کہاں ہے CTD ؟
دو غیر ملکی خواتین کے ساتھ پیش آنے والے مبینہ زیادتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔ یہ نہایت سنگین نوعیت کا معاملہ ہے جس نے پاکستان میں قانون کی حکمرانی، انصاف کے نظام اور ریاستی اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اس کیس مریم نواز اور ڈار فیملی کی طرف سے مجسٹریٹ پر دباؤ ڈالنے اور حقائق کو چھپانے کی کوشش انتہائی تشویشناک ہیں۔ ان الزامات کی فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ اگر کسی نے انصاف کے عمل میں مداخلت کی ہے تو اسے قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرایا جا سکے۔ یہ واقعہ پاکستان کی ساکھ اور بین الاقوامی تشخص کو شدید نقصان پہنچانے کا باعث بنا ہے۔ ایسے واقعات سے دنیا بھر میں پاکستان کا امیج متاثر ہوتا ہے، جس کی ذمہ داری متعلقہ اداروں پر عائد ہوتی ہے۔ میں مطالبہ کرتی ہوں کہ اس پورے معاملے کی مکمل، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات سپریم کورٹ کے ایک آزاد جج کی نگرانی میں کرائی جائیں تاکہ تمام حقائق قوم کے سامنے آئیں۔ اس گھناؤنے جرم میں جو بھی ملوث ثابت ہو، یا جس نے اپنے عہدے، اختیار یا اثر و رسوخ کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے جرم کو چھپانے، شواہد کو متاثر کرنے، مجسٹریٹ پر دباؤ ڈالنے یا انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی ہو، اسے قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے۔
عاصم منیر بے بیغرت ادھر اگر تیری ماں گرتی تو تمہیں پتا چلتا عمران خان کی بہنوں کو اپنے بھائیوں سے نہیں ملنے دے رہا اور وہ بیچاری دھکےکھارہی ھین شرم سے ڈوب مرنا چاہیے ہمیں قوم کے لیے کتنا ظلم۔ رداشت کر رہا ہے یہ خاندان
نورین خان نیازی کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر پیش آنے والے واقعہ نہ صرف افسوناک بلکہ انسانیت کی تزلیل ہے۔ اس خاندان کے ساتھ روا رکھا جانے والے اس غیر انسانی رویہ کی ذمہ دار موجوہ ملٹری بیکڈ رجیم ہے جو طویل عرصے سے اس خاندان کو اجتماعی سزا کا نشانہ بنا رہی ہے۔
عمران خان کی بہنیں ہر منگل کو عدالتی حکم کے تحت اپنے بھائی عمران خان سے ملاقات کے لیے آتی ہیں۔ یہ کوئی رعایت نہیں بلکہ ان کا قانونی حق ہے۔ اس کے باوجود انہیں بار بار ملاقات سے روکا جاتا ہے، بلاجواز انتظار میں رکھا جاتا ہے اور واپس بھیج دیا جاتا ہے—جبکہ عمران خان قید تنہائی میں ہیں اور ان کی صحت کے بارے میں سنگین خدشات موجود ہیں۔
ان غیر مسلح خواتین کے ساتھ کبھی پولیس تشدد کیا جاتا ہے ؛ ان کگ بال کھینچے گئے، زمین پر گرایا گیا اور زبردستی دھکے دیے گئے اور آجنماز کے لیے جاتے ہوئے ایک بہن کا زیرِ تعمیر جگہ پر گر جانا محض اتفاق نہیں تھا بلکہ اس ماحول کی بدولت ہے جس میں لاپرواہی، بے حسی اور دانستہ اذیت کو معمول بنا دیا گیا ہے۔ یہ خواتین خود کو نہیں، اپنے بھائی کی جان کو ترجیح دے رہی ہیں—اور جواب میں انہیں ذہنی اور جسمانی اذیت کی شکل میں اس کی سزا دی جا رہی ہے۔
عاصم منیر کے کہنے پر اس خاندان کی خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ جو قانون و انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہیں اور ان واقعات سے جان بوجھ کر پاکستانی عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔ اگر سب کچھ قانون اور علاج کے مطابق ہے تو ملاقات سے روکنے اور اہلِ خانہ کو تذلیل کا نشانہ بنانے کی کیا ضرورت ہے؟
سوال یہ نہیں کہ وہ کیوں آتی ہیں—
اصل سوال یہ ہے کہ انہیں ملنے کیوں نہیں دیا جاتا؟
اگر سب کچھ ٹھیک ہے تو ملاقات سے خوف کیوں؟
اگر علاج درست ہے تو بہنوں کو دور رکھنے کی ضد کیوں؟
یہ رویہ خود اس بات کا اعلان ہے کہ کچھ چھپایا جا رہا ہے۔
#ShiftKhanToShifaInternational
#KhanNeedsUrgentTreatment
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ نورین خان نیازی کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک اور انسانیت کی تذلیل ہے۔
پاکستان میں پچھلے 4 سال سے ڈاکو، چور، غاصب، آمر اور وردی میں چھپے چند قاتل قابض ہیں۔ عاصم منیر کے حکم پر سابق وزیر اعظم عمران خان غیر آئینی و غیر قانونی قید میں ہیں۔ عاصم منیر کے حکم پر عمران خان کی فیملی کی خواتین کو ہراساں کیا جاتا ہے۔ عاصم منیر کے حکم پر پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں ہو رہی ہیں۔ عمران خان اور ان کی فیملی، پی ٹی آئی، ایماندار صحافیوں، حق کی آواز اٹھانے والوں اور عوام پر پچھلے 4 سال سے جاری ظلم و جبر آئین، قانون اور انسانی حقوق کی صریحاً خلاف ورزی ہے اور ان واقعات سے جان بوجھ کر پاکستانی عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلا جاتا ہے۔ عمران خان کی صحت کو پہنچنے والے ہر نقصان کا زمہ دار بھی عاصم منیر اور اس کا گینگ ہے۔ پاکستان کو پہنچنے والے ہر نقصان کا زمہ دار بھی عاصم منیر اور اس کا گینگ ہے۔
#ذہنی_مریض_نامنظور
پاکستان پر مسلط یہ ڈرپوک ٹولہ آج بھی بہنوں کو اپنے بھائی سے ملاقات کی اجازت نہیں دے رہا۔ عمران خان کی صحت کی خرابی فیملی اور قوم میں مسلسل اضطراب پیدا کر رہی ہے۔ ہم ان کی خیریت جاننا چاہتے ہیں اور ذاتی معالجین، فیملی کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل میں فی الفور علاج کا مطالبہ دہراتے ہیں۔
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
بشری بی بی کی بھابھی کی ان سے ملاقات ہوئی ہے اور انھوں نے بتایا ہے کہ " عمران خان کہہ رہے ہیں کہ مجھے آنکھ سے نظر نہیں آ رہا " اور مجھے فوری میرے ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے.
علیمہ خان
تم سلاخوں کے پیچھے کیوں ہو؟
تم ستارے کیوں نہيں دیکھ سکتے؟
ہمیں تمہاری آواز کی ضرورت ہے!
عالم اسلام کے عظیم رہنما عمران خان کے لئے فلسطینی بچوں کی دِل گُداز، درد انگیز شاعری
میرا اس میں کوئی کمال نہیں۔
اللہ تعالیٰ نے بچایا ہے ، اللہ تعالیٰ کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے ،
جس اللہ تعالیٰ نے مجھے بچایا وہی اللہ تعالیٰ میرے خان کو بھی صحیح سلامت رکھیں گا ، انشاءاللہ
”میں اپنا مُلک کیوں چھوڑوں اور میں کہاں جاؤں گا؟ پاکستان میرا گھر ہے، کوئی اپنا گھر چھوڑ کر بھی باہر جاتا ہے؟“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
#ShiftKhanToShifaInternational
عاصم منیر نے ملک کو صرف شریف اور زرداری جیسے کرپٹ لوگوں کے تحفے ہی نہیں دئیے، بلکہ اس کے مکمل کنٹرول کے نیچے غریب پس کر رہ گیا ہے-
عمران خان کے دور میں غربت 18% تھی تو اس نے پناہ گاہیں بنائیں، لنگر خانے شروع کئے، غریبوں کو گائے بھینسیں تک دیں، کیش رقم ڈائریکٹ ادا کی- ہر وقت ان کی فکر کی-
اب غربت کی شرح 29% فیصد تک ہے، کبھی آپ نے کوئی ایسا منصوبہ دیکھا یا سنا؟
اُلٹا یہ بے رحم لوگ اپنی زندگیوں میں مزید شاہانہ پن لا رہے ہیں، جہاز تک خرید رہے ہیں-غریب کا تو یہ سوچتے ہی نہیں-
#NoRetreatUntilKhanIsReleased #ImranKhanNeedsProperCare