شہباز شریف وزیر اعظم نہیں بن پا رہا اب اسے وزیر اعظم بنانے کیلئے دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کی 12 سیٹوں کے نتائج بدلے جارہے ہیں۔علیمہ خانم۔۔۔!!!
مینڈیٹ چور خاندان
تم ایک نگران وزیراعلیٰ تھے جس کی آئینی مدت 90 دن ہے اور تمہارا بنیادی کام صرف اور صرف 90 دن کے اندر الیکشن کروانا تھا۔ اضافی 310 دن غیر آئینی طور پر اقتدار سے چمٹے رہے
جب تمہارا اس عہدے پر براجمان رہنا ہی غیر آیئنی تھا تو پھر کارکردگی کے جھوٹے دعوے کسی کام کے نہیں۔ خصوصاً جب تمہارے دور میں صوبے کے لوگوں پر تاریخ کا بد ترین ریاستی فاشزم اور ظلم کیا گیا ہو۔
#مینڈیٹ_چور_مریم_نواز
اس ویڈیو کو اپنے دن کی روٹین کا حصہ بنا لیں ہر روز یہ ہر آی ڈی پر لگی ہونی چاہیے جب تک ان کا جھوٹا اقتدار رہے اور اسکی انگلیش, عربی، سپینش، ہندی، سمیت ہر زبان میں ٹرانسلیشن کے ساتھ اسے دنیا بھر میں پھیلاہیں۔
@PTIofficial