نادرا کی جانب سے شہریوں کے لئے ایک اور سہولت:
کووڈ-19 ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کا حصول اب مزید آسان۔شہری اب ملک بھر میں جیز کیش کے 1 لاکھ 40 ہزارریٹیلرز، ایزی پیسہ کے 90 ہزار ریٹیلرزاور بینک الفلاح کے12 ہزار الفا ریٹیلرز پر فیس ادا کر کے ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ 1/n
@ReplyTariq