚡
علیمہ خان
علیمہ خان ٹھیک ٹھاک دباؤ بڑھانے کی صلاحیت رکھتی ہیں علیمہ خان غیر سیاسی لوگوں کے سامنے لیٹے سیاستدانوں سے اچھی سیاست کر سکتی ہیں اگر علیمہ خان نے اپنے تائیں لائحہ دے دیا تو علیمہ خان کے پیچھے کھڑے ہونے والے لوگ بہت زیادہ ہوں گے ۔
طارق متین
گیم کو سمجھیں 🚨
اس وقت پارٹی اور لیڈرشپ مکمل طور پر کمپرومائز ہو چکی ہے۔ یہ تلخ حقیقت ہے کہ وہ چاہتے ہی نہیں کہ عمران خان کبھی جیل سے باہر آئیں۔
جس تحریک کو زندہ رکھنا، سڑکوں پر نکلنا اور رہائی کا لائحہ عمل دینا پارٹی کا کام تھا، وہ آج خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ پچھلے تین سال سے مراعات، عہدے اور لوٹ مار یہ عہدے دار سمیٹ رہے ہیں، جبکہ اڈیالہ جیل کی سلاخوں سے لے کر عدالتوں کے چکروں تک... صرف عمران خان کی وہ بہنیں خوار ہو رہی ہیں جن کا سیاست سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں تھا۔
آج ایک بھائی کے لیے، اس قوم کے لیڈر کے لیے، یہ بہنیں فرنٹ لائن پر کھڑی ہو کر اکیلے جنگ لڑ رہی ہیں۔ ذرا سوچیں، اگر آج ان بہنوں کی اس بے لوث جدوجہد کو نکال دیا جائے، تو پیچھے عمران خان کی رہائی کے لیے بچتا ہی کیا ہے؟
یہی وجہ ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت، پارٹی کے اندر بیٹھے ہوئے آستین کے سانپوں نے اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر علیمہ خان اور دیگر بہنوں کے خلاف ایک گھناؤنی مہم کا آغاز کیا ہے تاکہ خان کو بالکل تنہا کر دیا جائے۔
یاد رکھیں! اس کٹھن وقت میں اگر عمران خان کے ساتھ کوئی سب سے زیادہ وفادار اور مخلص ہے، تو وہ صرف اور صرف ان کی بہنیں ہیں۔
اس لئے آپ نے کسی بھی قسم کے منفی پروپیگنڈے ک�� شکار نہ ہونا بلکہ ان معصوم، غیر سیاسی بہنوں کی پشت پر دیوار بن کر کھڑے ہو جائیں۔
عمران خان کی رہائی کے لیے ان کا ساتھ دیں، کیونکہ یہ صرف ایک بھائی کی نہیں، بلکہ اس ملک کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہیں۔
عمران خان کی ایک آنکھ مکمل طور پر ضائع ہو چکی ہے لیکن پی ٹی آئی کیا کر رہی ہے؟
سہیل آفریدی جن سے بظاہر بہت توقع تھی وہ بھی ناکام ہو گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کا خیبر پختون خواہ اسمبلی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بیٹھنے کا کوئی مقصد نہیں ہے
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
گزشتہ روز ہماری فیملی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں خیبر پختونخوا کے وزراء سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں عمران خان کے تمام قانونی اور جائز جیل حقوق کی بحالی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران وزراء نے درج ذیل پیش رفت سے آگاہ کیا:
1۔ کوئی اضافی (سرپلس) بجٹ نہیں ہوگا، کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ ہدایت دی ہے کہ تمام دستیاب وسائل خیبر پختون��وا کے عوام کی ترقی، فلاح و بہبود اور خوشحالی پر خرچ کیے جائیں۔
2۔ خیبر پختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی جانب سے طلب کردہ 175 ارب روپے کی منتقلی کے لیے کسی بھی معاہدے پر اس وقت تک دستخط نہیں کرے گی جب تک کہ درج ذیل مطالبات پورے نہیں کیے جاتے:
��� خیبر پختونخوا کو ضم شدہ اضلاع (سابق فاٹا) کے لیے موجودہ مالی سال کا مکمل حصہ فراہم کیا جائے، جو تقریباً 300 ارب روپے بنتا ہے۔ یہ فنڈز ضم شدہ علاقوں کی معاشی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہیں۔
• عمران خان کے تمام قانونی اور جائز حقوق مکمل طور پر بحال ہونے تک کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کیے جائیں گے، جن میں شامل ہیں:
1۔ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں ان کا مکمل طبی معائنہ، تشخیص اور علاج ممکن بنایا جا سکے۔
2۔ عمران خان کی گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری غیر قانونی تنہائی اور عملی طور پر سولیٹری کنفائنمنٹ کا فوری خاتمہ کیا جائے، جس میں:
الف) ہر ہفتے 6 اہلِ خانہ، 6 وکلاء اور 6 دوستوں (سیاسی ساتھیوں) سے ملاقات کا حق فوری طور پر بحال کیا جائے۔
ب) ان کے بیٹوں کے ساتھ ہفتہ وار ٹیلیفونک رابطے کا حق فوری طور پر بحال کیا جائے۔
ج) کتابوں، اخبارات اور دیگر مطالعے کے مواد تک ان کی رسائی فوری طور پر بحال کی جائے۔
یہ کوئی خصوصی مراعات نہیں بلکہ بنیادی قانونی اور انسانی حقوق ہیں، جن کا احترام اور فوری بحالی مزید کسی تاخیر کے بغیر یقینی بنائی جانی چاہیے
علیمہ خان نے کل ایک بار پھر سے سہیل آفریدی سے مطالبہ کر دیا کہ خیبر پختون خواہ کے بجٹ کو پیش نہ کرے اور ان پر پریشر بنائیں۔
تاکہ عمران خان کی قید تنہائی ختم ہو اور ہسپتال میں علاج کے لئے منتقل کیا جائے
اس ویڈیو کو سہیل آفریدی تک پہنچائیں ���