Frontend, backend, and everything in between • Life • Building projects in public
Learning AI, Web Dev & AI development
Sharing code, lessons & experiments
Hi,
I'm a Aspiring Dev who has decided to build in public.
Here I'll share:
• Coding projects
• AI experiments
• Web development
• AI learning
• Lessons from mistakes
The goal isn't to look like an expert
it's to become one through consistent building.
Follow along.
میجر توصیف احمد بھٹی شہید نے وطن کی خاطر اپنی جان قربان کرکے بہادری، وفاداری اور حب الوطنی کی لازوال مثال قائم کردی 🇵🇰💔
#پاکستان_ہمیشہ_زندآباد#پاک_فوج_کو_سلام
Final moments of Maj Tauseef Ahmed Bhatti Shaheed 💔🇵🇰
شہادت حرف اول ہے کتابِ زندگانی کا
شہادت نام ہے درس حیات جاودانی کا
کٹھن رستہ اگر ہوگا اسے تسخیر کردیں گے
کہ ہم نے کرلیا سودا وطن کی پاسبانی کا🇵🇰
#PakistanArmy#PakArmyzindabad
بین الاقوامی میڈیا میں بلوچستان کی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس کے چرچے اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوامی خدمت کے عملی منصوبے دنیا بھر میں پہچان بناتے ہیں 🇵🇰
#بلوچستان_ویلکمز_بلاول
سرفراز بگٹی کی حکومت جاری ترقیاتی م��صوبوں کو مکمل کرکے بلوچستان کے عوام کو بہتر انفراسٹرکچر، صحت اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہے ✨
#بلوچستان_ویلکمز_بلاول
بلوچستان میں 164 بیسک ہیلت�� یونٹس کی ڈیجیٹلائزیشن صحت کے شعبے میں ایک تاریخی اور انقلابی قدم ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی عوام کو جدید طبی سہولیات دینے کیلئے عملی اقدامات کررہے ہیں 🇵🇰
#بلوچستان_ویلکمز_بلاول
#PPPForBalochistan
بلوچستان آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بھرپور محبت اور والہانہ جذبے کے ساتھ استقبال کررہا ہے۔ جیالوں کا جوش اور عوامی محبت دیدنی ہے ❤️
#بلوچستان_ویلکمز_بلاول#PPPForBalochistan
بلوچستان آج اپنے محبوب رہنما بلاول بھٹو زرداری کا والہانہ استقبال کررہا ہے۔ یہ سرزمین شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی قربانیوں اور عوامی خدمت کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی.
#BalochistanWelcomesBilawal
خوش آمدید چیئرمین بلاول بھٹو زرداری!
بلوچستان کی عوام اپنے قائد شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھانے والے رہنما کو محبت اور احترام کے ساتھ خوش آمدید کہتی ہے
#BalochistanWelcomesBilawal
From humble beginnings to becoming the first-ever sports shooter awarded Tamgha-e-Imtiaz, Mohsin Nawaz has made Pakistan proud on the global stage. His journey is a powerful reminder that dedication and resilience can turn dreams into history 🇵🇰🏅
@imohsinnawaz
Mustafa Kamal made it clear — Pakistan is not weak, and any aggression from India will be met with strength, resolve and a united response from the entire nation.
#کراچی_والے
پاکستان کے محافظ خاموشی سے وہ جنگ لڑتے ہیں جس کی بدولت قوم سکون اور تحفظ کی زندگی گزارتی ہے۔ اُنکی قربانیاں ہمیشہ قوم کا فخر رہیں گی 🇵🇰
#ہمارا_فخر_آئی_ایس_آئی#OurPrideISI
وطن سے وفاداری، فرض سے محبت، اور پاکستان کی حفاظت
یہی پہچان ہے ہمارے محافظوں کی۔
سلام ہے ان سب کو جو پسِ پردہ رہ کر قوم کیلئے لڑتے ہیں۔ 🇵🇰
#ہمارا_فخر_آئی_ایس_آئی#OurPrideISI
نرسز انسانیت کی خدمت، شفقت، حوصلے اور ایثار کی روشن مثال ہیں نرسز بیماری اور تکلیف کے ہر مرحلے میں مریضوں کی دیکھ بھال کرکے معاشرے میں امید اور اعتماد کو فروغ دیتی ہیں نرسز کے عالمی دن پر شعبہ نرسنگ سے وابستہ تمام افراد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ بلوچستان حکومت نرسز کی پیشہ ورانہ ترقی، جدید تربیت اور باوقار ماحول کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔
#InternationalNursesDay #NursesDay
معرکہ ٔ حق ہماری قومی تاریخ کا ایک سنہری باب ہے جب پاکستان نے اپنے غیر متزلزل عزم، دفاعی قوت اور قومی وحدت کا لوہا دنیا بھر میں منوایا میں اس عظیم موقع پر افواجِ پاکستان، قومی سیاسی قیادت اور خصوصاً فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جن کی جراتمندانہ قیادت میں دشمن کے غرور کو خاک میں ملای�� گیا بلوچستان کے عوام ہمیشہ کی طرح آج بھی وطنِ عزیز کے دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں آج کا دن اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ پاکستان سے ہماری وفاداری، محبت اور وابستگی ہمیشہ مضبوط اور غیر متزلزل رہے گی۔ 🇵🇰
بلوچ بچیوں کو ٹریپ کرکے انکے ساتھ فزیکل ریلیشن رکھ کر پھر انہیں بلیک میل کرکے ایسے کام پر مجبور کرنا جہاں زندگی کا اختتام ہوجاتا ہے ایسے عمل کو پھر بلوچیت سے جوڑنا انتہائی شرمناک ہے۔ BYC سے تعلق رکھنے والی 4 لڑکیوں کو میں خود جانتا ہوں جنہیں فزیکل ریلیشن اور1/7
#Balochistan
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے زیارت میں نرسنگ کالج کے قیام کا اعلان 25 دسمبر 2024 کو قائداعظم ڈے کی تقریب میں کیا، جو بلوچستان میں صحت اور تعلیم کے فروغ کیلئے ایک اہم قدم ہے۔
@PakSarfrazbugti 🇵🇰