میرے شوہر سلمان رضا اور ان کے دوست جنید جہانگیر کو یو اے ای میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انہیں الیکٹرک شاکس (بجلی کے جھٹکوں) سمیت ہولناک تشدد کا سامنا ہے۔ سلمان کے دانت کھینچ لیے گئے، بغیر اینستھیزیا (بغیر بے ہوش کیے) ان کی سرجری کی گئی،اور ان کی پسلیوں پر بے دردی سے تشدد کیا گیا ۔ جنید (جن کی نظر -3.5 ہے) کو ان کی نظر کی عینک دینے سے انکار کر دیا گیا ہے اور انہیں تنہائی (آئسولیشن) میں رکھا گیا ہے۔
براہِ کرم انصاف کے لیے مداخلت کریں۔ یہ ہمارے خاندان کے لیے انتہائی مشکل وقت ہے۔ میں آپ سے عاجزانہ درخواست کرتی ہوں کہ یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کر کے اس مسئلے کو اٹھائیں۔ براہِ کرم ان کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمیں اس وقت آپ کی تعاون کی شدید ضرورت ہے۔۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@SohailAfridiISF@MeenakhanAfridi@YarMKNiazi
@sardarshah1 اگرچہ فلسفیانہ گفتگو اپنی جگہ اہم ہے، لیکن اگر کچھ توجہ اپنے تعلیمی محکمے کی کارکردگی پر بھی دے دی جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ یہ اسی گاؤں کا تیسرا اسکول ہے جہاں چند روز قبل عمارت گرنے کے باعث تین معصوم بچیاں جان کی بازی ہار گئیں …
@UmarCheema1@AkmalGhumman
سمبڑیال سیالکوٹ سے سابق چیئرمین یونین کونسل اقبال گھمن کا دکھ بھرا پیغام. علاقہ منڈیر میں تین راتوں سے ٹرانسفارمر خراب, بجلی بند،لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے گیپکو لائن سپرنٹنڈنٹ سے چیف ایگزیکٹو تک فون سننے کی زحمت نہیں کر رہے لوگ بے یارو مدد گار
@Gepcocrc1@WapdaPK
یہ موٹروے پچھلے تین چار سال سے زیر تکمیل ہے اور اس کی اشد ضرورت ہےاور اسکا ان لوگوں کو اندازہ ہے جو اسلام آباد سے سیالکوٹ سفر کرتے ہیں۔ کھاریاں سے سیالکوٹ کوئی 60 کلومیڑ ہے ان 60 کلومیٹر پر دو گھنٹے لگ جاتے ہیں
لیکن اب سنا ہے کام تیزی سے جاری ہے۔
بریکنگ نیوز۔ One Constitution Avenue کی انکوائری مکمل۔ وزیراعظم اعظم کا بڑا فیصلہ۔ کاشف عباسی سب سامنے لے آئے۔ دیکھیں اس وڈیو میں۔
https://t.co/Z0zpH3aTo4
Well done to the #Gujranwala DC and his team. Regarding cleanliness in Punjab, @MaryamNSharif is doing an excellent job. My sincere regards and appreciation to all of you
There it is. Modi will not attend Ali Khamenei funeral.
Extremely unfortunate for India.
At the time when the world is going through a once in a century change, India has chosen not to stand with Global South nations & the New World Order - where hope, development & prosperity resides.
Nothing should be expected from India's BRICS presidency this year!
جب تک ہم اپنے مسائل، کمزوریوں، کوتاہیوں سے یہ کہہ کر جان چھڑاتے رہینگے کہ یہ سب دین سے دوری کا نتیجہ ہے اور دنیاوی اسباب کی طرف توجہ نہیں دینگے، ہمارے مسائل حل نہیں ہونگے
دین پر ضرور عمل کریں لیکن دنیاوی مسائل صرف اس سے حل نہیں ہونگے۔ اس کیلئے ہمیں دنیاوی اسباب بہم کرنے ہونگے
پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری تعلیمی اداروں کی پرائیوٹائزیشن کے سنگین نتائج برآمد ہونگے۔ یہ صوبے کی غریب جنتا کے ساتھ بدترین زیادتی ہے۔ میں اس پالیسی کے خلاف ہر کوشش کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہوں۔ "ریاست اور جنتا کے درمیان سوشل کنٹریکٹ نہیں، تو ریاست نہیں"
https://t.co/nItcTgScJp
If U.S and Iran cannot respect their own MoU and started bombing each other again then who will stop Israeli bombing on Lebanon and Gaza? U.S. strikes targets in Iran after Iranian drone attack on cargo ship, posing challenge to ceasefire. https://t.co/VEuQ0c6vlH
گومل یونیورسٹی اور اس سے جڑے کالجز اور کیمپس نے پچھلے چودہ سال میں مبینہ طور پر 8000 سے زائد بوگس، جعلی اور مشکوک ڈگریاں جاری کیں، اس پورے کھیل میں تین ارب روپے کا پیسہ چلا ہے اور اگر ڈاکٹر ظفر کو مزید تحقیق کرنے کی اجازت دی گئے تو کئی بااثر شخصیات کی جعلی ڈگریاں نکلیں جنمیں ایک اہم شخص جو وزیر اعلیٰ ہاؤس سے بھی ہے کی ڈگری بھی مبینہ طور مشکوک ہے، سوالنامہ بھیجا ابھی تک جواب نہیں ملا