عوام کو جس ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دو لگ جاتے ہیں ۔آڈیو لیک ویڈیو لیک،
ایک دوسرے کی زندگی میں تو پہلے ہی گھس کر ناچ رہے تھے اب کمروں میں گھس جائیں ۔
Idiots everywhere 😑
#uzmaarif
والدین نے خود ساری زندگی اولاد کو مارپیٹ کر کی پرورش کی ہوتی ھے لیکن اولاد کی اولاد کو کہتے ھیں ہائے نہیں مارا کرو معصوم بچے ھوتے ھیں ۔
#uzmaarif#DoubleStandards
I know you were selected in the name of democracy,with corrupt crew,manipulated us,wisely fooled us in the name of Naya Pakistan,proved to be the worst of them.Yet I'm #BehindYouSkipper cz I'm a brainless,politically homeless youthia and will follow you even if it's a hell ahead.
دس میں سے آٹھ مرد اپنی نجی محفلوں میں عورت کے حوالے سے ہمیشہ جنسی گفتگو کریں گے ،جنسی لطیفے سنائیں گے،فیمیل کولیگز پر sexiest comments پاس کریں گے،انکی body shaming کریں گے ۔ اس sexism کے ذریعے مرد خود کو superior دکھانا چاہتا ھے ۔
#uzmaarif#sexism#harrasment#bodyshaming