انسانی تاریخ کے بدترین انتہائی خطرناک اذیت کے طریقے 🧵
کمزور دل ہرگز یہ تھریڈ نہ دیکھیں
1.جلد اتارنا (Flaying):
یہ ایک انتہائی دردناک اور سست اذیت یا موت کی سزا کا طریقہ ہے جس میں جسم کی جلد کو آہستہ آہستہ اتارا جاتا ہے۔ عام طور پر کوشش کی جاتی ہے کہ اتاری گئی جلد کو مکمل اور سالم رکھا جائے۔����