عمران خان اور ان کا پورا خاندان اس وقت جیل کی قید میں ہر طرح کی تکلیف ، اپنی آزادی قربان کرکے آپ کی آزادی کی جنگ ہنستے ہوئے برداشت کر رہا ہے۔ پاکستانیوں اب اس جدوجہد کو فیصلہ کن موڑ پر آپ نے لے کر جانا ہے ۔۔!
#چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو
لاہور جلسے کے بارے میں الجزیرہ کی رپورٹ کا
آخری جملہ ۔۔۔ عمران خان کی رہائی مافیاز کی موت ہے وہ نظام بدلنے کی طاقت حاصل کرچکا ہے
سیاسی مقدمات درج کیے گئے بجلی کاٹ دی گئی انٹرنیٹ بند کیا گیا اور چند گھنٹے کے نوٹس پر عوام جلسہ گاہ پہنچے
If Pakistan’s elections are held under the current circumstances, “they would be a disaster,” the former prime minister warns. “The only viable way forward for Pakistan is fair and free elections,” he argues in a guest essay https://t.co/LjtKp2MWhU
اللہ کے خاص فضل، کرم و رحمت سے اپنے شہزادے کو پھر لے آیا ھوں-
مشکلات کے انبار، معاملہ فہمی کی آخری حد، کمزور عدلیہ و موجودہ غیر مؤثر سر عام آئین و قانونی بے بسی کی وجہ سے بہت زیادہ وقت لگا- 🙏
ناقابل بیان حالات کے باوجود اللہ رب العزت نے یہ بہترین دن دکھایا اس وقت صرف بے پناہ شکر-
پاکستان زندہ باد 🇵🇰