تحریکِ انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت اگر اپنے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ نہیں کر سکتی تو یہ اس کی مکمل ناکامی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے بجائے دہشت گردوں کو اسپیس دی جا رہی ہے، ایپکس کمیٹی کی میٹنگ تک نہیں کی جاتی۔یہ فائدے پاکستان سے لیتے ہیں اور فیور افغانستان کی کرتے ہیں۔ ہزاروں جوان اور افسر شہید ہوئے، مگر دہشت گردی اور افغانستان کی طرف سے فائرنگ کی مذمت تک نہیں کی گئی۔ انکو کون روکتا ہے کے شہیدوں کے جنازوں پر نا جائیں ؟ دورخی، دوغلی پالیسی اور دہشت گردوں کے ساتھ گٹھ جوڑ اب کھل کر سامنے آ گیا ہے۔آپکی سیاست بھاڑ میں گئ، عوام کے جان و مال کا تحفظ سب سے پہلے ہے۔
@Jitendartty Thank God sane people like you still exist in India and have the courage and conscience to call out where due.
@ChinarcorpsIA tried to write script for next Bollywood movie but DG ISPR destroyed the production house.
حکومت اور پی ٹی آئی/تحریک تحفظ آئین پاکستان مزاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجہ حکومتی اصرار تھا کہ خیبر پختونخواہ حکومت وفاق اور اسکے اداروں کے ان تمام اقدام اور آپریشنز کی تائید کرے جو صوبے میں دہشت گردی کے حوالے سے کئے جائیں گے۔ ضم اضلاع اور ان سے متصل علاقوں میں 72 گھنٹوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تائید مانگی گئی۔ پی ٹی آئی ٹیم کا موقف تھا کہ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی حکومت دہشت گردی کیلئے ہر گز کوئی برداشت نہیں رکھتی: دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کو خیبر پختونخواہ اسمبلی میں موجود تمام جماعتوں اور اسمبلی میں چند ماہ قبل صوبے کے معززین کے جرگے کی مشاورت اور سفارشات کی بنیاد پر ایک متفقہ لائحہ عمل طے کرنا چاہیے۔ ایسا لا ئحہ عمل ہی دہشت گردی کے خلاف کامیابی کی ضمانت ہو گا۔حکومت مشاورت اور اتفاق کا راستہ اپنانے کو تیار نہ تھی۔ پی ٹی آئی نے ہمیشہ اندھے آپریشنز کی مخالفت کی ہے جنکی وجہ سے معصوم خون بہے یا لوگوں کو بڑی تعداد میں اپنے ہی صوبے میں بے گھر ہونا پڑے۔
میرا اندازہ ہے کہ دباؤ کا رخ موڑنے والی یہ سیاسی گھڑی ہر دو سال بعد دوبارہ 'ری سیٹ' (reset) ہو جاتی ہے۔ پچھلی بار ایسا تب ہوا تھا جب 27 ویں ترمیم منظور کی جانی تھی۔ اس قوم کو آزادی سے پہلے باداموں کی ضرورت ہے۔
جن کے لئے سپریم کورٹ کا فیصلہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا اور اس پر عمل نہیں کرتے اور ان کے لئے ان معاہدوں کی کیا حیثیت ہے ۔ پی ٹی آئی کو جو حاصل کرنا ہے اس ٹیبل پر اٹھنے سے پہلے ہی کرنا ہے۔ یقین دہانی وغیرہ ٹرک کی بتی کے علاوہ کچھ نہیں۔