🚨 ڈاکٹر عظمی نے PIMS تک پہنچنے کی کہانی سنا دی
کل شام کو ہمیں فون آیا کہ اڈیالہ پہنچا جائیں ہم اڈیالہ گئے تو مجھے اور ڈاکٹر فیصل سلطان کو اڈیالہ کے اندر لے گئے اور ڈپٹی سبطین کے کمرے میں بیٹھا دیا
پھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو لے تھوڑی دیر بعد آ کر لے گئے ہمیں نہیں پتا تھا کہ کہاں لے کر جا رہے ہیں لیکن پھر ان کو کالے شیشے والی گاڑی میں بیٹھا کر لے گئے
10 منٹ بعد مجھے بھی لیا ایک لینڈ کروزر ایک پولیس کی گاڑی ایک اور گاڑی اور مجھے لے کر چلے گئے، ہر طرف اندھیرا تھا اور پھر پتا چلا کہ جی PIMS ہسپتال لے کر آئے ہیں
🚨 انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
یہ بے شرم فیصلہ ساز اس قدر گر چکے ہیں کہ اب دوبارہ سے عمران خان کے خلاف اس قسم کی گھناؤنی سازشیں کررہے ہیں
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کے لئے سب لوگ سب کچھ بھول گئے؟
کہاں ہیں مولوی؟کہاں ہیں سیاسی جماعتیں؟ کہاں گئی جمہوریت؟ کہاں ہیں عدالتیں؟ کہاں ہیں صحافی؟
سب کے سب عمران خان سے خوفزدہ ہو گئے ہیں؟
#ImranKhanUnjustlyJailed
منشیات کے دھندے سے اربوں ڈالرز کمانے والی پاکستان آرمی کا ترجمان کہتا ھے کہ یہ غریب فوج ھے
خیبرپختونخوا میں پاکستان آرمی کا میجر منشیات سمیت رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا ۔