Apke ache waqt ka haqdar wohi hai jo apko bure waqt mai chor ke nahi gaya !
But the reality
Jis ka ap bure waqt mai sath dete acha waqt ane par sab se phele wohi apko chor ke jata hai 🙂
زندگی میں اگر انتخاب کا موقع ملے تو ٹاس کرلینا اس لئے نہیں کے انتخاب میں آسانی ہوگی بلکہ اسلئے کہ جب سیکہ ہوا میں ہوگا تو پتا چل جائے گا کہ دل میں کیا ہے!
سلامتی ان پیغامات پر جو رد ہونے کے خوف سے بھیجے نہیں گئے !
سلامتی ان غموں پر جن کو قہقہوں نے چھپا کے رکھا !
سلامتی ان روحوں پر جو موت سے پہلے ہی پرواز کرچکی ہیں !🥀
سلامتی ان دِلوں پر جو ٹوٹ کے بکھر گئے پر شور نا کیا !
سلامتی ان روحوں پر جو سب کچھ کھو کے بھی کسی امید سے وابستہ ہے !
سلامتی ان باتوں پر جو خیالوں میں محبوب سے کی گئی !
سلامتی ان آنکھوں پر جنہوں نے اپنے پیاروں کو بچھڑتے دیکھا !
سلامتی ان لفظوں پر جو لکھ کے مٹا دیے گئے !