دل بغض و حسد سے رنجور نہ کر
یہ نورِ خدا ہے بے نور نا کر
نااہلوں،مطلبی،کمینوں کی خوشامد سے اگر
جنت بھی ملے تجھ کو تو منظور نا کر.
یا اللّه میاں صاحب کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما
امین
#نواز_تیرا_رب_راکھا@javedlatifMNA@hinaparvezbutt
اداروں پر تنقید !
اس ہفتے سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن ہونے والا
غریب کارکن اور صحافی جیلوں میں بند کئے جائیں گے 👇
عمران ، فواد ، فیاض الحسن ، شیخ رشید کی اداروں پر دوسرے ملکوں میں کی گئیں تنقیدی ویڈیوز موجود ہیں لیکن وہ وزیر اعظم اور وزارتوں کے مزے لیں گے،
ایک نہیں دو پاکستان
موصوف کا کہنے کا مطلب ہے کہ اب میرے جیسا نیک ، پارسا ، انصاف پسند، عادل، با کردار حکمران ہے اسی لیے بارشیں اور برفباری ہو رہی ہے۔
خود فریبی کا شکار یوتھیہوں کا کپتان۔
پیرنی صاحبہ نے صحیح برین واش کیا ہے۔
لیکن؛
وہ پوچھنا یہ تھا کہ پچھلے دنوں جو زلزلے آئے وہ کس کے کرتوت تھے؟
13فروری۔ایران۔فوجی بس پے حملہ۔27ہلاک۔الزام پاکستان پے۔
14فروری۔بھارتی مقبوضہ کشمیر۔فوجی بس پے حملہ۔44ہلاک۔الزام پاکستان پے۔
افغانستان پہلے سے ہی دشمنی پے آمادہ
پاکستان کے تینوں بارڈر خطرے میں ہیں۔
ج��گیے حضور!
امریکہ نےیہ حملے سپانسر کیے اورہمیں خطرےمیں جھونکا۔
امریکی دوستی سےبچیں
جس شخص کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردی ائی
جس کی غلط پالسییوں کی وجہ سے خود کش حملے شروع ہوئے
اج ہم اُسی شخص کو عزت دے رہے
یاد رہے عمران نیازی صاحب کئی مرتبہ دہشت گردی کا ذمہ دار مشرف کو ٹھہرا چُکے ہیں
تحریک انصاف کا نہ کوئی اصول ہے نہ اپنی سوچ ،،
جو میسج ملا وہ کردیا
نواز شریف کی ہسپتال پہنچ گئے
کارکنوں نے گاڑی پر پھولوں کی بارش کر دی
@MaryamNSharif
کارکنوں نے نواز شریف کی محبت میں کبوتروں کو بھی آزاد کیے
یہ قائد نواز شریف کے دیوانے ہے
سعودی عرب کا دورہ سی پیک کے لیے کیا جا رہا ہے
اور اس میں امریکہ کابہت بڑا ہاتھ ہے
امریکہ سعودی عرب کو چین کے خلاف استمعال کرتا ہے۔ BBCرپورٹ
اگر واقعی ایسا ہے تو یہ ایک لمحہ فکریہ ہیں 😟
#bbcnews
شہباز شریف کو کیوں گرفتار کیا؟ لگتا ہے مقصد کچھ اور ہے۔نیب کی بدنیتی سامنے آگئی۔
عدالت کا تفصیلی فیصلہ
نیب والوں یہ ھم نہیں کہہ رہے معزز عدالت کے ججز کہہ رہیں ہیں جس سازش کی ھم ذکر کرتے تھے آج عدالت نے اس پر مہر تصدیق ثبت کی۔
#ShahbazSharif
ان کو پہچانیں.... یہ کمانڈو صاحب مفرور ہیں،ریاست مدینہ کومطلوب ہیں عدالتوں میں مقدمات زیرالتوا ہیں اورحکومت نے پی ایس ایل تقریب میں باقاعدہ پروٹوکول کے ساتھ بٹھایاہوا ہے قانون گیا تیل لینے اور تبدیلی گئی باڑ میں
#PSL4